Prince Baseer Khan.

Prince Baseer Khan. This page is am Muslim Brothers and all best wisher's of Islam and Muslim

17/01/2021

دا په روسیه کــــي یو ښار دی د ســــاراتو په نامه یادیږي د روان کال 2021 په ړومبۍ میاشته کي چي د 8 تاریخه ســره سمون خوري د جمعـــې مبارکـــي لمونځ په واوري وورېدو کـــي آدا کـــوي.سبحان الله....ماشاءالله

روس کے شہر ساراتوو میں شدید برف باری کے دوران
8 جنوری 2021 کو نماز جمعہ کا منظر ۔
اللہ پاک تمام مسلمانوں پر رحمت نازل فرمائے۔آمین

19/08/2020

آج تم لوگوں کو ایک خاموش تصویر کی طاقت کا اندازہ ہوا
صرف ظلم اور وحشت کی ایک جھلک ایک لمحے یعنی ایک تصویر نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا اس ایک تصویر نے پشتون بلوچ اقوام کی لیڈر شپ کی تاریخی جدوجہد پر بھی سبقت حاصل کرلی ہے
جو ظلم ہماری لیڈر شپ اپنی زبان سے ادا ہونے والے لفظوں سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے چلے آر ہیں لیکن ایک خاموش ایک بے جان تصویر نے خاموشی سےانقلاب برپا کردیا
آج مجھے فوٹو گرافر فوٹو جرنلسٹ ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے اور میں اس فیلڈ میں عالمی اعزاز بھی اپنے نام کرچکا ہوں
جمال ترہ کی

12/03/2020

*شکاری الرٹ*
آنے والا موسم بہار کا ہے، اس میں پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہو جاتا ہے اور پرندے اس موسم میں اپنے بچوں کی خوراک کے لئے سرگردان ہوتے ہیں آپ سب شکاریوں سے گزارش ہے کہ اس موسم میں ان کا شکار نہ کریں کیونکہ ان کے پیچھے ان کے بچے اپنے والدین کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں اگر ان کے والدین مر جائینگے تو ان کے بچے بھی بھوک سے مر جاتے ہیں برائے کرم اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ شئرکریں اور لوگوں کو اس بارے آگاہی دیں ۔۔شکریہ

10/03/2020

اللہ کی رضا کے لیے اس پوسٹ کو اگے شیئر کریں مولوی نور محمد کی ساری فیملی یعنی 5 بچے کئی عرصے سے بلڈ کینسر میں مبتلا ہے مولوی نور محمد سے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03313794515

Address

Chand Sports Street
Chaman
123123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Baseer Khan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share