Awan Poultry Services

Awan Poultry Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awan Poultry Services, Business service, Chakwal.

15/02/2022
2021 کا آخری سورج بھی غروب ہوگیااللّٰہ پاک ہم سب کے لیے نئے سال کو باعث رحمت و برکت بنائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
01/01/2022

2021 کا آخری سورج بھی غروب ہوگیا
اللّٰہ پاک ہم سب کے لیے نئے سال کو باعث رحمت و برکت بنائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے

- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ...
15/12/2021

- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا)
’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ [ مسلم : ۴۰۸]
2- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ عَشْرَصَلَوَاتٍ ، وَحَطَّ عَنْہُ عَشْرَ خَطِیْئَاتٍ ، وَرَفَعَ عَشْرَ دَرَجَاتٍ) [ صحیح الجامع : ۶۳۵۹ ]
’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کردیتا ہے۔‘‘
3- درود شریف کثرت سے پڑھا جائے تو پریشانیوں سے نجات ملتی ہے ۔

🌹اَللَّهُمَّ صَــــــلِّ عَلَى مُحَمَّــــــــدٍ🌹 وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ🌹 كَمَا
صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ🌹 وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴدٌ ﻣَّﺠِﻴْﺪٌ🌹 اَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّــــــــدٍ🌹 وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ🌹 كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴٍﺪٌﻣَﺠِﻴْﺪٌ🌹

نیا کرایہ نامہ برائے راولپنڈی پولٹری منڈی لوکل؛ 7000چکوال؛ 8500سرگودھا؛ 15500گوجرانوالہ؛ 12500منڈی بہاؤ الدین؛ 11500گجرا...
23/10/2021

نیا کرایہ نامہ برائے راولپنڈی پولٹری منڈی
لوکل؛ 7000
چکوال؛ 8500
سرگودھا؛ 15500
گوجرانوالہ؛ 12500
منڈی بہاؤ الدین؛ 11500
گجرات؛ 11500
شیخوپورہ؛ 15500
لاہور لوکل؛ 15500
فیصل آباد؛ 19500
منڈی سےٹیکسلا؛ 2000
منڈی سے مردان؛ 9500
منڈی سے صوابی7500
منڈی سے مری 6500

14/08/2020

4200 Mandy 14.8.2020

ماشاءاللَّهُ تبرک اللَّهُ
04/08/2020

ماشاءاللَّهُ تبرک اللَّهُ

نیو لاثانی روزگار سکیم ♥️
04/08/2020

نیو لاثانی روزگار سکیم ♥️

01/08/2020

Address

Chakwal
0543

Telephone

+923445171250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Poultry Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share