Progenitor School & Taekwondo Academy

Progenitor School & Taekwondo Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Progenitor School & Taekwondo Academy, Business service, Progenitor school CHASHMA . Pakistan, Chashma.

07/05/2025
27/03/2025

چشمہ بیراج جھیل

تحریر ۔ملک عارف چشمہ بیراج میانوالی ۔ہم نے دو صدیاں دیکھ لی ہیں 1967 کو میری پیدائش ہوئی اس دور میں سب سے بہترین سواری س...
09/12/2024

تحریر ۔ملک عارف چشمہ بیراج میانوالی ۔
ہم نے دو صدیاں دیکھ لی ہیں
1967 کو میری پیدائش ہوئی اس دور میں سب سے بہترین سواری سائیکل ۔ تانگے اور کھڑیا خیل راکٹ بس ۔تانگے میں درمیان والی سیٹ ہوا کرتی تھی اور جو تانگے میں درمیان والی سیٹ میں بیٹھتا تھا ۔ موبائل اور انٹرنیٹ کا نام و نشان نہیں تھا اور ہم سائیکل بڑے شوق سے چلاتے تھے جس میں قابل ذکر جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو قینچی چلاتے تھے تو کینچی چلانے میں بڑا مزہ اتا تھا اور دیہات کی زندگی میں ہم نے اپنے ڈیرے میں مہمانوں کی مہمان نوازی اپنے ہاتھوں سے کیا کرتے تھے اور ہمارے ہاں کئی کئی دنوں تک مہمان ٹھہرا کرتے تھے گھوڑیوں پر سفر کیا جاتا تھا لمبا لمبا سفر اور فوتگی کی اطلاع بھی بذریعہ پیغام رساں بندے بھیجیے جاتیےتھے اور شادیاں بھی کئی دن تک طویل ہوتی تھی اور فوتگی بھی کئی دن تک طویل ہوتی تھی کچے گھر ختم ہو گئے اور سچے دل بھی ختم ہو گئے اور اس کی جگہ پکے گھروں نے لے لی دیہاتوں میں بھی اور شہروں میں تو پہلے ہی پکے ہوا کرتے تھے تو ہم نے وہ دور دیکھا ہے جب ہم گلی میں میں مٹی گلی ڈنڈاجیسی کئی ہیلتھ تھی گیمز کھیلا کرتے تھے اور وہ دور میرا بچپن کا دور بہت پیارا دور تھا جب تک میں سٹوڈنٹ رہا اور ذمہ داریوں کا بوجھ نہیں پڑا وہ دور اج بھی بہت یاد اتا ہے۔پھر لاھور بڑے شہر پہنچ گئے ۔ کے جی کلاس میں داخلہ لیا ۔عمر سات سال تھی ۔ وہ کیا خوب کسی شاعر نے کہا ہے یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلا لے لو مجھ سے یہ میری جوانی لوٹا دو مجھ کو وہ بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ۔
بقیہ حصہ زندگی گزارنے کا اگلی قسط میں

24/06/2024

Address

Progenitor School CHASHMA . Pakistan
Chashma
42000

Telephone

+92 313 0001111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Progenitor School & Taekwondo Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share