Hashim Honda Agency

Hashim Honda Agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashim Honda Agency, Business service, hamalia shopping center post office Road chilas, Chilas.

02/09/2023

صحابہ کے گستاخ کو گرفتار کرو

27/08/2023
27/08/2023
(جب حالات بے قابو ہو جائیں سب کہتے ہیں امن امن امن )میرا سوال یہ ہے یہ اچانک بدامنی کا ماحول کیوں پیدا ہوتا ہے  اچانک گس...
27/08/2023

(جب حالات بے قابو ہو جائیں سب کہتے ہیں امن امن امن )
میرا سوال یہ ہے یہ اچانک بدامنی کا ماحول کیوں پیدا ہوتا ہے اچانک گستاخی کا سلسلہ کیوں شروع ہوتا ہے اچانک بیان کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
کون ابتداء کرتاہے کسی مقصد کے لیے مذھب کارڈ استعمال کیا جارہاہے
وہ کونسے چھپے مقاصد ہیں جن کی تکمیل کے لئے سادھ لوح عوام کو استعمال کیا جارہاہے وہ کونسے مفادات ہیں جن کے حصول کے لیے شعیہ سنی فسادات کو ہوا دیا جارہا ہے وہ کونسی اندرونی بیرونی مجبوریاں ہیں وہ کونسے اشارات ہیں جن کی وجہ سے شیعہ سنی فسادات کو ہوا دینے کی ضرورت پڑتی ہے ل
خدا نخواستہ اگر کوئی مسافر کوئی مزدور کوئی شعیہ کوئی سنی ان فسادات کا بینٹ چڑھتا ہے کسی کا گھر اجڑتا ہے خون ریزی ہوتی ہے تو اس کا زمدار کون ہوگا ۔اس زمدار کو پہچان کر جو کہ اس وقت سب کے علم میں ہے اس کو لگام نہیں دی جاتی منافقانہ طرز پر امن امن کی رٹ لگانے کا کوئی فایدہ نہیں
یہ معاملہ کہاں سے شروع ہو ا کس نے ابتداء کی اور اس سے کتنا نقصان ہوا اس وقت صورتحال کس انتہائی خطرناک موڑ پر داخل ہوچکی اس کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں اس کے بارے میں کھل کر بیان کرنا چاہیے
مذھبی ۔سیاسی ۔علاقائی ۔تعصب سے بالاتر ہو کر منافرت اور انتشار کا سبب بننے والوں کے خلاف آواز حق بلند کریں اس معاملے میں پہل کرنے والوں کی کھل کر نشاندہی کریں حوصلہ شکنی کریں مذھب کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنا کر لوگوں کے جذبات کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کے ہاں میں ہاں ملانے کے بعد زبان سے امن امن کا نعرہ لگائیں گے تو یہ بے معنی اور مذید فتنے کا سبب بن سکتا ہے،گلگت بلتستان حکومت اور عوام کو شرپسند عناصر کی پشت پناہی کے بجائے ان کی سرکوبی کا سوچنا چاہیے ، اور مجرم کے حوالے سے مصلحت کے شکار ہونے کے بجائے کھل کر اس کے اس فعل کو مسترد کرنے کے ساتھ ساتھ اسپر قانونی کارروائی عمل میں لا کر اس کو نشانِ عبرت بنانا چاہیے ورنہ ایسے لوگ گلگت بلتستان کے عوام شیعہ سنی اسما عیلی سب کو ایسے آگ میں دھکیل دیں گے جس سے نکلنا سب کے لیے دشوار ہوگا عوام گلگت بلتستان کو جانی مالی نقصان کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان کے لئیے بھی ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا عوام کو مشتعل کرنے کے لیے بیان بازی تو آسان ہے مگر اس پر جو نتیجہ مرتب ہوگا اور اس سے پیدا شدہ صورتحال فتنہ فسادات کا حساب دینا مشکل ہوگاتو میرے نزدیک ایسی سوچ کے حامل لوگوں کے ساتھ نرمی اور کھلی چھوٹ عوام گلگت بلتستان کے ساتھ بھی زیادتی ہے اور ملک پاکستان کے ساتھ بھی زیادتی ہےموجودہ صورتحال میں میرے نزدیک عوام گلگت بلتستان میں فتنہ فسادات کی آگ بھڑکانے والے سکردو کے چند ذاکر ہیں جنہوں نے سرے عام توہین کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے لاکھوں اہلسنت کی دل آزاری ہوئی ہے اہلسنت نوجوان سخت اشتعال میں ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ملک دشمن قوتوں کو ھم نے ایسا موقع فراہم کیا ہوا ہے وہ کسی بھی وقت اس سے فایدہ اٹھا سکتے ہیں اور فتنہ فساد کا زریعہ بن سکتے ہیں ،صحابہ کرام کی گستاخی کو ھمیشہ فتنہ فساد پھیلانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے جس کے ماضی میں برے نتائج نکل چکے ہیں اور مستقبل میں بھی نکل سکتے ہیں
اب بتاؤ اس سب کا زمدار کون ہوگا
والسلام صدر دیامر یوتھ علماء کونسل مولانا عبدالمالک

14/12/2022
with cxn and ferind at babusir
30/09/2022

with cxn and ferind at babusir

Avaliable hilmets
25/02/2016

Avaliable hilmets

Address

Hamalia Shopping Center Post Office Road Chilas
Chilas

Telephone

03235468811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashim Honda Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share