Nadra E Sahulat Bhakkar

Call Directions Contact the business

Nadra E Sahulat Bhakkar Nadra E Sahulat Bhakkar
Solve our All Problem of Nadra E Sahulat

12/08/2026
حافظہ راحیلہ بنت غلام بھیک کو ووٹ دو اور گروپ میں شیر کرو سب سے ووٹ دالو دولسٹ نمبر تین میںhttps://whatsapp.com/channel/...
08/07/2026

حافظہ راحیلہ بنت غلام بھیک کو ووٹ دو اور گروپ میں شیر کرو سب سے ووٹ دالو دو
لسٹ نمبر تین میں
https://whatsapp.com/channel/0029VbC2beJ6xCSPOjAL3d1j/2091

Follow ‎تحفظ عقیدہ ختم نبوت‎'s WhatsApp channel. ‎*اے مسلمان! ختمِ نبوت ﷺ کا دفاع تجھ پر فرض ہے 👊*

یاد رکھو! یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں، یہ ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔

*اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:*
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
(سورۃ الاحزاب: 40)
ترجمہ: محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔

*میری آرزو اور دعا یہی ہے:*
میری آخری لاش چاہے ویرانے سے ملے یا شہر سے، بس اللہ کرے میری جان جائے تو میرے پیارے نبی ﷺ کی عزت اور دینِ اسلام کے تحفظ کی خاطر جائے۔

*حضرت جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں:*
"میں نے مشرق سے لے کر مغرب تک ساری زمین کو الٹ پلٹ کر دیکھ لیا، لیکن محمد ﷺ جیسا حسین اور پیارا چہرہ کہیں نہیں پایا۔"

*بہنو!*
ختمِ نبوت ﷺ کے کام سے پیچھے ہٹنا اور اس کے چینل سے نکلنا بہت بڑی بدقسمتی ہے۔

سوچو! ہم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے، اگر ہم ہی اپنے نبی ﷺ کی ختمِ نبوت کا تحفظ نہ کریں گے تو کون کرے گا؟

ایسی زندگی پر کیا فخر جو دنیا کے لیے تو خوش ہو، لیکن رسول اللہ ﷺ کی ناموس کے لیے نہ تڑپے۔

آؤ! سب مل کر عہد کریں کہ ہم اپنی جان، مال اور وقت سے تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کا دفاع کریں گے۔

*تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد، زندہ باد!*.‎ Join 4.6K followers for the latest updates.

09/01/2026

Address

Hashmi E Sahulat Center Khansar Chowk Bhakkar, Ansari E Sahulat Center In Side Qilla Mankera Disttric Bhakkar
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 08:30 - 18:30
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923336834458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadra E Sahulat Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadra E Sahulat Bhakkar:

Shortcuts

Share