Jackethub

Jackethub "Discover premium jackets at jacketHUB – where luxury meets style. Explore our exclusive collection, crafted for elegance, comfort, and sophistication.

Your perfect jacket awaits!"

"خالص لیدر کے بہترین جیکٹس کے لیے ہمارا انتخاب کریں!ہماری دکان میں ہر رنگ اور ہر ڈیزائن میں اعلیٰ معیار کے لیدر جیکٹس دس...
16/11/2024

"خالص لیدر کے بہترین جیکٹس کے لیے ہمارا انتخاب کریں!
ہماری دکان میں ہر رنگ اور ہر ڈیزائن میں اعلیٰ معیار کے لیدر جیکٹس دستیاب ہیں۔
ہم آپ کو بہترین فٹ اور بہترین اسٹائل کی یقین دہانی کراتے ہیں!
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں اور اپنی پسندیدہ جیکٹ کا انتخاب کریں۔

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں"
00923319829296



،
،
،
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often becom

Discover Premium Leather Jackets by Jacket Hub!Looking for high-quality, genuine leather jackets? At Jacket Hub, we craf...
15/11/2024

Discover Premium Leather Jackets by Jacket Hub!
Looking for high-quality, genuine leather jackets? At Jacket Hub, we craft each jacket with precision, style, and comfort in mind. Whether you’re after a classic look or a bold, unique design, our jackets are made to stand out.

Order Now to Experience the Luxury of Genuine Leather!
Contact us today for orders or more details:
00923319829296

‏آج سے پانچ سال پہلے ہماری زمین پر مریخ سے ایک سگنل آیا تھا ۔اس سگنل سے پندرہ سال پہلے NASA  نے مریخ پر ایک روبوٹ بھیجا ...
10/06/2023

‏آج سے پانچ سال پہلے ہماری زمین پر مریخ سے ایک سگنل آیا تھا ۔

اس سگنل سے پندرہ سال پہلے NASA نے مریخ پر ایک روبوٹ بھیجا تھا جس کا ویسے تو نام ’’Opportunity‘‘ تھا ۔

لیکن سائنسدان اسے پیار سے ’’oppy‘‘ کہتے تھے ۔

اس Oppy کا کام تھا مریخ کے بڑے بڑے گڑھوں یعنی ’’craters‘‘ کو ...سٹڈی کرنا ۔ وہ اگلے چودہ سال تک مریخ پر گھومتی رہی ، اس کے گڑھوں کو سٹڈی کرتی رہی اور اس نے ہمیں بہت کچھ بتایا بھی ۔

مثلاً یہ کہ مریخ پر کسی زمانے میں ہماری دنیا کی طرح کا پانی تھا کیوں کہ مریخ کی مٹی میں ’’Hematite‘‘ ہے جو صرف پانی میں ہی مل سکتاہے ۔

اور یہ بھی کہ وہ پانی ...‏بہتا ہوا تھا کیوں کہ مریخ کے گڑھوں میں ’’gypsum‘‘ اور ’’calcium‘‘ کی لمبی لمبی رنگین نالیاں بنی ہوئی ہیں اور یہ بھی کہ وہ پانی ہلکا گرم بھی تھا جس کا مطلب ہے ...

’’زیادہ چانسز ہیں‘‘

کہ کسی زمانے میں مریخ پر چھوٹی چھوٹی زندگی ... ہوا کرتی تھی ۔

لیکن آج سے پانچ سال پہلے ...مریخ پر گرد کا ایک بہت خوفناک طوفان پیدا ہوا جس نے کئی دنوں تک ہوا میں مٹی ہی مٹی کر دی اور بدقسمتی سے oppy تک سورج کی روشنی پہنچنا رک گئی ۔

اور تب ... oppy نے ہمیں اپنا آخری سگنل بھیجا تھا کہ ...

’’میری بیٹری کم ہو گئی ہے ، اندھیرا چھا رہا ہے‘‘

ناسا نے کافی کوشش کی کہ ...کسی طرح سے oppy کو بچا لیں بلکہ اگلے نو مہینے تک وہ لوگ کوئی ایک ہزار سے زیادہ recovery commands بھی بھیجتے رہے ۔

لیکن oppy ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی تھی ۔

اور پھر آخر نو مہینے بعد ناسا نے oppy کو اپنا ایک آخری سگنل بھیجا ...
.. I’ll be seeing you ...

اور اس کے بعد ...انہوں نے oppy کو ہمیشہ کے لیے خدا حافظ کہہ دیا ۔

پتہ نہیں کیوں لیکن oppy کو دیکھ کر مجھے ’’wall-e‘‘ یاد آ جاتا ہے ۔

یہ ایک mars mission کی چھوٹی سی مگر سچی کہانی تھی اور میں اسے آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا تھا کیوں کہ ...

... I think it was sad .. and beautiful ..

