Munda Business Man

Munda Business Man Business Opportunities

Contact us for details.
15/11/2024

Contact us for details.

Keratin Hair mask(1000 gram)Big size original chinaRate 1460/-
13/05/2024

Keratin Hair mask
(1000 gram)
Big size original china
Rate 1460/-

07/05/2024
07/05/2024
Code: MFC 208👨‍✈️ *Men's wear UNSTITCHED*🥳 *EXCLUSIVE EMBROIDERED SERIES*💐 *Kurta Collection*❤️ *FANCY BOSKI* ❤️♦️ *4 se...
07/05/2024

Code: MFC 208
👨‍✈️ *Men's wear UNSTITCHED*
🥳 *EXCLUSIVE EMBROIDERED SERIES*
💐 *Kurta Collection*
❤️ *FANCY BOSKI* ❤️
♦️ *4 season collection*
♦️ *BRAND: UF TEX FABRIC*
💖 *FANTASTIC QUALITY* 💖
♦️ *Fabric: GRACE*
🌈 *Available Colour( off-white, Cream , Pista , Badami)*
🏷️ BRAND Price: ~3500~
🏷️ *MF COLLECTION DISCOUNT PRICE : 2900/- ONLY*
(with Box 3100/-)

*( Unstitched)*
*Limited stock Available*

🥳🥳 *خوشخبری*  🥳🥳*اس عید کے موقع پہ R.j کولیکشن پیش کر رہا ہے سو فیصد اوریجنل برینڈ کے لیڈیز اینڈ جینٹس سوٹ ڈسکاؤنٹ پرائس...
07/05/2024

🥳🥳 *خوشخبری* 🥳🥳
*اس عید کے موقع پہ R.j کولیکشن پیش کر رہا ہے سو فیصد اوریجنل برینڈ کے لیڈیز اینڈ جینٹس سوٹ ڈسکاؤنٹ پرائس پہ۔۔ الحمد للہ🌹❤️🌹*
👈 *اس موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔۔ پہلے آئیں پہلے پائیں*
CODE: MFC 203
♦️ *Brand: BIN OASIM*
🌹 *3Pcs Branded Lawn*
♦️ *Article: ALLOVER PRINT
COLLECTION*
💯 *Original Branded 3pcs Suit*

♦️ *DIGITAL PRINTED ALLOVER LAWN FRONT*
♦️ *DIGITAL PRINTED ALLOVER LAWN BACK & SLEEVES*
💎 *DIAMOND DUPATTA*
♦️ *PLAIN DYED TROUSER*

🏷️ Brand Price: ~4050/-~
🏷️ *From R.j Collection Discount Price : 3600/- Only*
*نوٹ : دو یا دو سے زیادہ سوٹ خریدنے پہ حاصل کریں فری ہوم ڈیلیوری۔۔ ان شاءاللہ*in

04/05/2024

بچپن میں ہمیں کہا جاتا ہے کہ محنت کرو، سونا کم کرو ، پڑھو، کلاس میں اول آو پھر ہی تم کامیاب زندگی گزار سکو گے۔

نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہمیں لگتا ہے دولت صرف مشکل سے کمائی جا سکتی ہے۔
حقیقت یہ نہیں ہے۔ دولت کمانا مشکل ہو گا لیکن سب کے لئے نہیں۔

اکثر لوگ جنہوں نے کمانے کے بہت سے چھوٹے چھوٹے ذریعے بنائے ہوتے ہیں وہ ایک سورس پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے بہت سے چینل کھول رکھے ہوتے ہیں جن سے ان کو آمدنی ہوتی رہتی ہے۔

