27/05/2026
✨🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
🌷 TAHIR KHAN SHOES BUNER 👟 🌷
کی طرف سے تمام مسلمان بھائیوں، بہنوں، چھوٹوں اور بڑوں کو
دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک 💖
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے 🤲
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے ✨
🌹 ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں 🌹 رابطہ نمبر / واٹس ایپ: 03178315022