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام...
26/05/2023

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام کرنا چھوڑ جاتی ہیں اور پھر ہمیں پانی حاصل کرنے کیلئے ذیادہ گہرا بور کروانا پڑتا ہے؟ جس گھر میں پہلے چالیس فٹ بور والا ہینڈپمپ یا نلکا بہترین کام کرتا تھا وہاں کیوں اب اڑھائی سو فٹ پہ بھی پانی نہیں مل رہا؟

اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہم جتنا پانی زمین سے لے کر استعمال کر رہے ہیں، اسے اتنا پانی واپس نہیں کر رہے، یعنی ہمارے زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج نہیں ہو رہے۔

زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج کیسے ہوتے ہیں؟ بارش سے اور ہمارے استعمال شدہ پانی سے (اگر ہم وہ پانی زمین کو واپس کریں تو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سال تو یہ ذخائر ری چارج ہوتے رہے، اب کیوں نہیں ہو رہے؟ کیونکہ بارش اور دیگر استعمال شدہ پانی کے زمین میں جانے کا قدرتی راستہ (کچی زمین) کو ہم نے سیمنٹ، تارکول اور کنکریٹ سے بند کر دیا ہے، وہ پانی جو زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا تھا اسے اب واپس زمین میں جانے کا راستہ نہیں ملتا اور ہم اسے نالیوں میں بہا دیتے ہیں۔

اگر ہم سب اپنے اپنے گھر کا کچھ حصہ باغیچے کیلئے چھوڑ دیں تو نہ صرف یہ کہ باغیچے کی کچی زمین بارش کے پانی کو ہمارے زیر زمین پانی کے لیول کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرے گی بلکہ ہمارا باغیچہ ہمیں روز تازہ پھل اور سبزیاں بھی دے گا۔ لہذا اس نام نہاد ترقی کے خ*ل سے باہر آئیں اور حقیقی ترقی اپنائیں۔

لسی کے شوقین  قریب قریب آجائیں....   ویسے تو ھمارے ھاں   میٹھی لسی  کا رواج عام ھے  جس کو پینے سے غنودگی سی طاری ھو جاتی...
25/05/2023

لسی کے شوقین قریب قریب آجائیں.... ویسے تو ھمارے ھاں میٹھی لسی کا رواج عام ھے جس کو پینے سے غنودگی سی طاری ھو جاتی. بھوک ختم بعد. میں گیس تبخیر اسکے علاوہ اسی میٹھی لسی کو تسلسل سے پیئیں تو موٹاپا الگ میں
آپ جب کبھی لسی کی دکان سے گزرے تو مشاھدہ کریں 90فیصد لسی پینے والے عجیب بے ڈھنگے پیٹ والے موٹے حضرات ھی ھوتے ھیں اب مجھے علم نہیں کہ یہ حالت موٹاپا بے ڈھنگا پن لسی کی وجہ سے ھےیا یہ موٹاپا اور لسی اتفاقا اکٹھے ھیں اس بارے ھنوز مشاھدات جاری ھیں

بہرحال ایک لسی ایسی ھے کہ اس طریقے پہ بنائیں رج کے پیئیں نا گیس نا بدھضمی نا موٹاپا نا جوڑوں کا درد نا ڈکار بلکہ کھایا پیا ھضم اور
خوشبوبدار کہ کمال
دھی لیں .اس میں دس پتیاں پودینے کی تازہ .. کالی مرچ کے پانچ دانے نمک چٹکی بھر اب پودینہ مرچ سیاہ اور نمک کی چٹنی بنائیں اور گرینڈر میں یہ چٹنی دھی اور پانی شامل کرکے لسی بنالیں ویسے برف کی ضرورت تو نہیں مگر کبھی کھبار شامل کربھی لیں تو خیر اے

اب پودینے والی لسی پیئیں مزے میں رہیں

#منقول

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔اب ...
18/05/2023

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں

کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..

اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔

یہ تصویریں فلسطین، افغانستان یا یوکرائین کی نہیں بلکہ 2013 سے "شعور" کا آغاز کرنے والے صوبہ اور شہر، پشاور میں واقع ریڈی...
14/05/2023

یہ تصویریں فلسطین، افغانستان یا یوکرائین کی نہیں بلکہ 2013 سے "شعور" کا آغاز کرنے والے صوبہ اور شہر، پشاور میں واقع ریڈیو پاکستان پشاور سنٹر کی عمارت کی ہیں، جہاں گزشتہ روز شعور کے 10 سال پورے ہونے کی جشن منائی گئی۔

تقریبات کے بعد صفائی و ستھرائی کا منظر دنیا بھر میں سراہا جاریا ہے جبکہ خان صاحب کو مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

That's why education is very important 😜😝
09/05/2023

That's why education is very important 😜😝

🥳🥳🥳
07/05/2023

🥳🥳🥳

Address

Ghani Khan Road ShekhAbad
Charsadda
24420

Telephone

+923319829296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jackethub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jackethub:

Share