23/05/2026
JazzCash Payoneer Link Loading Issue Solved | مکمل حل مل گیا
🔥 JazzCash اور Payoneer لنک نہیں ہو رہا؟ Loading Issue آ رہا ہے؟
الحمدللہ اس مسئلے کا حل میں نے نکال لیا ہے اور پوری ویڈیو میں Step By Step بتایا ہے کہ میں نے یہ Issue کیسے Solve کیا ✅
اگر آپ کا بھی JazzCash اور Payoneer Account Link نہیں ہو رہا یا Loading/Error کا مسئلہ آ رہا ہے تو ویڈیو دیکھیں۔
ضرورت پڑنے پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں تاکہ
جن لوگوں کو یہ مسئلہ آ رہا ہے ان کی مدد ہو سکے۔
#جازکیش #پینیر