Chawinda Overseas Employment Promoters

Chawinda Overseas Employment Promoters Overseas Employment Promoters

29/07/2026

*خوش آمدید*

عزت مآب جناب ڈاکٹر راجح البقمي صاحب کو سعودی سفیر کے طور پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کے دور میں سعودی عرب و پاکستان کے رشتے مزید مضبوط و مستحکم ہوں گے،

22/07/2026
30/05/2026

اللہ پاک آپ سب کے عمرہ کو قبول فرمائے، آپ کے سفر کو آسان بنائے، اور آپ کو بیت اللہ کی زیارت نصیب کرے۔ آمین۔
یہاں ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ عمرہ کے تجربات، دعائیں، احکام، ٹپس اور خوبصورت یادیں شیئر کریں گے۔
اللہ ہم سب کو خالص نیت سے اپنے گھر بلائے اور واپس آنے کے بعد بھی اس کی یاد کو تازہ رکھے۔
جزاک اللہ خیراً
آئیے، اللہ کے گھر کی طرف چلتے ہیں... 🕋✨

29/05/2026

Address

Near Bank Alfalah, Pasrur Road Chawinda, Tehsil Pasrur
Chawinda
51420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chawinda Overseas Employment Promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share