𝐋𝐀𝐈𝐋𝐀

𝐋𝐀𝐈𝐋𝐀 🙃🎭✌️


★☆┼━━━━ •° Mʌɩ tʌɓ tʌĸ cʋtɘ ʜʋŋ 👿 jʌɓ tʌĸ ɱʋtɘ ʜʋŋ🎭✌️ ☆°•____*★


🙃🎭✌️

🥀__НѦмηѦ__🌼 i Am 100 ©UT€

13/09/2026

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہے 😋😋😋
معصوم ،سادہ ،ہنس مکھ،شرارتی 😌😌😌
𝙍𝙤𝙨𝙚

میں نے دو مجرم پکڑے ہیں اب انکو کیا سزا دوں؟ایک تو مجھے گھور رہااور دوسرا بول رہا میرے کو بچاؤ😂🤣𝙍𝙤𝙨𝙚
10/09/2026

میں نے دو مجرم پکڑے ہیں
اب انکو کیا سزا دوں؟
ایک تو مجھے گھور رہا
اور دوسرا بول رہا میرے کو بچاؤ😂🤣
𝙍𝙤𝙨𝙚

ہیلووو گاااائیزیہی چیزیں ہیں جو مجھے پتلا نہیں ہونے دے رہی🙆🏻‍♀️🤣😹😭𝙍𝙤𝙨𝙚
10/09/2026

ہیلووو گاااائیز
یہی چیزیں ہیں جو مجھے پتلا نہیں ہونے دے رہی🙆🏻‍♀️🤣😹😭
𝙍𝙤𝙨𝙚

10/09/2026

پتہ نہیں وہ لوگ کتنے مجبور ہونگے😵
جو میرے سے مشورہ مانگتے ہیں😎
ورنہ میرا اپنا سارا سسٹم خراب ہی رہتا ہے 😂
""اللّٰہ مالک ہے"" اللّٰہ خیر"" کرے گا پر چلتا ہے🙏
𝙍𝙤𝙨𝙚

چائے پیجیئے ☕اور ہم کی پوسٹ like کیجیے 🤗𝙍𝙤𝙨𝙚
09/09/2026

چائے پیجیئے ☕
اور ہم کی پوسٹ like کیجیے 🤗
𝙍𝙤𝙨𝙚

میرے ہاتھوں کی لکیریں کوئی پڑھ سکتا ہےدیکھو میرے پیسوں والی لائن ہے یا نہیں🙄🤧🤧🤭𝙍𝙤𝙨𝙚
08/09/2026

میرے ہاتھوں کی لکیریں کوئی پڑھ سکتا ہے
دیکھو میرے پیسوں والی لائن ہے یا نہیں🙄🤧🤧🤭
𝙍𝙤𝙨𝙚

08/09/2026

کوئی مجھے بھی دل دے دو 🫣
میں نے کون سا کھا جانا ہے 🙈🤭
𝙍𝙤𝙨𝙚

‏بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا😒🥹🙄کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے☹️🥹☹️𝙍𝙤𝙨𝙚
07/09/2026

‏بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا😒🥹🙄
کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے☹️🥹☹️
𝙍𝙤𝙨𝙚

کوئی چائے دے اور میں کہوں نہیں پینیجانے یہ سلیقہ کب آئے گا ۔۔۔۔۔  مجھ کو😂🤣𝙍𝙤𝙨𝙚
07/09/2026

کوئی چائے دے اور میں کہوں نہیں پینی
جانے یہ سلیقہ کب آئے گا ۔۔۔۔۔ مجھ کو😂🤣
𝙍𝙤𝙨𝙚

میں زیادہ کسی سے بات نہیں کرتی💁‍♀️🙌🩷پر جس سے کرتی ہوں اسے پاگل کر دیتی ہوں😂🫠🩷𝙍𝙤𝙨𝙚
06/09/2026

میں زیادہ کسی سے بات نہیں کرتی💁‍♀️🙌🩷
پر جس سے کرتی ہوں اسے پاگل کر دیتی ہوں😂🫠🩷
𝙍𝙤𝙨𝙚

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐋𝐀𝐈𝐋𝐀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share