Jamal.com.pk

Jamal.com.pk ⚫High Quality perfumery store.
⚫Vegan
⚫High Quality oil

نزد جامعہ عزیزیہ پل بازار ساہیوال

30/03/2025
ایک دوست سے ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد ملاقات ہوئی-پوچھا، کیا شغل ہیں آج کل ؟ وہ بولے، لا  کر رہا ہوں-پوچھا: کون سے لا کا...
26/03/2025

ایک دوست سے ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد ملاقات ہوئی-
پوچھا، کیا شغل ہیں آج کل ؟
وہ بولے، لا کر رہا ہوں-

پوچھا: کون سے لا کالج سے؟
بولے: لوکل مارکیٹ سے

میں نے حیران ہو کر پوچھا: لوکل مارکیٹ سے کون سا لاء ہوتا ہے؟
بولے: بس یہی کہ

دہی لا
سبزی لا
انڈے لا
چکن لا

محبتیں سلامت رہیں
26/03/2025

محبتیں سلامت رہیں

26/03/2025

کیڑوں میں ملحد نہیں ہوتے، وگرنہ وہ اپنی خوراک چھوڑ کر اپنے بھائیوں کو کھانا زیادہ پسند کرتے۔ شیر چیتا ملحد ہوتا تو اسے ہرن سے محبت ہوجانی تھی سانپ اپنی اولاد ڈکار جاتا ہے۔ ملحد سے پھر بھی اچھا ہے۔ کیوں کہ وہ اپنی جبلت کا پابند ہے، منافق نہیں ہے۔ بڑی مچھلی چھوٹی مچھلی کو کھاتی ہے مگر مساوات برائے آبی مخلوق کا نعرہ نہیں لگاتی۔

ملحد بڑی گندی مخلوق ہے۔ انسانوں کو کھاتے بھی ہیں، مساوات کا نعرہ بھی لگاتے ہیں۔ مسلمان قربانی کرے دکھی ہوجاتے ہیں، ڈولفن اور بیل کو خون میں نہلا کر خوش ہوتے ہیں۔ انسانی عزت سے کھیلنا جائز سمجھتے ہیں۔ پر چار شادیوں کے مخالف ہیں۔ پورن سائٹ چلاتے ہیں بچیوں کے ساتھ تشدد ہوتا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اس پر کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ پر اسلامی سزاوں کو وحشیانہ سزائیں کہتے ہیں۔

بہر احوال سانپ بچھو شیر چیتا بھیڑیا اپنی جبلت سے جیسا بھی ہو، اپنی فطرت سے بھاگتا نہیں ہے ایسا نہیں ہوتا کہ شیر ہرن کی بجائے شیرنی کو ذبح کرے اور پھر شیرنی کے دفاع کی تحریک بھی چلانے بیٹھ جائے اور سب سے بڑی بات کہ وہ اپنے مالک کا منکر اور نافرمان نہیں ہوتا، ملحد مگر ہوتا ہے۔ صرف نافرمان نہیں بدتمیز اور بدلحاظ بھی۔

ابن جان محمد

السلام علیکم کیا حال ہے سب کا عید کے جلدی جلدی پیاری خوشبوئیں آرڈر کریں ۔۔۔آپکو ہمارے وال پہ بہت سی خوشبوئیں مل جائیں گی...
25/03/2025

السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا
عید کے جلدی جلدی پیاری خوشبوئیں آرڈر کریں ۔۔۔
آپکو ہمارے وال پہ بہت سی خوشبوئیں مل جائیں گی ۔۔۔۔

لیکن یاد رہے آڑدر بک۔کروانے کا آج آخری دن ہے۔
اس کے بعد عید کے بعد ملے گا پارسل۔

دعاؤں میں یاد رکھیں

آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔

03147615047

کہاں  ہیں میٹھی خوشبو کے شوقین حضرات جلدی جلدی آڑڈر کریںبلیک عود۔۔۔۔اص قیمت 2000 روپے لیکن عید اسپیشل آفر میں صرف اور صر...
25/03/2025

کہاں ہیں میٹھی خوشبو کے شوقین حضرات

جلدی جلدی آڑڈر کریں

بلیک عود۔۔۔۔
اص قیمت 2000 روپے
لیکن عید اسپیشل آفر میں صرف اور صرف 1700 وہ بھی فی تولہ۔۔۔۔۔۔

تو جلدی جلدی آرڈر کریں۔۔۔۔۔
03147615047

السلام علیکم جیساکہ آپ کو پتہ ہے کہ ہم عطریات، پرفیومز، دیسی گھی،کھجوریں اور شہد 🍯 وغیرہ سیل کرتے ہیں ۔۔۔آپ نے جو کچھ آڑ...
23/03/2025

السلام علیکم
جیساکہ آپ کو پتہ ہے کہ ہم عطریات، پرفیومز، دیسی گھی،کھجوریں اور شہد 🍯 وغیرہ سیل کرتے ہیں ۔۔۔

آپ نے جو کچھ آڑڈر کرنا ہے 25 رمضان سے تک اپنا آڑڈر کنفرم کروا لیں۔
کیونکہ اس کے بعد پارسل بھیجنا ناممکن ہوں گے۔
ہماری تمام پروڈکٹس پر عید آفرز لگی ہوئی تھی جوکہ عید تک موجود ہیں۔
25 رمضان کے بعد موصول ہونے والے آڑڈر میں تاخیر ہو سکتی ہے تاہم عید تک ریٹ وہی آفر والے ہی رہیں گے۔

کسی دانا سے پوچھا گیا: انسان کا سب سے بہتر علاج کیا ہے؟  کہا : محبت پوچھا : اگر افاقہ نہ ہوکہا : خوراک بڑھا دیںہر مرض دو...
22/03/2025

کسی دانا سے پوچھا گیا: انسان کا سب سے بہتر علاج کیا ہے؟
کہا : محبت
پوچھا : اگر افاقہ نہ ہو
کہا : خوراک بڑھا دیں

ہر مرض دوا سے درست نہیں ہوتا، بہت بیماریاں یہاں ایسی بھی ہیں جن کا علاج محبت توجہ تعاون اور نفسیاتی مدد کے سوا کچھ نہیں۔

عربی ادب سے
ابو الوفا محمد حماد اثری

ہائے افسوس کرائے کے مکانوں والےخدشہِ کُوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتےآصف محمود آصف
20/03/2025

ہائے افسوس کرائے کے مکانوں والے
خدشہِ کُوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے

آصف محمود آصف

Address

Chah Saiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal.com.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share