E-Sahulat Centre

E-Sahulat Centre E Sahulat Centre is committed to providing legal guidance and counselling to individuals & companies

آن لائن درخواست فارم لوڈ کرانے کےلیے رابطہE-Sahulat Centre Office  #30300 5788788  0318 5006565District Courts Chakwalپن...
08/01/2025

آن لائن درخواست فارم لوڈ کرانے کےلیے رابطہ
E-Sahulat Centre Office #3
0300 5788788 0318 5006565
District Courts Chakwal
پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں 11.01.2025سے25.01.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں

اہم ترین :-- Dpoچکوال احمد محی الدین کا سینئر صحافی مرتضی انجم ملک کیخلاف درج FIR میں مکمل انصاف کا اعلان ،،،، میں اور م...
26/12/2024

اہم ترین :-- Dpoچکوال احمد محی الدین کا سینئر صحافی مرتضی انجم ملک کیخلاف درج FIR میں مکمل انصاف کا اعلان ،،،، میں اور میری فورس انسان ہیں غلطی ہوسکتی ہے لیکن زیادتی نہیں اور نہ ہی یہ کوٸی سازش ہے چکوال زبردست لوگوں کی سرزمین ایسے لوگ کہیں نہیں دیکھے RIUJ کی منعقدہ تقریب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا خطاب

24/08/2024

احساس "حساس" لوگوں کو وقت سے پہلے ماردیتا ہے

وہ چاہ کر بھی آنکھیں اور کان بند نہیں کرسکتے

19/08/2024
کرسی پر بیٹھنے کے لیے اجازت نامہ‏انگریز دور 1887 میں (کرسی نشین) کے اس سرٹیفکیٹ کے بغیر مقامی افراد کو سرکاری دفاتر میں ...
13/08/2024

کرسی پر بیٹھنے کے لیے اجازت نامہ
‏انگریز دور 1887 میں (کرسی نشین) کے اس سرٹیفکیٹ کے بغیر مقامی افراد کو سرکاری دفاتر میں جا کر کرسی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی
جس شخص کے پاس یہ اجازت نامہ ہوتا تھا وہ سرکاری دفتر میں جا کر کرسی پر بیٹھ سکتا تھا,یہ سرٹیفکیٹ ڈپٹی کمشنر جاری کیا کرتا تھا

08/08/2024

تھک گیا آج تیرا لال نی

ہنی ٹریپ (Honey Trap)صدیوں پرانا ھے قصہ یوں ہے کہ بدقسمتی سے کسی گاؤں کے نیم حکیم ایک شادی شدہ عورت جس کے حسن کے چرچے تھ...
03/08/2024

