BBB-Bhimber Business Bureau

BBB-Bhimber Business Bureau Bhimber Business Beauro from installing confidence in today’s decisions to re-imagining tomorrow?

"Bhimber Business Beauro from installing confidence in today’s decisions to re-imagining tomorrow’s space because we Know success depends on the right deal at the right time. Our mission is to realize the potential of our clients, professionals, and partners by building the real state solutions of the future. To get services of purchase, sale, rent, and lease property contact expert and professional consultants provided by 3B."

06/03/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

05/03/2026

زمین کی خرید و فروخت اعتماد کا کھیل ہے۔
غلط پارٹنر چن لیا تو نقصان یقینی ہے۔
BBB میں ہمارا اصول صاف ہے: مکمل رہنمائی، واضح ڈاکیومنٹیشن، اور کلائنٹ کے مفاد کو اولین ترجیح۔
چاہے آپ پہلی بار خرید رہے ہوں یا بڑا پورٹ فولیو بنا رہے ہوں — درست مشورہ ہی اصل سرمایہ ہے۔



IMRAN ASLAM

05/03/2026

پراپرٹی میں کامیاب وہی ہوتا ہے جو جلدی نہیں کرتا۔
مارکیٹ کے شور میں اکثر لوگ ہائپ خرید لیتے ہیں۔ مگر سمجھدار سرمایہ کار لوکیشن، ڈیمانڈ اور فیوچر پلاننگ دیکھتا ہے۔
اگر آپ زمین خرید رہے ہیں تو ایسے خریدیں جیسے بزنس کر رہے ہوں — کیونکہ یہ بزنس ہی ہے۔
BBB آپ کو مارکیٹ کی حقیقت بتاتا ہے، خواب نہیں بیچتا۔




IMRAN ASLAM

05/03/2026

\
پلاٹ خریدنا آسان ہے، صحیح پلاٹ خریدنا مشکل۔
سوال یہ نہیں کہ قیمت کیا ہے — سوال یہ ہے کہ پانچ سال بعد اس کی پوزیشن کیا ہوگی؟
روڈ ایکسیس؟ ڈیولپمنٹ اسٹیٹس؟ اردگرد کا انفراسٹرکچر؟ یہی اصل گیم چینجر ہیں۔
BBB کے ساتھ خریدیں وہ زمین جو کل آپ کو منافع دے، نہ کہ مسئلہ۔




IMRAN ASLAM

05/03/2026

سستی چیز اکثر مہنگی پڑتی ہے — خاص طور پر زمین کے معاملے میں۔
غیر منظور شدہ سوسائٹی، نامکمل فائل، یا زبانی وعدے… یہی وہ غلطیاں ہیں جو لوگوں کا سرمایہ ڈبو دیتی ہیں۔
BBB آپ کو صرف وہی پراپرٹی آفر کرتا ہے جس کی قانونی حیثیت واضح ہو، رسائی بہتر ہو اور ری سیل ویلیو مضبوط ہو۔
پراپرٹی میں جذبات نہیں، تحقیق کام آتی ہے۔


05/03/2026

زمین صرف مٹی نہیں ہوتی — یہ آپ کے مستقبل کی انشورنس ہوتی ہے۔
کرنسی کی ویلیو اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے، مگر لوکیشن والی پراپرٹی وقت کے ساتھ مضبوط ہوتی جاتی ہے۔ اگر آپ واقعی سرمایہ محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو خالی باتوں پر نہیں، ڈیٹا، لوکیشن اور لیگل کلئیرنس پر فیصلہ کریں۔
BBB کے ساتھ ہر ڈیل شفاف، دستاویزی اور مکمل ویریفائیڈ ہوتی ہے۔ اندازوں پر نہیں، حقیقت پر سرمایہ لگائیں۔




IMRAN ASLAM

05/02/2026

صرف نقشے دیکھنے سے محل تعمیر نہیں ہوتے!
زمین کی قیمتیں، مارکیٹ کے رجحانات اور مشورے سنتے سنتے سال گزار دینا دانشمندی نہیں، وقت کا ضیاع ہے۔ سرمایہ کاری "سوچ" کا نام نہیں، "فیصلے" کا نام ہے۔
BBB (بھمبر بزنس بیورو) کا پیغام:
انتظار کی کیفیت (Paralysis by Analysis) سے نکلیں۔
• شروعات کریں (Start Small)
• زمین لیں، تعمیر کریں (Build Messy)
• ویلیو بڑھائیں (Improve what works)
اصلی اثاثہ وہ ہے جو آپ کی ملکیت میں ہو، نہ کہ وہ جو صرف آپ کی خواہش میں ہو۔
آج فیصلہ کریں، کل منافع لیں۔
"منصوبہ بندی اچھی چیز ہے، مگر ملکیت بہترین چیز ہے۔"

