Zikar e Hussain ذکرحسینء

Zikar e Hussain ذکرحسینء آؤ ایک کام کریں کربلا عام کریں۔لبیک یا حسینء

28/03/2025
27/09/2023

وہ درخت جسکے نیچے ہماری پیارے نبی اکرم(ﷺ) نے آرام فرمایا 1500 سال سے آج بھی یہ درخت ہرا بھرا ہے !! سبحان اللّٰہhttps://youtube.com/?si=5WtJvGw9FosfWjp8

یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق) ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے...
26/09/2023

یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)
ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے تمام جوانوں اور احباب سے گزارش ہے ، کہ اس ڈرامے کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائے اور عدالت کے ذریعے اس پر پابندی عائد کروائیں ۔
شیعہ لڑکی اور سنی لڑکے کا پیار...
ڈرامے کی شوٹنگ جلوسوں کے درمیان کی گئی۔۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ شیعہ لڑکا، لڑکی جلوس کے بہانے، سبیل اور مجلس کے بہانے ملتے ہے اور عبادات کے بجائے غلط کاموں کو فروغ دیتے ہیں ۔
سادہ الفاظ میں سوچی سمجھی پیلینگ کے تحت تشیع اور عزاداری کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔💔

21/09/2023

الوداع اے حسینؑ !
ہوئے اگلے سال تو کریں گے غم تیرا، ورنہ یہ ہمارا سلامِ آخر ہے- 💔🙌🏻🥀🥺

18/09/2023

مدینہ میں دسترخوان امام حسن (ع) کے خوبصورت مناظر اور باغِ امام حسن (ع) کی زیارت سبحان اللّٰہ !!

Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
16/07/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤














Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikar e Hussain ذکرحسینء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share