BisMillah Doodh Dahi Fawara Chowk

BisMillah Doodh Dahi Fawara Chowk اپنے بچوں اور فیملی کے استعمال کے لئے ہم سے دودہ دہی لیج

04/05/2022

کاروبار کرنا ایک ہنر ہے اور یہ صرف وہی کر سکتا ہے جسے یہ ہنر آتا ہو یا جس نے باقاعدہ اس ہنر کی تعلیم حاصل کی ہو۔
جس کے پاس یہ ہنر موجود ہو، وہ خالی جیب کاروبار شروع کر کے تمام بڑے بڑے کاروباری شخصیات کو بآسانی پیچھے چھوڑ سکتا ہے اور جس کو یہ ہنر ہی نہیں آتا۔ وہ اپنے پاس موجود تمام سرمایہ اپنے اناڑی پن کی وجہ سے برباد کر ڈالتا ہے۔
لہٰذا کاروبار کرنے سے پہلے اس کا ہنر لازمی سیکھیں۔ لیکن دھوکہ دہی والا ہنر نہیں بلکہ اسلامی اصولوں کے عین مطابق والا ہنر۔

02/05/2022

بسم اللہ دودہ دہی حیدری چوک دریا خان

30/04/2022

زندہ دلوں کا شہر دریا خان
❤️❤️❤️

26/04/2022

اللہ تمام امت مسلمہ کو محنت اور حق حلال کی روزی کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

25/04/2022

اللہ ہم سب کو زندگی میں آگے بڑھنے اور کچھ بڑا سوچنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔
💓💓💓

24/04/2022

رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو خالص دودہ اور دہی فراہم کرنے کا جو اعزاز اس پاک ذات نے مجھے بخشا وہ کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
❣️❣️❣️

آپ سب کی دعاوں سے دودہ دہی کے بعد ملک شیک چائے جوس لسی اور کولڈ ڈرنکس کی فروخت بھی شروع کر دی گئی ہےاللہ ہم سب کو اپنے ن...
21/04/2022

آپ سب کی دعاوں سے دودہ دہی کے بعد ملک شیک چائے جوس لسی اور کولڈ ڈرنکس کی فروخت بھی شروع کر دی گئی ہے
اللہ ہم سب کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔
بسم اللہ دودہ دہی شاپ حیدری چوک نزد سپورٹس جمنیزیم دریا خان

21/04/2022

الحمداللہ
دریا خان حیدری چوک میں خالص دودہ دہی کی خرید و فروخت کے حوالے سے لوگوں کا بڑھتا اعتماد بہت مثبت نتائج لا رہا ہے
دعا ہے کہ اللہ سب کے کاروبار اور محنت میں برکت دے
آمین۔

20/04/2022

آپ کی دعاوں اور اللہ کی مدد سے میں نے اپنے کاروبار کے لئے نیا ریفریجریٹر خرید لیا ہے
دعا ہے اللہ مجھ سمیت ہر محنت کرنے والے انسان کو حق حلال کی روزی عطا فرمائے

19/04/2022

انشااللہ بہت جلد اہلیان دریا خان کو خالص دودہ دہی کے ساتھ ساتھ خالص لسی فروٹ جوسز اور بہترین چائے کی سووسز شروع کر دی جائیں گئیں

19/04/2022

حلال رزق بلاشبہ نسلیں سنوار دیتا ہے۔
اللہ ہم سب کو حق حلال کی روزی کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Darya Khan
Bhakkar
30100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923468188012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BisMillah Doodh Dahi Fawara Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share