03/02/2026
✨ گاؤں ڈھوڈہ چکوال کا ڈرون ویو ✈️
📍 نزد عنصر مارٹ ڈھوڈہ
اوپر سے لیا گیا یہ خوبصورت منظر گاؤں ڈھوڈہ کی سادگی، سکون اور قدرتی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے 🌿🏡
کھیتوں کی ہریالی، صاف فضاء اور اپنا پن—یہی ہے ہمارا ڈھوڈا ❤️
دیکھیں، محسوس کریں اور فخر کریں اپنے گاؤں پر 🚁✨
ماشاءاللہ! 😍💚
🎥
🌾
❤️
🍃