Naseeb

Naseeb I am . naseeb 0345 *@ #$%&()/

16/12/2023

اللہ ﷻ کا دیاہوا بیش قیمت انعام اور تحفہ محمدعبیدة

16/12/2023
بخیل اور بخالت اللہ ﷻ نے پہلے سے بتایاہے
13/12/2023

بخیل اور بخالت اللہ ﷻ نے پہلے سے بتایاہے

12/12/2023

د ٹولی زندگی دومره لنډه خلاصہ او زموږ غټ غټ سوچونه الله تعالی دی موږ اوتاسو ته په دا مختصره زندګی کی د ښه مقبول عبادت توفیق راکړی

07/12/2023

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

07/11/2023

ٹولو اتلانو او وطن والو تہ دہ نڑیوال جام لومڑی سلیزہ مبارک وی

11/08/2023

اللہ والوں سے محبت کرے جس بھی صف میں ہو جہاد تبلیغ درس وتدریس تصوف یا کوئ اور

14/07/2023

اللھم صلی علی محمد النبی الامی وعلی آلہ وسلم تسلیما
بروز جمعہ بعد ازنماز عصر 80مرتبہ پڑھنے سے 80سال کی گناہ معاف ہوتاہے
حدیث شریف

06/01/2023

اللھم صل علی محمدالنبی الامی وعلی آلہ وسلم تسلیلما

💕سید الاستغفار💕حضرت شداد بن اوس روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص یقین کامل کے ساتھ صبح کی نماز کے بعد سید ا...
24/08/2021

💕سید الاستغفار💕

حضرت شداد بن اوس روایت کرتے ہیں کہ

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص یقین کامل کے ساتھ صبح کی نماز کے بعد

سید الاستغفار پڑھے گا ،اگر اسی دن شام سے پہلے پہلے مر گیا تو سیدھا جنت میں جائے گا،

اسی طرح جو شخص یقین کامل کے ساتھ مغرب کی نماز کے بعد

سید الاستغفار پڑھے گا ،اگر اسی رات صبح سے پہلے پہلے مر گیا تو سیدھا جنت میں جائے گا۔سید الاستغفار یہ ہے۔⬇️

💕 اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ💕

💕 اے اللہ تو ہی میرا رب ہے ،

تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں،

تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ/ بندی ہوں اور تیرے عہد اور وعدے پر قائم ھوں جس قدر طاقت رکھتا / رکھتی ہوں،میں نے جو کچھ کیا اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا / چاہتی ہوں،
اپنے آپ پر تیری نعمت کا اقرار کرتا / کرتی ھوں اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا / کرتی ہوں،پس مجھے بخش دے کیونکہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو نہیں بخش سکتا۔💕
(مسلم شریف)

Address

کاریز
Chaman

Telephone

+923453180182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naseeb:

Share