Power Point Pakistan

Power Point Pakistan Buzz zone ,an online store

29/06/2019
27/06/2019

.اوکاڑہ //ڈکیتی واردات
اوکاڑہ:فیصل آباد روڈ دعا میرج ہال کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
اوکاڑہ:نامعلوم کار نمبر ی LEH 7058 پر سوار 3 ڈاکوؤں نے کار سوار شہری سے 16 لاکھ روپئے دن دیہاڑے لوٹ لیئے
اوکاڑہ:ڈاکوؤں کی مزاحمت پر فائرنگ جس سے شہری شدید زخمی
اوکاڑہ:نامعلوم ڈاکوؤں ہوائ فائرنگ کرتے ہوئے دیپالپور چوک کی طرف فرار
اوکاڑہ:زخمی کو ہسپتال ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
اوکاڑہ:ڈکیتی کی واردت ہونے کے بعد مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا
اوکاڑہ:دوران ڈکیتی زخمی ہونے والے شخص کی شناخت رائے مشتاق کے نام سے ہوئ جوکہ نواحی قصبے جندراکہ کا رہائشی ہے۔

ڈاکٹر صدام حسین ڈسٹرکٹ رپورٹر اوکاڑہ

23/06/2019
ﮨﻼﻝ ﺍﺣﻤﺮﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﺟﻨﻮﺑﯽﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﯿﺸﻦ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺍﺟﻼﺱٖﻭﺍﻧﺎ )ﻗﺴﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺯﯾﺮ( ﺟﻨﻮﺑﯽﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ...
22/06/2019

ﮨﻼﻝ ﺍﺣﻤﺮﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﺟﻨﻮﺑﯽ
ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﯿﺸﻦ ﺳﭙﻮﺭﭦ
ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺍﺟﻼﺱ

ٖﻭﺍﻧﺎ )ﻗﺴﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺯﯾﺮ( ﺟﻨﻮﺑﯽ
ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻄﻠﻌﻘﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ
ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ، ﺍﻧﺘﻈﺎ ﻣﯿﮧ ﺍﻭﺭﺳﻮﻝ
ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﮨﻼﻝ ﺍﺣﻤﺮ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎ ﻥ ﺳﺎﻭﺗﮫ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ
ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﺍﻭﺭﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺁﻓﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﯿﺎﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ
ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﺎﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﯾﺎ۔
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮﻭﺍﻧﺎﺳﺐ ڈﻭﯾژﻥ
ﺁﻣﯿﺮﻧﻮﺍﺯﮐﯽ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ
ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﯿﺸﻦ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ
ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﮐﺎ
ﺍﻧﻌﻘﺎﺩﺟﺮﮔﮧ ﮨﺎﻝ ﻭﺍﻧﺎ ﺳﺐ ڈﻭﯾژﻥ
،ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ
،ﺻﺤﺖ، ﺯﺭﺍﻋﺖ، ﻓﺎﺋﻨﺎﻧﺲ، ﺟﻨﮕﻼﺕ
ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ، ﺳﻮﻝ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ
ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ،ﻣﻠﮑﺎﻥ
ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ ﺍﻭﺭﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ
ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮨﻼﻝ
ﺍﺣﻤﺮﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺿﻢ ﺷﺪﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﺷﺎﺥ
ﺍﻭﺭﺳﺎﺗﮫ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﮐﮯ
ﻧﻤﺎﺋﯿﻨﺪﻭﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺭﺿﺎﮐﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ
ﺑﮭﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ۔ ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﯿﺸﻦ
ﺳﭙﻮﺭﭦ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﺎﻗﯿﺎﻡ ﮨﻼﻝ
ﺍﺣﻤﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﮐﯽ
ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺿﻠﻌﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ
ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﺎ
ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻼﻝ
ﺍﺣﻤﺮﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺮﺍﻧﭻ، ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ
ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ
ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﺁﻓﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺆ
ﺛﺮ ﺭﺍﺑﻂ ﮐﺎﺭﯼ ﻗﺎﯾﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﮯ ﺗﺎﮐﮧ
ﻣﺘﺎ ﺛﺮ ﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻭﻗﺖ ﺍﻣﺪﺍﺩ
ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﯿﮟ۔ﮨﻼﻝ ﺍﺣﻤﺮﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺿﻢ
ﺷﺪﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﺷﺎﺥ ﺍﻭﺭﺳﺎﺗﮫ
ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﯿﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ
ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﺍﺋﯿﻨﺪﮦ ﺁﻧﮯ
ﻭﺍﻟﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﺑﻂ ﮐﻮﺍﻭﺭﻣﻀﺒﻮﻁ
ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﻧﺎﮔﮩﺎﻧﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ
ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻭﻗﺖ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﯽ
ﺟﺎﺳﮑﯿﮟ۔ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺷﺮﮐﺎء ﻧﮯ
ﻭﭨﺲ ﺍﭖ ﮔﺮﻭﭖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ
ﮐﻮﺳﺮﺍﮨﺎ ﺍﻭﺭﺍﯾﺴﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ
ﻋﻼﻗﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮨﻮﮔﯽ۔
ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﮐﮯ
ﻧﻤﺎﺋﯿﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﮯ
ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﻼﻝ ﺍﺣﻤﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﻧﮯ ﺑﺎﺭﺷﻮ ﮞ
ﺍﻭﺭﺑﺮﻓﺒﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺳﺮﮦ ﺭﻭﻏﮧ
ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ100ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮧ ﻣﯿﮟ
ﻏﯿﺮﺧﻮﺭﺍﮐﯽ ﺍﺷﯿﺎء ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯽ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ
ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ
ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭﮔﻮﺷﺖ300ﻣﯿﮟ
ﭘﯿﮑﺲ200ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ
300ﻭﺍﻧﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ
ﺳﺮﮦ ﺭﻭﻏﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ
، ﺭﻣﻀﺎﻥ ﭘﯿﮑﺠﺰﻏﺮﯾﺒﻮﮞ200ﻣﯿﮟ
ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﻭﺭﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﺴﺘﺤﻖ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯿﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ
،ﭘﺮ ﺁﺳﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻭﺍﻧﺎ ﺁﻣﯿﺮ ﻧﻮﺍﺯ
ﻣﯿڈﯾﮑﻞ ﺳﭙﺮﻧﭩﻨڈﻧﭧ ﺿﻠﻊ ﮨﯿڈﮐﻮﺍﺭﭨﺮ
ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﺟﮩﺎﻧﺰﯾﺐ ﺩﺍﻭﮌ، ﻣﺤﮑﻤﮧ
ﻓﺎﺋﻨﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﻧﺠﯿﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭﺻﺤﺎﻓﯽ
ﺣﻀﺮﺍﺕ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺟﻮﺩﻟﻮﮒ ﮨﻼﻝ ﺍﺣﻤﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ
ﺍﺱ ﮐﺎﻭﺵ ﮐﯽ ﻣ

