Adil Khan bargain

Adil Khan bargain Self business

06/02/2023
06/02/2023

افسوس ناک خبر***
لوندخوڑ گلمیرہ سلو کی ایک خوبرو محنتی نوجوان جو اچھے اخلاق کردار کے مالک، اپنے گھر کا واحد کفیل ، ماں باپ کی جان اور تین بہنو کا اکلوتا بھائی عماد ولد محب اللہ خان جو کچھ مہینے پہلے سعودی عرب گیا تھا***۔بدقسمتی سے مخنت مزدوری کے دوران دس دن پہلے ایکسیڈنٹ میں وفات پاگیا تھا ***
۔ جسکی لاش پیر کی رات دس بجے ماتمی گھر پہنچ گیا اور پیر کے روز 9 بجے اپنے آبائی گاؤں سلو میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی.
نوجوان مسافر کی موت پر اہل علاقہ کی ہر آنکھ اشک بار۔ گھر کا واحد سہارا،والدین کی آنکھوں کا ٹھنڈک اور تین بہنوں کی طاقت اور دل کی دھڑکن منوں مٹی تلے دب گیا۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.***

06/02/2023
02/02/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



02/02/2023

(آج صوابی بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے)
((سواریوں سے زیادہ کرایوں کی وصولی جاری ہے))
صوابی(علی خان یوسفزئی سے)خیبرپختونخوا کے دیگراضلاع کی طرح آج ضلع صوابی بھرمیں ایک ماہ کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں اورضلع صوابی میں سی این جی کی فراہمی بحال ہوگئی ہےسی این جی اسٹیشنز کے سامنے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تاہم عوامی حلقوں کی جانب سے کافی شکایات ہوصول ہورہے ہیں کہ سی این جی بندش کے بعد ٹرانسپورٹ حضرات نے اپنی من مانی کرکے پیٹرول کی نرخ پر کرایوں میں کافی اضافہ کیاتھا اورسی این جی اسٹیشن کھلنے کے بعد بھی کرایہ وہی برقرار رکھاہے۔ضلع صوابی کے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر صوابی اور ٹریفک پولیس صوابی سے سرکاری کرایہ نامہ نافض کرنے کا مطالبہ کیاہے اور زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف فوری طور ایکشن لینے اور ان کیخلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔ٹریفک پولیس صوابی کو تمام انٹرچینج پر ڈیوٹی دیکر صوابی سے پشاور اور اسلام آباد جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کو چیک کرنا چاہیئے سواریوں سے کرایہ کے حوالے سے پوچھنا چاہیئے جبکہ صوابی بازار سے مختلف روٹس پر چلنے والے رکشوں اور امن چوک صوابی سمیت مختلف علاقوں میں رکشہ ڈرائیوران کو سرکاری کرایہ نامہ کے پابند بنانا چاہیےاور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کرنا چاہیئے۔یادرہے کہ ایک ماہ قبل صوبہ بھرمیں سی این جی اسٹیشن یکم جنوری سے بند کئےگئے تھے۔ اسٹیشن بندش کا مقصد صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا تھا۔تاہم۔صوبائی حکومت نے سوئی گیس پریشر میں کمی کے سبب تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت سی این جی اسٹیشنز بند کرانے کے نوٹی فکیشنز جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔(علی خان یوسفزئی صوابی پریس).

31/01/2023
31/01/2023
31/01/2023
24/01/2023
23/01/2023

Adil khan's short video with ♬ original sound

Address

Behlola
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Khan bargain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share