Aseel mugha house Attock

Aseel mugha house Attock شوقین بھائی پیج لائک کریں۔

16/09/2022

دنیا میں پہلی ریکاڈ سیلفی ۔۔۔۔سیلفی کے باد کی صورت حال پہلے کمنٹ میں

12/09/2022

salam

17/07/2021
25/02/2021
آج کل پرندوں کو دست ، نزلہ ، بخار ، سستی ، پر پھلا کر بیٹھنا ، ایک ہی جگہ یٹھ جانا ، گردن پروں میں چھپا لینا ۔۔۔۔۔اور پھ...
20/02/2021

آج کل پرندوں کو دست ، نزلہ ، بخار ، سستی ، پر پھلا کر بیٹھنا ، ایک ہی جگہ یٹھ جانا ، گردن پروں میں چھپا لینا ۔۔۔۔۔اور پھر اچانک مر جانے کا شدید مسلہ در پیش ہے ۔۔۔

جس کی وجہ سے بہت سارے پرندوں کی۔ اموات ہو رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔

آپ یہ علاج کریں انشااللہ شفا ہو گی ۔،۔۔

علاج

جب تک پرندہ ٹھیک نہ ہو آپ نے علاج کرتے رہنا ہے ۔۔۔۔

یہ علاج گھریلو پرندوں کے لئے ہے ۔۔۔بڑے فارم والے ڈاکٹر سے رابطہ کریں

نوٹ یہ علاج اس بیماری میں مبتلا تمام پرندوں مسلاً ،، طوطوں مرغی تیتر ، مور سرخاب وغیرہ کے لئے استمال کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

انشااللہ آپ کا پرندہ ٹھیک ہو جاۓ گا ۔۔۔۔۔

آپ نے 2 میڈیسنز استمال کرنی ہیں ۔۔۔۔۔۔

1 اماکسل کیپسول ۔۔۔۔

2 ۔فلیجل سیرپ ۔۔۔۔

پوری پوسٹ پڑھیں اور شیئر لازمی کریں تاکہ سب لوگوں کے قیمتی پرندے بچ جائیں ۔۔۔۔

💚 نمبر 1
اگر پرندہ بڑی عمر کا ہے یعنی اگر بالغ پرندہ ہے ۔۔۔۔تو

Amoxil capsul

ایک اماکسل کیپسول کا پوڈر نکال کر پرندے کے موں کے اندر ڈال دیں ۔۔۔۔ایک پرندے کو ایک کیپسول دن میں ایک مرتبہ دیں ۔۔۔۔۔۔۔

ایک پورے کیپسول کا پوڈر صرف مرغی یا اس سے بڑے پرندے کے لئے استمال کریں ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کی پاس تیتر ، چکور یا طوطا ہے تو کیپسول کا پوڈر آدھا یا اس سے تھوڑا سا کم استمال کریں ۔۔۔۔

۔❤اگر پرندہ چھوٹی عمر کا ہے یعنی 2 مہینے کی عمر تک کا ہے یا ابھی نابالغ ہے ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔

اماکسل کیپ سول (یہ آپ کو کسی بھی سٹور سے مل جاۓ گا )

ایک اماکسل کیپسول کے پوڈر کو ایک لیٹر پانی میں حل کر کے اپنے پرندوں کو پلایں ۔۔۔۔

💚 نمبر 2
فلیجل سیرپ ۔۔۔۔۔۔
ایک ڈھکن فلیجل سیرپ ایک لیٹر پانی میں حل کر کے دیں ۔۔۔۔اگر آپ دوائی پانی میں ملا کر دے رہے ہیں تو دوائی کی مقدار تمام اقسام کے پرندوں یعنی طوطے ،چکور مور یا مرغی کے لئے یہی رہے گی ۔۔۔۔۔

یا ❤

اگر آپ دوائی موں کے اندر ڈالنا چاہتے ہیں تو
فلجل سیرپ کے 5 قطرے مرغی کے موں کے اندر ڈالیں۔۔۔۔ دن میں صرف ایک مرتبہ دیں۔ ۔۔۔۔۔
قطروں کی یہ مقدار ایک جوان مرغی کے لئے ہے ۔۔۔۔اگر آپ کے پرندے کا سائز مرغی سے کم ہے تو قطروں کی۔ تعداد اسی حساب سے کم کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مثلاً اگر آپ کے پاس بجیز پیرٹ ہے تو اسے دو قطرے دیں ۔۔۔۔۔
اگر چکور ہے تو اسے 3 قطرے دیں اور اگر مور ہے تو اسے 8 قطرے دیں ۔۔۔۔

💚. احتیات ۔۔۔بچاو

اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ بیماری آپ کے پرندوں کو نہ لگے تو ۔۔۔۔.
arinack syrup
ارینک سیرپ ایک کا ایک ڈھکن 1 لیٹر پانی میں حل کر کے تمام پرندوں کو پلایں ۔۔۔۔۔۔

ایک لیٹر پانی میں ایک ڈھکن سیرپ ہفتہ میں ایک مرتبہ لازمی دیں ۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ دوائی پانی میں ملا کر دے رہے ہیں تو دوائی کی مقدار تمام اقسام کے پرندوں یعنی طوطے ،چکور مور یا مرغی کے لئے یہی رہے
گی ۔۔،۔۔۔Plzz share

Address

Near Madina Masjid
Campbellpore
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel mugha house Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseel mugha house Attock:

Share