08/08/2026
معاذ علی ولد نعمت خان نے کلاس نہم میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنی محنت اور قابلیت کا لوہا منوایا بلکہ غزالی پبلک اسکول کا نام بھی روشن کیا۔ یہ شاندار کامیابی ان کی لگن، محنت اور اساتذہ کی بہترین تربیت کا ثمر ہے۔ اس عظیم کامیابی پر معاذ علی اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد! اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