جب میں نے کپڑوں کی سلائی کرنی سیکھی تو سکھانے والی نے کاغذ پر گراف بنا کر ، ناپ لے کر ناپ کے حساب سے کٹائی کا گراف بنانا سکھایا۔ یہ اچھا خاصا مشکل کام ہوتا تھا اور میں نے کچھ عرصہ میں ہی تنگ آ کر پروفیشنل ہیلپ کے لئے اپنے کپڑے درزی کے پاس لے جانے شروع کر دئے۔ وہاں یہ دیکھا کہ درزی تو ایسا کوئی کام نہیں کرتا وہ تو ہمارا بیسٹ فٹ سوٹ لیتا ہے۔ اس کے مطابق منٹوں میں کٹنگ کر کے یہ جا وہ جا۔

جس طرح ہم گھر میں کھانا پکاتے ہیں ریسٹورنٹ والے اس طرح نہیں پکاتے۔ ان کے اپنے شارٹ کٹ ہیں جب آپ ریسٹورنٹ کے کچن میں کام کرتے ہیں تو یہ عقدہ کھلتا ہے کہ ہم بہت لمبے طریقے سے کام کرتے ہیں اور کمرشل ککنگ میں بہت شارٹ وقت میں اور ناپ تول سے ایسے کھانا پکاتے ہیں کہ ذائقہ ہر بار اور ہر شخص کے ہاتھ سے ایک ائے۔

تو پھر ہم خود سے سکریچ سے ہر چیز کرنے کے بجائے اپنی ہی فیلڈ کے ماہر انسان کا ماڈل اپنی اختراع سے بہتر کر لیں تو بہت سا وقت بچ جاتا ہے اور دولت بھی کم وقت میں کمائی جا سکتی ہے۔

اس لئے ہمیں ایک mentor چاہیے ہوتا ہے جو ہمیں لمبے راستے کو چھوٹا کرنے کا گر سکھائے۔ ورنہ تو گرتے پڑتے منزل تک سب ہی پہنچ جاتے ہیں۔

کامیابی کا تالہ کھولنے میں جلدی کرنی چاہیے یہ نہ ہو کہ جب تک ہم چابی بنا کر لائیں تب تک کوئی تالا ہی بدل چکا ہو۔

نفسیات میں ایک ماڈلنگ ٹیکنیک استعمال ہوتی ہے۔ جو لوگ کوئی کام بہترین کرتے ہیں انکا ماڈل فالو کر لیں تو کام بہت کم مدت میں بہتر ہو جاتا ہے۔

اگر بغیر ماڈل کے سب کچھ خود ہی کریں تو وہی کام دیر سے اور غلطیاں زیادہ ہوتی ہیں ۔

مختصر یہ کہ دوسروں کی غلطیوں سے اور تجربے سے سیکھنا زیادہ بہتر ہوتا ہے
بجائے اس کے کہ خود وہی غلطیاں کریں جو ہم۔سے پہلے لوگ کر کے انکی تصحیح کر چکے ہیں ۔

کسی ماہر کے زیر نگرانی اور زیر ہدایت کام کرنے سے آ پ ان باتوں سے بچ جاتے ہیں جن کا حاصل کچھ نہیں اور وقت کا ضیاع الگ۔

28/04/2024

اجکل دوستی وفاداری محبت
سب بکتے ہیں

26/04/2024

تھل یونیورسٹی بھکر کے بااعتماد طلبا نے انٹرپرینیورشپ گالا میں کمال کر دیا
اہلیان بھکر کی دعائیں پروردیگار!!!مستقبل میں تھل یونیورسٹی بھکر کے طلبا کو کامیاب فرمائے


Eid Mubarak to you and your Family.Stay Blessed.And do remember your Palestinian Brothers and Sisters in your Prayers.  ...
10/04/2024

Eid Mubarak to you and your Family.
Stay Blessed.
And do remember your Palestinian Brothers and Sisters in your Prayers.




🚩 *فریم : روضہ امام حسین علیہ السلام* 🏷️ ہدیہ : 2500
01/04/2024

🚩 *فریم : روضہ امام حسین علیہ السلام*
🏷️ ہدیہ : 2500

Address

Bhakkar

Telephone

+923407476852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munda Business Man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munda Business Man:

Share