Hafiz Ali Raza Sani

Hafiz Ali Raza Sani الرضا میڈیکل سٹور

17/01/2021

اذا جاء نصر اللہ والفتح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا

02/01/2021

زندگی میں رشتہ دار سیدھے میں بات نہیں کرتے کتے اور مرنے کے بعد یاد منجی ہلا کے وے تو بولودا نئی

‏إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَحریت راہنما سید علی گیلانی شدید علالت کے بعد مقبوضہ جموں کشمیر میں انتقال ک...
31/12/2020

‏إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حریت راہنما سید علی گیلانی شدید علالت کے بعد مقبوضہ جموں کشمیر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ کل سرینگر میں ادا کی جائے گی اللہ پاک انکی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین

نیا سال آپ سب کے لئے خوشیاں اور کامیابیاں لائے آمین یارب العالمین
31/12/2020

نیا سال آپ سب کے لئے خوشیاں اور کامیابیاں لائے آمین یارب العالمین

31/12/2020

ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے صحافیوں میں حامد میر،سلیم صافی جیسے گندے لوگ ہیں جو ریاست کے خلاف جھوٹ کو ہوا دیتے ہیں اور ریاست کے حق میں سچ پہ ان کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔

‏بھارت حملہ کرے تے منہ بھن دیو... پنجابی زبان میں عمران خان کی دھمکی میڈیا اخباروں کی زینت بنیں
21/12/2020

‏بھارت حملہ کرے تے منہ بھن دیو... پنجابی زبان میں عمران خان کی دھمکی میڈیا اخباروں کی زینت بنیں

20/12/2020

ماشاءاللہ میری شہزادی

18/12/2020

نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمدﷺ
کہ ہے اپنے پیارے کا پیارا محمدﷺ
الہی یہ محشر میں ہم کہتے جائیں
کہاں ہے کہاں ہے ہمارا محمدﷺ
وہیں کشتیِ نوح بھی ڈوب جاتی
نہ دیتے جو اس کو سہارا محمدﷺ
ابھی فرش سے عرش مل جائے جُھک کر
کریں گر طلب کا اشارا محمدﷺ
یہی بات عاشق نے معشُوق سے کی
نہیں تیری فرقت گوارا محمدﷺ
کہیں گے یہی اس شہِ انبیا سے
وہاں ہوں گے جب آشکارا محمدﷺ
شفیعِ امم روزِ محشر تمھیں ہو
ہمیں ہے تمھارا سہارا محمدﷺ
صدا خیر مقدم کی کعبے سے آئی
حرم سے جب آئے دوبارا محمدﷺ

بلا لو مدینے میں پھر داغؔ کو تم
نہیں ہِند میں اب گزارا محمدﷺ

ہمارے اس پیج کو لائیک کریں شکریہ

18/12/2020

‏یہودی اپنے بچوں کو عربوں اور مسلمانوں کو قتل کرنے اور مسجد اقصیٰ کی جگہ تھرڈ ٹیمپل بنانے کی ترغیب دے رہے اور ہم مسلمان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے مرے جا رہے ہیں۔۔۔

جو جو اسلامک ملک اسرائیل کو تسلیم کرے گا اس ملک کی ایک اینٹ بھی سلامت نہیں رہنی۔۔۔ گریٹر اسرائیل اگلا پلان ہے

18/12/2020

اپوزیشن کا تو پتا نہیں لیکن خان صاحب اگر فرانس کے وزیر کو آپ نے نہ نکالا تو دو مہینے کے اندر بہت مسئلہ بن جائے گا آپ کی حکومت کے لیے زرا سوچیں

14/12/2020

کھسیانی بلی، کھمبا نوچے کی عملی تصویر

12/12/2020

‏*رنجیت سنگھ کون تھا اس سب کےباوجوداب بھی اُسے ہیرو ماننے والے جو اُس کے مجسمے ٹوٹنے پر صدمے میں ہیں اصل حقائق سنیں اس ویڈیو میں پھر چلو بھر پانی لیکر اس میں ڈوب مریں😡*

Address

Sheikh Fazil
Burawala
601010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ali Raza Sani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share