ہنی ٹریپ (Honey Trap)صدیوں پرانا ھے قصہ یوں ہے کہ بدقسمتی سے کسی گاؤں کے نیم حکیم ایک شادی شدہ عورت جس کے حسن کے چرچے تھے کی زلفِ گرہ گیر کے اسیر ھو گئے اس کی چشمِ قاتل کے تیکھے ورمے نے حضرت کے لوھے جیسے دل میں سوراخ کر دیا اور آپ اس پر لٹو ھوگئے۔
شادی بیاہ اور میلو ں ٹھیلوں میں ڈھول بجانا عورت کے خاندان کا پیشہ تھا وہ کبھی دوا دارو کیلئے نیم حکیم صاحب کے پاس جاتی تو وہ بڑی دلچسپی اور تفصیل سے اس کی نبض چیک کرتے اور ملفوف الفاظ میں اپنا حالِ دل بھی ضرور سناتے اس کا بچہ بھی جب کبھی حضرت کے سامنے آتا تو وہ اسے چپکے سے کہتے ”تمہاری ماں کا کیا حال ھے"؟
"اسے میرا سلام کہنا‘‘ خوش شکل خاتون نے بڑا عرصہ سلام برداشت کئے مگر جب اس کی خیریت کے متعلق نیم حکیم ضرورت سے زیادہ فکرمند رھنے لگے تو اس نے اپنے خاوند کو ان کی تشویش سے آگاہ کر دیا اس سنگین مسئلے پر ڈھول بجانے والے خاندان کے مردوں کا ایک اجلاس منعقد ھوا جس میں حضرت کی صحت کاملہ کیلئے دعا کی گئی اور ان کے دردِ دل کے علاج کیلئے مختلف طریقوں پر غوروخوض کے بعد ایک جوھر زار شفا اسلوب فائنل ھوا۔
طے شدہ علاج کے مطابق خاوند نے اپنی زوجہ سے کہا کہ وہ حضرت کو پیغام بھجوا دے کہ اس کا خاوند آج گھر پر نہیں لہٰذا رات کا کھانا جھگی فقیراں میں تناول فرمائیں نیز اس مبارک موقع سے فائدہ اٹھاتے ھوئے باھمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی ھوجائے تو کوئی مضائقہ نہیں عورت نے طے شدہ شیڈول کے مطابق پیغام بھجوایا تو حضرت خوشی سے لال و لال ھو گئے تیر نشانے پر بیٹھا تھا چنانچہ دو گھنٹے کی جان توڑ تیاری میں آپ نے خضاب کو زینت ریش مبارک بنایا آنکھوں میں وافر مقدار میں سُرمہ لگایا اور کان میں عطر میں ڈبوئی روئی ٹھونس کر خراماں خراماں کوئے یار کی طرف رواں ھو گئے۔
دل پذیر محبوب نے نیم حکیم کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور انہیں ایک کمرے میں تشریف رکھنے کو کہا۔
عین اس وقت دوسرے کمرے سے خاندان کے مردوں پر مشتمل ظالم سماج کا ڈنڈوں سے مسلح ایک ٹولہ برآمد ہوا انہوں نے عورت کو چھت پر جا کر ڈھول بجائے کو کہا مراثیوں کے گھر میں ڈھول بجانے کی ریہرسل معمول کی بات تھی چنانچہ اھل دیہہ کو حالات کی سنگینی کا ادراک نہ ھو سکا اِدھر ظالم سماج کے ٹولے نے حضرت کی ڈنڈوں سے سیوا شروع کی تو انہوں نے بے ساختہ ڈھول کی تھاپ پر رقص کا آغاز کر دیا آپ بہت چیخے چلائے مگر ان کی آواز ڈھول کی دلفریب دھنوں میں دب کر رہ گئی
المختصر! جب سیوا کرنے والے ٹولے نے حضرت کو گھر سے باعزت رخصت کیا تو ان کا اَنگ اَنگ ڈھول بجا رھا تھا اور نیم حکیم، نیم جاں ھو چکے تھے ۔
حسب توقع مراثیوں کی ڈنڈا ڈولی تیر بہدف نسخہ ثابت ھوا اور حضرت کو عشق جیسے موذی مرض سے نجات مل گئی تاھم اس علاج کا سائیڈ افیکٹ یہ سامنے آیا کہ وہ مستقل طور پر ایک نفسیاتی عارضے میں مبتلا ھو گئے نیم حکیم جب بھی کہیں ڈھول کی آواز سنتے تو ان کا ”تراہ‘‘ نکل جاتا اور آپ خوف سے جھرجھری لے کر فرماتے ”اوہ ! آج پھر کوئی مسکین پِٹ رھا ھے‘‘
سبق::- پرھیز علاج سے بہتر ھے۔

Career Opportunities at The University of Chakwal.Last date for submission of application is 15 July 2024.
28/06/2024

Career Opportunities at The University of Chakwal.
Last date for submission of application is 15 July 2024.

پنجابی زبان کی وسعت کا اندازہ صرف ایک لفظ دراڑ سے لگاتے ہیں۔۔۔۔۔دراڑ بہت باریک ہو بال جتنی تو "تِڑک"  تڑک سے تھوڑی بڑی ہ...
26/06/2024

پنجابی زبان کی وسعت کا اندازہ صرف ایک لفظ دراڑ سے لگاتے ہیں۔۔۔۔۔
دراڑ بہت باریک ہو بال جتنی تو "تِڑک"
تڑک سے تھوڑی بڑی ہو تو " تَریڑ"
اتنی ہو کہ اس پہ آنکھ رکھ کے دوسری طرف دیکھا جا سکے تو "جھیت"
اور اگر اتنی ہو کہ اس میں ہاتھ ڈال کے دوسری طرف سے کوئی چیز اٹھائی جاسکے تو "وِتھ
اور شگاف جتنی جس میں سے بندہ خود گزر جائے اسے "کھپا" کہتے ہیں۔

26/06/2024

Address

District Courts , Near Police Lines, Talagang Road
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+923005788788

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-Sahulat Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to E-Sahulat Centre:

Share