Kamboh Farms Chichawatni

Kamboh  Farms Chichawatni A farm of premium and authentic Narc G1 garlic seeds

نارک جی ون گارلک فریش بکنگ کے لیے رابطہ کریں مناسب قیمت پر  دستیاب ہے۔رابطہ 03047173276
22/03/2024

نارک جی ون گارلک فریش بکنگ کے لیے رابطہ کریں مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
رابطہ 03047173276

20 ton Narc g1 available03047173276
27/02/2024

20 ton Narc g1 available
03047173276

10/09/2023
وہ کاشتکار توجہ فرمائیں جو NARC G1 لہسن کی پہلی مرتبہ کاشت کا ارادہ رکھتے ہیں۔جی ون لہسن پاکستان میں پیدا ہونے والا بہتر...
08/09/2023

وہ کاشتکار توجہ فرمائیں جو NARC G1 لہسن کی پہلی مرتبہ کاشت کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جی ون لہسن پاکستان میں پیدا ہونے والا بہترین قسم کا لہسن ہے۔اور تجارتی نقطہ نگاہ سے
انتہائی منافع بخش فصل ہے

ہم شروع سے آخر تک مکمل مشورے/خدمات مفت فراہم کررہے ہیں

کیا آپ ہمارے ساتھ شامل ہونا پسند کریں گے؟
یہ ایک ساتھ کام کرنے اور اپنی پیداواری صلاحیت اور منافع میں اضافہ کرنے کا بہترین
موقع ہے.
بیج کی دستیابی اور سرمایہ کاری کے لئے رابطہ کریں
03047173276

کمبوہ فارمز چیچہ وطنی

نارک G1 اعلی اور معیاری قسم کا Seeds خریدنا چاہتے ہیں ؟تو دیر کس بات کی آج ہی ہمارے فارم پر آئیں اور خشک نارک G1 کی بکنگ...
24/08/2023

نارک G1 اعلی اور معیاری قسم کا Seeds خریدنا چاہتے ہیں ؟
تو دیر کس بات کی آج ہی ہمارے فارم پر آئیں اور خشک نارک G1 کی بکنگ کروائیے اور ڈھیروں منافع کمائیے۔
ہمارے ہاں Dry نارک G1 دستیاب ہے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ کریں ۔شکریہ
Available at reasonable rate.
Location : Iqbal Nagar

03047173276

نارک جی-1 دنیا میں موجود لہسن کی تمام اقسام کے مقابلے میں سب سے بڑا بلب سائز, زیادہ پیداوار، بہتر غذائیت،عمدہ ذائقہ اور ...
14/08/2023

نارک جی-1 دنیا میں موجود لہسن کی تمام اقسام کے مقابلے میں سب سے بڑا بلب سائز, زیادہ پیداوار، بہتر غذائیت،عمدہ ذائقہ اور اس کی ایک سال سے زیادہ شیلف لائف کی وجہ سے بیرون ممالک سے آئے تمام تاجروں کی توجہ کا مرکز
بیج کے لیے رابطہ کریں
03047173276

ماشاءاللہ۔۔۔پورے پاکستان کو مبارک ھو  لوگوں کی انتھک محنت رنگ لے ائ اور پاکستانی جی ون کو ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا ھمار...
31/07/2023

ماشاءاللہ۔۔۔پورے پاکستان کو مبارک ھو لوگوں کی انتھک محنت رنگ لے ائ اور پاکستانی جی ون کو ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا ھمارے جی ون فارمر کو بس اس دن کا انتظار تھااج ھمارے جی ون کے فارمرز کو پتہ چلا ھے دراصل یہ جی ون چیز کیا ھے اپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ھیں کہ جی ون کو کس خوبصورتی کے ساتھ پیکنگ کیا جا رھا ھے اور ایکسپورٹ کوالٹی بنا یا جا رھا ھے آنشاءاللہ اب ھمارا ملک جی ون کو واسیع پیمانے پر کاشت کر کے ۔ایکسپورٹ کرے گا ۔۔۔۔ھماری دعا ھے کہ اللہ پاک ھمارے ملک پاکستان کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرماے ۔۔۔یہ تمانچہ ھےان منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پرجو جی ون کو سکیم کا نام دے رھے تھے اور ہر پوسٹ کے نیچھے اپنے غلط غلط کمنٹس کر کے ھمارے نۓ اور چھوٹے فارمورں کا دل توڑ رھے تھے کہ ائندہ وہ جی ون کیا کسی قسم کا زمیندارہ بھی نہ کریں۔مگر اج محسن مرحوم ڈاکٹر ھمایوں صاحب زندہ ھوتے۔تو یہ ان کے لیے یہ منظر قابل رشک منظر ھوتا کیونکہ انہوں نے اسے ریسرج ہی ایکسورٹ کرنے کر لیے کیا تھا ۔اور اج جی ون ایکسپورٹ ھونا شروع ھو گیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔

Limited Stock of NARC G1 Available at Discounted rateContact 03047173276
16/07/2023

Limited Stock of NARC G1 Available at Discounted rate
Contact 03047173276

NARC HG1 Dry seeds Available (700kg only) Contact 03047173276
05/07/2023

NARC HG1 Dry seeds Available (700kg only)

Contact 03047173276

Address

Chak 17 14 L Chichawatni
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamboh Farms Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamboh Farms Chichawatni:

Share