18/01/2026

صرف نقشے دیکھنے سے محل تعمیر نہیں ہوتے!
زمین کی قیمتیں، مارکیٹ کے رجحانات اور مشورے سنتے سنتے سال گزار دینا دانشمندی نہیں، وقت کا ضیاع ہے۔ سرمایہ کاری "سوچ" کا نام نہیں، "فیصلے" کا نام ہے۔
BBB (بھمبر بزنس بیورو) کا پیغام:
انتظار کی کیفیت (Paralysis by Analysis) سے نکلیں۔
• شروعات کریں (Start Small)
• زمین لیں، تعمیر کریں (Build Messy)
• ویلیو بڑھائیں (Improve what works)
اصلی اثاثہ وہ ہے جو آپ کی ملکیت میں ہو، نہ کہ وہ جو صرف آپ کی خواہش میں ہو۔
آج فیصلہ کریں، کل منافع لیں۔
"منصوبہ بندی اچھی چیز ہے، مگر ملکیت بہترین چیز ہے۔"

وقف شدہ زمین کی تقسیم اور وراثت( میاں نور الحسن صاحب اور میدان کے کچھ دیگر لوگوں کےسوال کے جواب میں)(س) اگر ایک شخص اپنی...
09/11/2025

وقف شدہ زمین کی تقسیم اور وراثت
( میاں نور الحسن صاحب اور میدان کے کچھ دیگر لوگوں کےسوال کے جواب میں)
(س) اگر ایک شخص اپنی زمین اپنے خاندان کے قبرستان کےلیے وقت کر دے،اور پھر وقف تام ہوجائے،یعنی وقف مکمل ہوجائے،مردوں کو اس میں دفن کیا جائے،۔۔تو کیا اب یہ وقف شدہ زمین واقف کی اولاد میراث میں باہم تقسیم کرسکتے ہیں؟
(ج) اگر کوئی چیز یازمین ایک دفعہ وقف ہوجائے،تو اہل سنت ولجماعت کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ واقف( وقف کرنے والے) اور ان کی خاندان کی ملکیت سے نکل کر اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں اجاتی ہے،اب یہ نہ ھدیہ کیا جاسکتا ہے،نہ خرید وفروخت ہوسکتی ہے نہ میراث میں واپس تقسیم ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ چنانچہ احادیث میں ہے کہ ۔۔حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:
أَصَابَ عُمَرُ أَرْضًا بِخَيْبَرَ، فَأَتَى النَّبِيَّ ﷺ يَسْتَأْمِرُهُ فِيهَا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَصَبْتُ أَرْضًا بِخَيْبَرَ لَمْ أُصِبْ مَالًا قَطُّ أَنْفَسَ عِنْدِي مِنْهُ، فَمَا تَأْمُرُنِي بِهِ؟
فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: إِنْ شِئْتَ حَبَّسْتَ أَصْلَهَا، وَتَصَدَّقْتَ بِهَا.
قَالَ: فَتَصَدَّقَ بِهَا عُمَرُ، أَنَّهُ لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ وَلَا يُورَثُ.
(صحیح البخاری، حدیث: 2737 / صحیح مسلم، حدیث: 1632)
ترجمہ:عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ:
ان کے والد عمر بن خطابؓ نے خیبر میں ایک زمین حاصل کی، وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا:
“یارسول اللہ! مجھے خیبر میں ایک زمین ملی ہے، جو میرے نزدیک سب سے قیمتی مال ہے، آپ ﷺ کیا حکم دیتے ہیں؟”
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“اگر چاہو تو اس کی اصل کو روک لو (یعنی وقف کر دو) اور اس کی آمدنی صدقہ میں دیتے رہو۔”چنانچہ حضرت عمرؓ نے اسے وقف کر دیا اور شرط رکھی کہ“نہ وہ زمین بیچی جائے گی، نہ ہبہ کی جائے گی، نہ وراثت میں دی جائے گی۔”۔۔
() قران مجید کی اس ایت سے بھی مفسرین فقہاء نے یہ مراد لیا ہے،کہ وقف شدہ چیز وقف ہی کی امور میں خرچ کرنا ہے،۔۔۔اگر خرچ اور استعمال نہ کیا جائے تو یہ تو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں ہوا۔۔۔۔لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ
(آل عمران: 92)
ترجمہ: “تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچو گے جب تک اپنی پسندیدہ چیز خرچ نہ کرو۔”
()وقف (الوقف) کے معنی ہیں:
کسی ملکیت کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہمیشہ کے لیے مخصوص کر دینا، تاکہ اس سے صرف وہی فائدہ حاصل ہو جو واقف (یعنی وقف کرنے والا) نے مقرر کیا ہو۔...."حبس الأصل وتسبیل المنفعة"
(یعنی اصل چیز کو روک دیا جائے اور اس کا نفع اللہ کی راہ میں جاری کر دیا جائے۔)
(الدر المختار، جلد چہارم ، ص 358)
()اہل سنت کے تمام ائمہ حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی۔۔۔۔اور اس بات پر متفق ہیں کہ...“جب کوئی زمین وقف ہو جائے، تو وہ ملک واقف سے نکل جاتی ہے، اور اس پر وراثت جاری نہیں ہوتی۔”..
() احناف کا موقف ہے کہ “اذا وقف شیء خرج عن ملک الواقف و صار حقاً لله تعالى.”
(الدر المختار، جلد چہام ص 360)
یعنی جب کوئی چیز وقف کر دی جائے تو وہ واقف کی ملکیت سے نکل جاتی ہے اور اللہ کی ملکیت بن جاتی ہے۔
() مالیکیہ کا مسلک ہے کہ ۔۔۔“الوقف لازم، لا یباع ولا یورث.”
(شرح الزرقاني على خليل، جلد ہفتم ، ص 86)
یعنی وقف لازم ہے، نہ اسے بیچا جا سکتا ہے، نہ وراثت میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
() شوافع کا مذھب “الوقف لا یورث ولا یباع.”
(المجموع للنووي، ج 15، ص 388)
()حنابلہ ،اہل ظواہر اور اہل حدیث کا موقف ۔۔۔“الوقف یمنع الإرث.”
(المغني لابن قدامة، جلد ششن ص 214)
() خلاصہ و نتیجہ: خاندان یا قبرستان کے لیے وقف:
اگر کسی شخص نے اپنی زمین قبرستان کے لیے وقف کر دی خواہ صرف اپنے خاندان کے لیے یا عام مسلمانوں کے لیے ۔۔۔ تو اس وقف کی شرعی حیثیت یہ ہوگی کہ وہ زمین اب اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہو گئی۔
واقف ( وقف کرنے والے)کے بیٹے یا وارثین اس کو اپنی ملکیت میں شامل نہیں کر سکتے۔
نہ اسے بیچ سکتے ہیں، نہ تقسیم کر سکتے ہیں۔( بخاری رقم 2737،مسلم 1633،)
()اگر واقف نے تحریری، زبانی یا گواہوں کے سامنے وقف کیا تھا،
تو وقف لازم اور شرعاً نافذ ہے۔...اگر زمین پر فی الواقع قبریں ہیں،تو یہ بھی وقف تام کا ثبوت ہے۔۔۔
اب بیٹے اس زمین کو وراثت میں نہیں لے سکتے۔
اگر وہ تقسیم کریں تو یہ غصب شمار ہوگا۔
((الدر المختار، جلد چہام ص 360)،(شرح الزرقاني على خليل، جلد ہفتم ص 86،۔۔۔(المغني لابن قدامة، جلد ششن ص 214،(المغني لابن قدامة، جلد ششم ص 214)
( ڈاکٹر زاہد شاہ)

