Asim Sheraz Ghugh

Asim Sheraz Ghugh Social worker�

25/10/2024

کہتے تھے فائز عیسی ایکسٹینشن لے رہا ہے لیکن فائز عیسی ان سب کے منہ پر تھوک کر ریٹائر ہوگیا30 لاکھ روپیہ بھی عشائیہ نہ لیکر بچا گیا

12/09/2024

الحمدللہ رکھ چراگاہ ویلفئیر اینڈ عمر بلڈ کی طرف سے رکھ چراگاہ میں عرفان کالونی رکھ چراگاہ میں موجود بڑے گڑھے جو کئی حادثات کا موجب تھے اپنی مدد آپ کے تحت بھر دیے گئے ہیں اللہ کریم ہم سب کو اپنے علاقہ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

11/09/2024

‏حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کر دیا گیا
یہ وہ ہی شخص ھے جس نے ملکی محافظ کے یونیفارم کو بھی نہیں بخشا اور غلاظت بھرے لفظوں کا استعمال کیا

09/09/2024

ڈھول اور بارات آپ ضرور پھٹان لےکے جاتے ہیں مگر ساتھ وہیں بیٹی بیچ کےبھی آتے ہیں
😂😂😂

08/09/2024
 #بھلوال۔ چک نمبر آٹھ شمالی معمولی تلخ کلامی پر بشارت خنجر کے وار سے جاں بحقبھلوال۔ معمولی تلخ کلامی پربھتیجوں نے اپنےسگ...
06/09/2024

#بھلوال۔ چک نمبر آٹھ شمالی معمولی تلخ کلامی پر بشارت خنجر کے وار سے جاں بحق
بھلوال۔ معمولی تلخ کلامی پربھتیجوں نے اپنےسگےچچابشارت کو خنجر مار کر قتل کر دیا

06/09/2024

قمر رانجھا قتل کی ویڈیو
ٓباد

RIP QAMAR RANJHAقمر امیر رانجھا آف میانہ گوندل ٓباد  میں قتل  آئی ایٹ مرکز شیل پمپ کے پاس میں فائرنگ کا واقع جانبحق ہونے...
06/09/2024

RIP QAMAR RANJHA
قمر امیر رانجھا آف میانہ گوندل
ٓباد میں قتل

آئی ایٹ مرکز شیل پمپ کے پاس میں فائرنگ کا واقع

جانبحق ہونے والا شخص گاڑی میں سوار تھا، عینی شاہدین

ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی، عینی شاہدین

فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد مقتول جان بچانے کے لئےزیر تعمیر بلڈنگ میں چلا گیا، عینی شاہدین

ملزمان نے عمارت میں گھس پر مقتول پر فائرنگ اور باآسانی فرار ہو گئے، عینی شاہدین

06/09/2024

اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں🇵🇰🇵🇰
یومِ دفاع پاکستان

Address

Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Sheraz Ghugh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share