04/01/2025
*چنیوٹ پولیس*
*26 دسمبر 2024*
*چنیوٹ: منشیات فروش کیخلاف عدالتی فیصلہ*
چنیوٹ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہدہ سعید نے تھانہ سٹی کے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا
چنیوٹ : عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش غازی خان کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی
چنیوٹ: تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش غازی خان کو فیصل آباد روڑ سے گرفتار کیا تھا
چنیوٹ : منشیات فروش کے قبضہ سے 5200 گرام چرس برآمد ہوئی, زیر دفعہ 9(1)3D/CNSA کے تحت مقدمہ درج ہوا
چنیوٹ: معیاری تفتیش کیساتھ ثبوتوں کو بہترین انداز میں عدالت کے سامنے پیش کرکے منشیات فروشوں کو سزائیں دلوائی جا رہی ہیں، ڈی پی او
چنیوٹ: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت ضلع بھر میں عملی اقدامات جاری ہیں، ڈی پی او
چنیوٹ: انسداد منشیات کیلئے ضلع بھر میں پولیس آگاہی مہم سمیت بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او عبداللہ احمد
چنیوٹ: اپنے جوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے منشیات کا خاتمہ کیا جائے گا، ڈی پی او عبداللہ احمد
*ترجمان پولیس*