🔥 کبھی سوچا ہے کہ اگر زمین خریدنے کا فیصلہ غلط نکل آئے تو؟پھر وہ پیسہ، وہ خواب، سب کچھ داؤ پر لگ جاتا ہے…لیکن بھمبر کی ت...
06/11/2025

🔥 کبھی سوچا ہے کہ اگر زمین خریدنے کا فیصلہ غلط نکل آئے تو؟
پھر وہ پیسہ، وہ خواب، سب کچھ داؤ پر لگ جاتا ہے…

لیکن بھمبر کی تاریخ میں پہلی بار — اب سنت طریقے کے مطابق خریداری کے بعد بھی واپسی کی سہولت موجود ہے!
یعنی اطمینان، اعتماد… سب ایک ساتھ۔

🏡 بھمبر بلدیہ کی حدود میں
5، 7، اور 9 مرلہ کے محدود پلاٹس دستیاب ہیں —
📍 زبردست لوکیشن
🚗 18 اور 14 فٹ کی گلیاں
💰 مناسب قیمت
✨ اپنی رہائش کا خواب، اب حقیقت کے قریب!

دل مطمئن ہو، تو زمین بھی برکت بن جاتی ہے۔
📞 پلاٹ وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں — کیونکہ اس موقع کا دوبارہ آنا
مشکل ہے!

انباکس یا فون پر رابطہ کی جئے ۔
ثاقب بشیر بٹ



                 #بھمبر       For any query please feel free to contact us.
08/08/2025




#بھمبر



For any query please feel free to contact us.

السلام علیکم ورحمت اللہتقبل اللہ منا و منکم عید مبارک ❤️اللہ پاک آپ سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آم...
31/03/2025

السلام علیکم ورحمت اللہ
تقبل اللہ منا و منکم
عید مبارک ❤️
اللہ پاک آپ سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین..

Address

Ward# 2, Near Sultan Plaza
Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923179222029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBB-Bhimber Business Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBB-Bhimber Business Bureau:

Share