Al-Madina glass and Aluminum works Charsadda

Al-Madina glass and Aluminum works Charsadda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Madina glass and Aluminum works Charsadda, Business service, Saeedkhan bagh, Charsadda.

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکسہمارے ہاں ہر قسم کے ایلومینیئم کے کیچن اور کھڑکیاں ارڈر پر تیار کے جاتی ہے۔034599956970...
27/11/2023

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکس
ہمارے ہاں ہر قسم کے ایلومینیئم کے کیچن اور کھڑکیاں ارڈر پر تیار کے جاتی ہے۔
03459995697
03349292181
03125975227

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکسنوشہرہ روڈ سعید حان باغ چارسدہ03459995697
14/11/2023

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکس
نوشہرہ روڈ سعید حان باغ چارسدہ
03459995697

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکسہمارے ہاں 12mm اور 8mm پالش کیا جاتا ہےنیز ہر قسم گلاس اور ایلومینیئم کی فٹنگ کی جاتی ہ...
12/11/2023

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکس
ہمارے ہاں 12mm اور 8mm پالش کیا جاتا ہے
نیز ہر قسم گلاس اور ایلومینیئم کی فٹنگ کی جاتی ہے۔

03459995697
03349995697
03125975227
03349292181

اسرائیل کے خلاف ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کا آغاز کرنے  والے حماس کے عسکری ونگ ’عزالدین القسام بریگیڈ‘ کے جنرل کمانڈر محمد ...
13/10/2023

اسرائیل کے خلاف ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کا آغاز کرنے والے حماس کے عسکری ونگ ’عزالدین القسام بریگیڈ‘ کے جنرل کمانڈر محمد الضیف اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

محمد الضیف غزہ کے خان یونس پناہ گزین کیمپ میں 1965 میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے 1990 میں فلسطینی گروپ حماس کا حصہ بنے اور 2002 میں تنظیم کے لیڈر بن گئے۔

اسرائیلی فضائی حملے میں محمد الضیف کی اہلیہ، سات ماہ کا شیرخوار بیٹا اور تین سالہ بیٹی 2014 میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

محمد الضیف کا اصل نام کیا تھا، ’دی گھوسٹ‘ کیوں کہا جاتا ہے

محمد الضیف کا پیدائشی نام محمد دياب إبراهيم المصری ہے لیکن وہ جب وہ اسرائیلی فضائی حملوں سے جان بچانے میں کامیاب ہوئے، تو انہوں نے خانہ بدوش جیسے زندگی اختیار کرلی تھی۔

اس کے بعد وہ ’الضیف‘ کے نام سے مشہور ہو گئے، جس کا عربی میں مطلب ’مہمان‘ ہوتا ہے۔

اسرائیلی انہیں بھوت یعنی ’دی گھوسٹ‘ بھی کہتے ہیں، کیونکہ ان کی کوئی حالیہ تصویر ہی موجود نہیں ہے۔

ساتھیوں کا کہنا ہے کہ وہ کبھی کسی بھی مقام پر ایک رات سے زیادہ قیام ہی نہیں کرتے ہیں کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ وہ رات میں دو یا کئی بار اپنی جگہ تبدیل کرلیتے ہیں۔

محمد الضیف پر الزام ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث رہ چکے ہیں، جبکہ 1995 سے اسرائیلی فوج کے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔

محمد الضیف گذشتہ دو دہائیوں میں قتل کی سات کوششوں ہوچکی ہیں، جن میں محفوظ رہے ہیں۔

اسی بنیاد پر اسرائیل نے انہیں فلسطین کا سب سے مطلوب شخص اور ’نوزندگیوں والی بلی‘ قرار دیا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ وہ ہر قسم کے خطرے میں بچ نکلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

محمد الضیف پہلے قاتلانہ حملے میں ایک آنکھ سے محروم جبکہ دوسرے قاتلانہ حملے میں بازو کا ایک حصہ کھو دیا تھا۔

ہفتے کے روز سات اکتوبر کو ایک آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی، جس میں اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ’ نامی ایک آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

آڈیو ریکارڈنگ میں اسرائیل کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حماس کے مطالبات تسلیم نے کیے تھے اسے ’بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی۔

واضح رہے کہ آڈیو ریکارڈنگ میں آواز محمد الضیف کی ہی تھی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب بہت ہوگیا، یہ زمین پر آخری قبضہ ختم کرنے والی عظیم جنگ کا دن ہے۔

محمد الضیف نے آڈیو میں پاکستان کا ذکر بھی کیا اور پاکستانی عوام پر زور دیا کہ وہ ’فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور آپریشن طوفان الاقصیٰ کی حمایت کریں۔‘

12/10/2023
یہ کیلے کی طرح نظر آنے والا سانپ دراصل (Banana Ball Python) ہے جسے بہت سے لوگ پالتو جانور کے طور پر پالتے ہیں۔ کیا آپ نے...
05/10/2023

یہ کیلے کی طرح نظر آنے والا سانپ دراصل (Banana Ball Python) ہے جسے بہت سے لوگ پالتو جانور کے طور پر پالتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ حشرات الارض میں سے جو کیڑا مکوڑا سبزے میں رہتا ہے وہ سبز ہو جاتا ہے، جو مٹی میں رہتا ہے وہ مٹیالا ہوجاتا ہے، جو چٹانوں میں رہتا ہے وہ چٹانوں سا ہو جاتا ہے اور جو ریت میں رہتا ہے وہ اسی رنگ کا ہوجاتا ہے۔ اس طرح شاید یہ سانپ کیلوں میں رہ رہ کر ہو بہو کیلا ہو گیا۔

اسی طرح جو انسان اچھوں کی صحبت میں رہے گا وہ اچھا ہو جائے گا اور جو بروں کی صحبت میں رہے گا وہ برا ہو جائے گا۔ جو علماء و صلحاء کی صحبت میں رہے گا وہ علم والا اور نیک ہو جائے گا اور جو فاسقوں کی صحبت میں رہے گا وہ بد و شریر ہو جائے گا۔۔۔

قیامت کے دن بری صحبت لے ڈوبے گی اور اس وقت انسان روتا ہوا کہے گا👇
-
"یٰوَیۡلَتٰی لَیۡتَنِیۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِیۡلًا ﴿۲۸﴾

ہائے افسوس! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا۔
(الفُرْقَان:28)

یاد رکھیں! ماحول و صحبت تعلیم و تربیت سے زیادہ موثر ہوتے ہیں۔ فیس بک اور وٹس ایپ بھی صحبت معنوی ہیں یہاں بھی غور کریں آپ کس کی صحبت میں ہیں۔ جس کی صحبت میں رہیں گے وہی رنگ آپ پر چڑھ جائے گا!

شیروں کی صحبت میں کتا بھی بیٹھنا شروع کر دے تو وہ بھی دھاڑنا شروع کر دیتا ہے اور کتوں کی صحبت میں شیر بیٹھنا شروع کر دے تو وہ بھی بھونکنا شروع کر دیتا ہے۔

اس لیئے ! قدم سوچ سمجھ کے اٹھائیں۔
#منقول

04/10/2023

المدینہ ایلومینیئم اینڈ گلاس ورکس
ہمارے ہاں 12mm اور 8mm پالش کیا جاتا ہے
نیز ہر قسم گلاس اور ایلومینیئم کی فٹنگ کی جاتی ہے۔

03459995697
03349995697
03125975227
03349292181

Glass work
04/10/2023

Glass work

Address

Saeedkhan Bagh
Charsadda

Telephone

+923459995697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madina glass and Aluminum works Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share