14/08/2026
🇵🇰💚 نیو الفرید نان شاپ 💚🇵🇰
✨ جشنِ آزادی مبارک! ✨
🇵🇰 14 اگست — آزادی کا دن 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲
💚 پاکستان زندہ باد! 💚
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
📍 نیو الفرید نان شاپ — جَوئیہ روڈ، بورے والا