Malik Inam Ul Haq Chaddu Law Chamber

Malik Inam Ul Haq Chaddu Law Chamber We Deals In
Criminal Law
Civil Law
Income Tax
NTN
Firm Registration
Contact us for every type of leg

18/12/2023
مٹھو بنڈو ڈھانڈلہ ہاوس ڈیرہ نوید اقبال خان ڈھانڈلہ پر ملک انعام الحق چڈو                                                ...
29/11/2022

مٹھو بنڈو ڈھانڈلہ ہاوس
ڈیرہ نوید اقبال خان ڈھانڈلہ پر ملک انعام الحق چڈو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی سربراہی میں گروپ میٹنگ آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت۔ طارق حسین خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے بطور صدر الیکشن لڑنے پر بھر پور سپورٹ کا اعادہ۔ آئندہ کا لائحہ عمل پر غور۔

ایڈیشنل سیشن جج صاحب بھکر نےمحمد بلال ولد فیض محمد قوم بروکھا سکنہ بھکر نشیب کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی۔ ملزم بلا...
27/04/2022

ایڈیشنل سیشن جج صاحب بھکر نے
محمد بلال ولد فیض محمد قوم بروکھا سکنہ بھکر نشیب کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی۔ ملزم بلال پر بچی کے اغواء کے تنازعہ پر ہمراہی ملزم کے ساتھ مل کر فائرنگ سے مدعی مقدمہ منیر حسین چنجٹری سکنہ ڈگرشادا بھکر کو مضروب کر دیا تھا۔ جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 56 تھانہ سراے مہاجر 324 ت پ درج کیا گیا۔ملزم کی طرف سے پیروی ملک انعام الحق چڈو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی۔

12/02/2022
جسے والا رانا جہانزیب بس اور رکشے ایکسیڈنٹ کیس میں پیش رفت. بعدالت جناب رانا سعید صاحب بھکر نےمقدمہ نمبر 69 بجرم 322،337...
08/12/2021

جسے والا رانا جہانزیب بس اور رکشے ایکسیڈنٹ کیس میں پیش رفت.
بعدالت جناب رانا سعید صاحب بھکر نےمقدمہ نمبر 69 بجرم 322،337G ت پ تھانہ سراۓ مہاجر میں راناجہانزیب ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالکان محمد اشرف اور محمد جہانزیب راجپوت چوک منڈا کو عدالت میں طلب کر کے اور وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے تھے.آج مرکزی ملزم اور رانا جہانزیب ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک رانا جہانزیب عدالت کے سامنے پیش ہو جج صاحب نے 2 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم فرمایا۔
ملزمان پر ایک نااہل ڈرائیور محمد اقبال سکنہ مظفرگڑھ کو رانا جہانزیب کمپنی کی بس MNS-5455 چلنے کے لیے دینےکا الزام عائد ہے. جس کی وجہ سے جسے والا کے قریب سکول جاتی بچیوں کے رکشے کو ٹکر سے 8 قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھی.

سنئیر قانون دان ملک انعام الحق چڈو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے مضبوط دلائل پر عدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج بھکر نے مقدمہ نمبر 39...
24/09/2021

سنئیر قانون دان ملک انعام الحق چڈو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے مضبوط دلائل پر عدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج بھکر نے مقدمہ نمبر 390/20 بجرم 302 ت پ تھانہ صدر بھکر میں ملزم محمد ناصر جھنڈیرکو با عزت بری کر دیا۔ ملزم پر سائلہ (ر) بی بی کے بیٹے کو قتل کر دینے کا الزام عائد تھا۔

 بعدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج صاحب دریاخان نے  سنیئر قانون دان  ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے مظبوط دلائل سے اتفاق کرتا ہوں مقدمہ...
30/08/2021



بعدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج صاحب دریاخان نے سنیئر قانون دان
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے مظبوط دلائل سے اتفاق کرتا ہوں مقدمہ نمبر 80 بجرم 506ii-440-148-149 ت پ تھانہ دلیوالہ میں ملزمان غلام شبیر،خرم شبیر، حمزہ شبیر اقوام تیلی ملک، اور عابد ولد محمد انوار کی ضمانتیں خارج کر دی ۔ ملزمان پر اسلحہ کے زور افتخار احمد ملک کے خالی مکان کو قبضہ کی نیت سے نقصان پہنچانے اور منع کرنے پر قتل کر دینے کی دھمکیاں دینے کاالزام عائد تھا ۔

عوام کی عدالت بھکر, 2021 August 24
24/08/2021

عوام کی عدالت بھکر, 2021 August 24

بھکر: بعدالت جناب سول جج کامران احمد ریحان صاحب نے محمد رفیق، محمد سعید، خالد محمود، غلام مصطفیٰ،محمد شفیق اقوام سیال مح...
03/06/2021

بھکر: بعدالت جناب سول جج کامران احمد ریحان صاحب نے محمد رفیق، محمد سعید، خالد محمود، غلام مصطفیٰ،محمد شفیق اقوام سیال محلہ ڈھانڈلہ بھکر کو مقدمہ نمبر 175میں بری کردیا.

بری ہونے والے ملزمان کی جانب سے
ملک محمد رمضان سندرانہ ایڈووکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی

ملزمان پر مدعی مقدمہ محمد خالد ولد محمد حیات سکنہ رضائی شاہ کے پلاٹ واقع 34TDA بھکر پر قبضہ کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا تھا.

جس پر ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی بھکر میں مقدمہ نمبر 175/18 بجرم 506ii, 379, 440, 148,149,447,511 ت پ درج کیا گیا تھا.

آج مقامی عدالت نے ٹرائل کے مکمل ہونے پر تمام گواہوں اور ثبوتوں کو ملک محمد رمضان سندرانہ ایڈووکیٹ کے ٹھوس دلائل کی روشنی میں مدنظر رکھتے ہوئے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا.

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Inam Ul Haq Chaddu Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share