22/06/2019

Health tips by
Dr saddam Hussein

💢خون کی کمی، وجوہات، علامات اور علاج💢


🔴خون کی کمی (Anemia) ایک ایسے کیفیت ہے جس میں خون میں سرخ خلیے بننا کم ہوجاتے ہیں۔ سرخ خلیوں کا سب سے اہم حصہ ہیموگلوبن ہوتا ہے اور یہ پھیپڑوں سے آکسیجن لے کر جسم کے باقی حصوں تک پہنچاتا ہے۔ اگر جسم میں سرخ خلیوں یا ہیموگلہبین کی کمی واقع ہوجائے تو جسم کے دیگر حصوں کو آکسیجن نہیں پہنچ پاتی جس کے باعث جسم کے دیگر حصوں کو کام کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔

*وجوہات*
خون کی کمی یا اینمیا 400 اقسام کی ہوتی ہے جنھیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔

٭🔖خون ضائع ہوجانے کے باعث ہونے والی خون کی کمی: کسی چوٹ کے لگنے، زچگی یا کینسر جیسی بیماریوں میں بعض اوقات زیادہ خون ذائع ہوجاتا ہے جس سے جسم میں خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔

٭🔖سرخ خلیوں کے بننے میں کمی یا خرابی کے باعث ہونے والی خون کی کمی: جسم میں سرخ خلیوں کی کمی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جیسے کہ جسم کو ضرورت کے مطابق وٹامنز نہ ملنا، آئرن کی کمی، ہڈیوں کا گودا کم ہوجانا یا دیگر امراض۔اس کے علاوہ سگریٹ نوشی، وزن زیادہ ہونے یا بڑھتی عمر کی وجہ سے بھی یہ مرض لاحق ہوسکتا ہے۔

٭🔖سرخ خلیوں کے تباہ ہوجانے سے ہوکریں۔
لی خون کی کمی: جن کے سرخ خلیات کمزور ہوتے ہیں وہ ذرا سے دباؤ سے ہی پھٹ جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ مریض کہ وا لدین میں سے کسی کو خون کی کمی رہی ہویا کسی انفیکشن کے باعث جسم میں جراثیم داخل ہو گئے ہوں۔ اس کے علاوہ جگر یا گردے کی بیماری میں جسم سے خارج ہونے والے زہریلے مواد سے بھی جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے۔

*علامات*
خون کی کمی کی علامات خون کی کمی ہونے کی وجوہات پر منحصر ہیں۔ عام طور پر اینمیا کی مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوتی ہیں:

٭♦️تھکاوٹ ہونا
٭♦️کمزوری ہونا
٭♦️جلد کا پیلا پڑ جانا
٭♦️سانس لینے میں تکلیف
٭♦️سینے میں درد
٭♦️چکر آنا
٭♦️ہاتھ اور پاؤں ٹھنڈے پڑنا

شروع شروع میں اینمیا کی علامات اتنی ہلکی نوعیت کی ہوتی ہیں کہ انہیں پہچان پانا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان علامات میں شدت آنے لگتی ہے۔ اگر ایک عرصے تک بنا کسی جسمانی مشقت کے تھکاوٹ محسوس ہو تو کسی معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

Like page share

By Dr saddam Hussein

Address

Bhakkar
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power Point Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Power Point Pakistan:

Share