Butt L-P-G Gas

Butt L-P-G Gas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Butt L-P-G Gas, Business service, Dhandar Kalan, Bhimber.

06/11/2021

گیس سلنڈر ریٹ 2500
ادھار مانگ کر شرمندہ نہ ہوں

21/01/2021

اسلام وعلیکم
پچھلے کافی ہفتوں سے Telenor کی سروس خراب تر ہوتی جا رہی ہے
کالز کرنے میں اور سننے میں بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایسے میں کالز کرنے سننے والوں کے گلے بھی سامنے آتے ہیں حالانکہ قصوروار ،Telenor ہے
اور ہم ٹیلی نار کی اجارہ داری کا شکار کیوں ہیں . کیونکہ ہم نے جس کو بھی کال کرنی ہے اس کے پاس ٹیلی نار کی سم ہوتی ہے
تو ایسے میں کیوں نہ ہم سب مل کے اس کے متبادل کو استعمال کریں کیونکہ جب ہم سب مل کے کسی دوسرے نیٹ ورک پہ شفٹ ہوں گے تو ہمیں کال کرنے میں دشواری پیش نہیں آئے گی
اور اگر اس کے متبادل کی بات کی جائے تو Zong صرف انٹرنیٹ کی حد تک ہی بہتر ہے لیکن کالز اور انٹرنیٹ دونوں کے لیئے بہترین سروس Jazz کی ہے
کیوں نہ ہم اگلے کچھ دنوں میں ایک ایک ،Jazz کی سم خرید لیں یا پھر اپنے موجودہ نمبر کو Jazz میں کنورٹ کروا لیں کیونکہ یہ سب مل کر اتفاق سے ہی ممکن ہے اکیلے سروس تبدیل کرنا مشکلات میں اضافہ کرنے کے برابر ہے
اگر آپ میری اس بات سے متفق ہیں تو میری پوسٹ کو شئیر کریں کاپی پیسٹ کریں اور پھیلا دیں تا کہ اگلے ایک دو ہفتے میں ہم سب,Jazz پہ شفٹ ہو جائیں اور Telenor کو موجیں مارنے دیں شکریہ

My First Vlog
31/07/2020

My First Vlog

My other channel link www.youtube.com/abpoint My 2nd Channel Hi. I'm Adeel Qayyum welcome to our youtube channel .......................

آج میرے یوٹیوب چینل Ab point پہ 100 ویڈیوز مکمل ہو چکی ہیں
03/06/2020

آج میرے یوٹیوب چینل Ab point
پہ 100 ویڈیوز مکمل ہو چکی ہیں

23/05/2020

Butt Lpg gas
کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

الحمدوللّٰہ یہ آفر آج بھی جاری رہے گی
16/05/2020

الحمدوللّٰہ یہ آفر آج بھی جاری رہے گی

  گیس سلنڈر حاصل کریں  صرف 1000 روپے میںوزن 11.8 کلو گرامنوٹ : یہ آفر محدود مدت کے لئیے ہو سکتی ہے پہلے آئیں پہلے پائیں
15/05/2020




گیس سلنڈر حاصل کریں صرف 1000 روپے میں
وزن 11.8 کلو گرام
نوٹ :
یہ آفر محدود مدت کے لئیے ہو سکتی ہے
پہلے آئیں پہلے پائیں

السلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو سے تمام ادھار لین دین کی ٹینشن ختم ہو جائے گی یعنی کہ آج کی ویڈیو بہت ہی مفید ثابت ہونے و...
29/04/2020

السلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو سے تمام ادھار لین دین کی ٹینشن ختم ہو جائے گی یعنی کہ آج کی ویڈیو بہت ہی مفید ثابت ہونے والی ہے دکانداروں کے لیے چھوٹے یا بڑے کاروبار چلانے والوں کے لیے
مکمل ویڈیو نیچے لنک میں

Udhaar App - Apka Pyara Dost Jab Udhaar Dena Bhool Jae | Udhaar App - Pakistan's No 1 Khata App Hi. I'm Adeel Qayyum welcome...

Address

Dhandar Kalan
Bhimber
10038

Telephone

+923117628000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Butt L-P-G Gas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Butt L-P-G Gas:

Share