Muhammad Haris Khan

Call Directions Website Contact the business

Muhammad Haris Khan My page is for sharing Social,Political and Business activities.

06/08/2026
30/07/2026

شبقدر والو شوکت خانم کی اولاد کا استقبال کر کے آپ نے دل خوش کر دیا ہے۔علیمہ خان کی شاندار تاریخی استقبال کر دیا

#علیمہ خان کی ہدایت پر “سٹریٹ موومنٹ” کے سلسلے میں
آج شبقدر میں ایک اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں ایم این اے #ملک انور تاج اور وزیرِ معدنیات جناب #محمد عارف احمدزئ نے خصوصی شرکت کی اور سابقہ تحصیل شبقدر صدر #محمد حارث خان نےخطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف، عمران خان، کی جلد رہائی پر بھرپور زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے ہر کارکن کو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے تمام کارکنان سے اپیل کی کہ وہ علیمہ خان کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور منظم انداز میں تحریک کا حصہ بنیں، تاکہ عمران خان کی جلد از جلد رہائی ممکن بنائی جا سکے۔







سابقہ تحصیل شبقدر صدر  #محمد حارث خان نے وزیرِ معدنیات جناب   کی  جاری کردہ فنڈ سے شبقدر  #ایم سی 2 میں شروع ہونے والے ت...
30/07/2026

سابقہ تحصیل شبقدر صدر #محمد حارث خان نے وزیرِ معدنیات جناب کی جاری کردہ فنڈ سے شبقدر #ایم سی 2 میں شروع ہونے والے ترقیاتی کاموں کے اسٹیمیٹ انجینئر جمال خان کے ساتھ لیا۔ اس موقع پر ایم سی ٹو کے سینئر ورکر جناب #پیرداد خان،جناب #صدام حسین،جناب #داؤد استاد، جناب #ذرین خان اور #خورشید خان بھی موجود تھے۔

الحمداللہ یونین کونسل ایم سی ٹو میں 90٪ روڈ بنائےگئے ہیں باقی 4 سڑک جو رہ گئے تھے اس کا اسٹیمیٹ آج لیا گیا انشاء اللہ گارنٹی کے ساتھ 2027 کے اختتام تک شبقدر ایم سی 2 میں ایک بھی سڑک بغیر پختگی کے نہیں رہے گا۔ آج جن سڑکوں کی پیمائش لی گئی مندرجہ زیل ہیں 👇

👈 رحمت اللّہ خان کندھی سے پشاور روڈ تک (کرکرے روڈ)
👈 رحمت اللّہ خان کندھی سے یوسف خان قلعہ روڈ تک
👈 پشاور روڈ پہلوان قلعہ سٹاف سے دوآبہ بائی پاس تک
👈گڑنگی روڈ سے شگو لار تک لنک روڈ🫵🫵🫵🫵
👈 پہلوان قلعہ مدینہ کالونی روڈ کیساتھ ڈرین کی تعمیر

اس موقع پر گاؤں کے لوگوں کے ساتھ مزید ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میٹنگ بھی ہوئی، اور ان شاء اللہ جلد مزید فلاحی و ترقیاتی پروجیکٹس کا آغاز کیا جائے گا۔
🇧🇫

29/03/2024

شبقدر
ایم پی اے عارف احمد زئی اور تحصیل یوتھ صدر محمد حارث خان کی قیادت میں اج شبقدر چوک میں عمران خان کی رہائی اور مراد سعید اور دیگر رہنماؤں کو تحفظ کیلئے بھرپور احتجاج مظاہرہ کیا گیا ورکرز کی کثیر تعداد شریک ہوئی
مظاہرے میں صوبائی یوتھ صدر اور موجودہ ایم پی اے سیہل آفریدی,ڈاکٹر شفقت آیاز اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی

کل بروزِ جمعہ پہلوان قلعہ ملک آباد میں بوقت 4 بجے زبردست شمولیتی جلسہ ہوگا ۔ دوسرا پروگرام 5:30 سے 6:30 تک ہو گا جسمیں ...
25/01/2024

