Danish Graphics Sheikh Fazal

Danish Graphics Sheikh Fazal Contact me for any kind of social media post...

02/03/2026

*خبردار🚨*

*پاکستان میں سائبر اٹیک جاری ہیں‼️*

*ہمارے چینل یا گروپوں سے ریاست یا مذہب کے خلاف کسی بھی قسم کا کوئی مواد اپلوڈ ہوتو ہمارا اس سے کوئی تعلق نہ ہوگا*
@⁨all⁩

02/05/2025

🏡 *وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم*
*مریم نواز شریف کا عوامی ریلیف منصوبہ*

📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!*
پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):*
1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو
2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو
3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد
4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی
5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے
6. خاندان میں صرف ایک فرد درخواست دے سکتا ہے
7. بجلی/گیس بل کی کاپی (اگر دستیاب ہو)
📝 *درخواست کیسے دیں؟*

گھر بیٹھے ان لائن اپلائی کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر اپ نے ڈاکومنٹس واٹس ایپ کریں
*03045573246*
پورٹل پر فارم جمع کروائیں
🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا
🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے
🎯 *مقصد:*
پنجاب کے بے گھر اور کمزور طبقے کو
*باوقار زندگی* گزارنے کے لیے *اپنا گھر* فراہم کرنا ہے .

انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس میں بھرتی شروع پنجاب کے نئی فورس میں شمولیت کا شاندار موقع پورے پنجاب سے مرد اور خواتین اپلائی ک...
29/10/2024

انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس میں بھرتی شروع

پنجاب کے نئی فورس میں شمولیت کا شاندار موقع

پورے پنجاب سے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ھو جائے

مکمل تفصیل اور اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے نمبر پررابطہ کریں
0304-5573246

👆👆👆

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں شاندار نوکریاںمعاوضہ پیکیج:بینک میں شامل ہونے تک، ٹرینیز کو 41,000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے ...
09/09/2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں شاندار نوکریاں

معاوضہ پیکیج:

بینک میں شامل ہونے تک، ٹرینیز کو 41,000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

ٹریننگ کی کامیابی سے تکمیل پر، ٹرینیز کو بینک کے قوانین کے مطابق OG-2 کے تنخواہ سکیل میں دیگر مراعات کے ساتھ 82,000 روپے کی مجموعی ماہانہ منیٹائزڈ تنخواہ پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر (OG-2) کی تقرری کی پیشکش کی جائے گی۔

پاک آرمی میں آن لائن اپلائی سٹارٹ ہو گئی ہے جس نے اپلائی کروانا ہے وہ رابطہ کر سکتا ہے👇0304-5573246
03/09/2024

پاک آرمی میں آن لائن اپلائی سٹارٹ ہو گئی ہے جس نے اپلائی کروانا ہے وہ رابطہ کر سکتا ہے👇
0304-5573246

Contact For Online Apply #0304-5573246
31/08/2024

Contact For Online Apply

#0304-5573246

پنجاب میں وزیراعلی پنجاب انٹرن شپ پروگرام کا  آغازپہلے مرحلے میں 6 ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گیانٹرن شپ کرنے والے نوجوا...
29/08/2024

پنجاب میں وزیراعلی پنجاب انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

پہلے مرحلے میں 6 ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی

انٹرن شپ کرنے والے نوجوانوں کو 25 ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے پہلے فیز کا دورانیہ 6 ماہ ہے

چیف منسٹر انٹر ن شپ پروگرام میں گزشتہ دو برس میں ڈگری مکمل کرنے والے گریجوایٹس کو ترجیح دی جائے گی

انٹرن شپ میں اپلائی کرنے کے لئے عمر حد 18 سے 25 برس ہے

منتخب انٹرنی کو نجی شعبہ کے نمایاں اداروں میں تعیناتی کا موقع ملے گا

دانش انٹرنیٹ اینڈ موبائلز شیخ فاضل

#0304-5573246

پنجاب حکومت کی طرف سے انٹر نشپ کا اعلان ماہانہ وظیفہ : 25 ہزار روپے  Qualification:Graduation/DAE or Paramedical diploma...
28/08/2024

پنجاب حکومت کی طرف سے انٹر نشپ کا اعلان

ماہانہ وظیفہ : 25 ہزار روپے

Qualification:
Graduation/DAE or Paramedical diploma

👆👆👆

0304-5573246

Last Date 25 AugustOnline ApplyContact No: 0304-5573246
17/08/2024

Last Date 25 August
Online Apply
Contact No: 0304-5573246

Last Date 19 AugustOnline ApplyContact No: 0304-5573246
17/08/2024

Last Date 19 August
Online Apply
Contact No: 0304-5573246

Address

Burewala

Telephone

+923045573246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Graphics Sheikh Fazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish Graphics Sheikh Fazal:

Share