16/08/2026
جلد کی صحت کا خیال رکھیں !
سکن الرجی ایک عام جلدی مسئلہ ہے جس میں خارش، سرخی، جلن، دانے یا سوجن جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ اس کی مختلف وجوہات میں موسمی تبدیلی، دھول و مٹی، کیمیکلز، کاسمیٹکس، بعض غذائیں یا ادویات کا ردِعمل شامل ہو سکتا ہے۔
🛡️ سکن الرجی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر ۔۔۔
🔹 اگر کسی مخصوص غذا سے الرجی ہوتی ہے تو اسے استعمال کرنے سے گریز کریں۔
🔹 جلد کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے مناسب موئسچرائزر استعمال کریں۔
🔹 شدید دھوپ، سردی اور گردوغبار سے جلد کو محفوظ رکھیں اور ضرورت کے مطابق سن اسکرین استعمال کریں۔
🔹 اگر کسی دوا کے استعمال کے بعد الرجی کی علامات ظاہر ہوں تو خود سے دوبارہ دوا استعمال نہ کریں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
🔹 کپڑے، بستر اور گھر کی صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ دھول و مٹی اور دیگر الرجی پیدا کرنے والے عوامل کم ہوں۔
🔹 الرجی کی صورت میں جلد کو بار بار کھجانے سے گریز کریں، کیونکہ اس سے جلد کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
⚠️ اگر خارش، سوجن، سرخی یا دیگر علامات مسلسل رہیں یا شدت اختیار کریں تو ہم سے رجوع کریں۔
👨⚕️ ڈاکٹر سلیم جھمٹ
📞 0301-7047815
🌿 جھمٹ ہومیوپیتھک کلینک —
DulleWala (Bhakkar)