20/04/2024
واضح رہے کے اس پابندی میں ان یتیم اور معذور افراد کے بچے بھی شامل ہیں جو کے سن کوٹہ کے تحت 100% حق دار ہیں مگر اس پابندی کی وجہ سے اپنے حق سے محروم ہیں لہذا اس لئے ہم سب نے مل کر یہ فیصلہ کیا ہے کے 22 اپریل بروز سوموار 9:30 بجے پشاور میں وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے نوکری یوں پر پابندی کے حوالے سے بھر پور احتجاج کرے گے ہمارے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے انشاللہ ہم اپنا حق لے کر رہے گے*
خیبر پختون خوا کا مطالبہ
*نوکری یوں پر پابندی نہ منظور*🙌
نکلو اپنے حق کے لئے
*22 اپریل چلو چلو پشاور چلو*✊