کل بروزِ جمعہ پہلوان قلعہ ملک آباد میں بوقت 4 بجے زبردست شمولیتی جلسہ ہوگا ۔ دوسرا پروگرام 5:30 سے 6:30 تک ہو گا جسمیں ہم کمپین واک کرینگے پہلوان قلعہ ملک آباد سے مہمند آباد تک۔ اپنی شرکت یقینی بنائے شکریہ
منجانب محمد حارث خان (صدر تحصیل شبقدر)
😘

04/01/2024

کے پی کے میں کلین سویپ کر کے دکھاؤں گا۔پرویز خٹک
تم اس مہینے صرف نہا کر ہی دکھا دو ہم مان جائیں گے

*🚨💥القادر ٹرسٹ کیس بھی آج وڑ گیا؟ اسے کہتے ہیں غیبی امداد**المشرق بینک UAE نے بحریہ ٹاؤن کیس میں SC میں جمع کرائے گئے جو...
22/11/2023

*🚨💥القادر ٹرسٹ کیس بھی آج وڑ گیا؟ اسے کہتے ہیں غیبی امداد*
*المشرق بینک UAE نے بحریہ ٹاؤن کیس میں SC میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہہ برطانوی عدالت نے ملک ریاض فیملی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دیا*
*اکاؤنٹ ہولڈر نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے کہنے پر نہیں بلکہ خود سے رقم پاکستان* *بھجوائی،برطانیہ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈ حکومتِ پاکستان کی ملکیت نہیں تھے۔*
*عمران خان کیخلاف سارا کیس ہی فارغ۔۔✌❤*

زه به نه غواړم خو وخت به داسي راشيده غني ليوني زړه به درنه تور شي۔ 🖤
16/11/2023

زه به نه غواړم خو وخت به داسي راشي
ده غني ليوني زړه به درنه تور شي۔ 🖤

انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مینا خان آفریدی کے ھدایت پر پشاور ریجن کے GS کامران حلیمزئی ضلع چارسدہ کے سابقہ یوتھ صدر حام...
31/10/2023

انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مینا خان آفریدی کے ھدایت پر پشاور ریجن کے GS کامران حلیمزئی ضلع چارسدہ کے سابقہ یوتھ صدر حامد احسان تحصیل شبقدر کے یوتھ صدر حارث خان تحصیل شبقدر کے یوتھ جنرل سیکرٹری حسنین حلیمزئی تحصیل تنگی کے یوتھ صدر صدام حان نے ضلع چارسدہ سے ایک زبردست یوتھ ریلی نکالی۔۔۔
شکریہ ضلع چارسدہ کے تمام یوتھ ٹائیگرز

چارسدہ کپتان کا 💪💪⁦💪

ضلع چارسدہ سے کامیاب ریلی پر کامران خلیمزای اور حاص کر شبقدر کے یوتھ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Well done Kamran Khan Haleemzai

30/10/2023

‏آج کے بعد کسی یونیورسٹی نہیں جاؤں گا۔ LUMS کے طلباءو طالبات کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🫡

*اسلام آباد میں کابینہ کا اتنا اہم اجلاس تھا تو جواب آپ لہور لمز کا دورہ منسوخ کر دیتے یہ منہ ٹیڑھا کر کے آدھی انگلش آدھی اردو بولنے کیا کیا ضرورت تھی باقی کسی انگریز دے بچیا تمیں 90 دن میں انتخابات کروانے کے لئے لایا گیا ہے وہ کرواو جو تمھارے ضروری کام ہے تمیں یونیورسٹیز میں لیکچر دینے کے لیے نہیں لایا تم اپنا آئینی فریضہ پورا کرو اور نکلدے نظر آو اور اقتدار منتخب نمائندوں کے خوالے کرو وہ یہ سب دیکھ لیں ۔ وڈا آیا اینگر منیجمنٹ*🤷‍♀️
*🚨💥شعور اور بیداری کا یہ جن اب واپس بوتل میں کیسے بند ہو گا۔ اس نوجوان نسل کے لیے تو ایک ہی لیڈر قابل ہے جس کے حق میں یہ قوم پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے کہ✌️❣️
* * *

Address

Shabqadar
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Haris Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Haris Khan:

Shortcuts

Share

Category