Ali Electric and Solar System Chakwal

Ali Electric and Solar System Chakwal Name of trust in field of Electric and Solar. We work upto your dreams.

Keep in contact with us❤

Join our whatsapp group

https://chat.whatsapp.com/GQXiZNyCEezI5jfKryypAG

08/04/2026

AYA SOLAR ALA

10/05/2025
ALLHMDOLILLAH 🥰
09/05/2025

ALLHMDOLILLAH 🥰

20/09/2024

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ایک اور 10 کلوواٹ کا سولر سسٹم علی ٹیک پاور سولیوشن نے پی ڈبلیو ڈی اسلام اباد میں انسٹال کر دیا...

یہ سولر سسٹم Hybrid On Grid ہے. جو کہ اضافی بجلی Wapda کو واپس سیل کر دیتا ہے.. جس کی وجہ سے آپ کو بجلی کے بھاری بل ادا نہیں کرنا پڑیں گے..

یہ بجلی جانے ک صورت میں بھی کام کرتا ہے.. اضافی بجلی لیتیم بیٹری سے لے لیتا ہے..

اس سولر سسٹم میں علی ٹیک پاور سولیوشن نے سب سے بہترین ٹیکنالوجی والے سولر پینل 580 واٹ لونجی ہو موسکس انسٹال کیے ہیں... جن کی 12 سال کی پرفارمنس وارنٹی ہے..

2انورٹر 5+5 کلوواٹ کا NITROX کا شامل کیا ہے جو کے IP65 ہے.. یہ سب سے جدید ترین انورٹر ہے جس کی 10 سال کی مکمل وارنٹی ہے..

اور یہ موبائل ایپ کے ساتھ آتا ہے.. جس پر آپ 24 گھنٹے سولر سسٹم کی جنریشن دیکھ سکتے ہیں..

اس سولر سسٹم میں NARADA کی لیتیم این بیٹری انسٹال کی ہے وہ بھی ای پی 65ہے...اس کی مکمل 10 سال کی مکمل گارنٹی ہے..

جب بات ہو کوالٹی کی تو علی ٹیک پاور سولیوشن سیفٹی پر کمپرومائز نہیں کرتا.. تمام سیفٹی جس میں Dc اور AC بریکر، اور SPDZ بھی Chint کے شامل ہیں... اس کے ساتھ ساتھ 2 عدد earthings بھی شامل کی ہیں جس کا بنیادی مقصد آپ کے سولر سسٹم کو محفوظ بنانا ہے...

یہاں پر سٹرکچر اپلفٹ ڈیزائن کیا ہے....

اگر آپ بھی بجلی کے بلوں اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پریشان ہیں.. آور سولر سسٹم کا سوچ رہے ہیں تو یہ وقت ہے آپ اسی وقت برائٹ بردارز کی ٹیم سے رابطہ کر کے اپنا سولر سسٹم لگوا لیں.. کیوں کہ اس وقت سولر سسٹم کی قیمت ریکارڈ عد تک کم ہو چکی ہے...

اسلام آباد اور راولپنڈی کا رابطہ 03215899686
چکوال کا رابطہ نمبر 03155300848

03015096667
03160551496

15/06/2024

Ali tech power solution successfully install in taxila wah cannt.

Address

Chakwal
48000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Electric and Solar System Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Electric and Solar System Chakwal:

Share