03/09/2026
🌾🐐 اپنی زمین، اپنی محنت، اپنا کاروبار 🐐🌾
کسانی صرف کام نہیں، ایک مکمل کاروبار ہے۔
اپنی زمین پر چارہ اگائیں، جانور پالیں اور محنت کو منافع میں تبدیل کریں۔ 💪🌱
🐐 بکری فارمنگ
🌱 اپنا چارہ
🌾 اپنی زمین
💰 بہتر آمدن کی امید
محنت آج کریں، فائدہ کل ملے گا۔ ❤️