Khokhar Traders Chawinda

Khokhar Traders Chawinda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khokhar Traders Chawinda, Zafarwal Road Chawinda, Chawinda.

30+ سال کے تجربے کے ساتھ کھوکھر ٹریڈرز کسانوں کو جدید زرعی حل اور زرعی ادویات، کھاد اور بیج فراہم کر رہا ہے۔ بہتر فصل اور زیادہ پیداوار کے لیے ہمہ وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

کسانوں کی کامیابی، ہماری ترجیح!معیاری زرعی ادویات، کھادیں اور بہترین رہنمائی کے لیے کھوکھر ٹریڈرز چونڈہ ہمیشہ آپ کے ساتھ...
10/08/2026

کسانوں کی کامیابی، ہماری ترجیح!
معیاری زرعی ادویات، کھادیں اور بہترین رہنمائی کے لیے کھوکھر ٹریڈرز چونڈہ ہمیشہ آپ کے ساتھ۔

Roundup by Bayer Pakistan - Crop Science Available at best price.
17/06/2026

Roundup by Bayer Pakistan - Crop Science
Available at best price.

*High Profile Farmers Meeting* 11 جون کو  سجاد پیلس چونڈہ میں بائر پاکستان کی طرف سے ہائی پروفائل میٹنگ کا انعقاد کیا گی...
12/06/2026

*High Profile Farmers Meeting*
11 جون کو سجاد پیلس چونڈہ میں بائر پاکستان کی طرف سے ہائی پروفائل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیلز آفیسر میاں عمران صاحب اور آر ایم محمد اویس صاحب نے شرکت کرنے والے کسانوں کو بائر کا بھرپور دھان پروگرام کے بارے میں بتایا۔ دھان پروگرام کے پروڈکٹس میں ایلیٹ، کونسل ایکٹو، وائیگو، ریجنٹ، اسپارکل، ویانگ جنٹینگ، ایمبیشن اور بائر کا نیا اور منفرد پراڈکٹ *لونا سینسیشن* شامل ہیں۔ دھان کی فصل کو پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل کے بارے میں گفتگو کی۔ اس میٹنگ میں سیٹھ محمد یاسین صاحب اور 150 سے زائد کسان بھائیوں نے شرکت کی اور دھان کی پیداوار کو مزید بڑھانے اور مسائل کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ اس میٹنگ کے اختتام پر کسان بھائیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ اور کسانوں کی طرف سے میٹنگ کو سراہا گیا۔

18/05/2026

کماد میں موجود جڑی بوٹیوں کا صرف ایک حل۔
فٹ پرنٹ

🌾 فصل کی مؤثر حفاظت کے لیے اب بھروسہ کریں صرف وائیگو پر!🐛 نقصان دہ کیڑوں کا تیز اور دیرپا کنٹرول✅ لمبے عرصے تک اثر برقرا...
15/05/2026

🌾 فصل کی مؤثر حفاظت کے لیے اب بھروسہ کریں صرف وائیگو پر!
🐛 نقصان دہ کیڑوں کا تیز اور دیرپا کنٹرول
✅ لمبے عرصے تک اثر برقرار

ضرورت برائے فیلڈ آفیسر تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
14/05/2026

ضرورت برائے فیلڈ آفیسر
تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

26/04/2026

Address

Zafarwal Road Chawinda
Chawinda
987654

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

03013082851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khokhar Traders Chawinda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khokhar Traders Chawinda:

Shortcuts

Share