Chishtian Hachry & Poultry Farming

Chishtian Hachry & Poultry Farming Chishtian Hachry & Poultry Farming
, Misri, , Eggs Available.

Get All products poultry like Eggs, Chicks, 1 to 5 month Birds, meet. Chishtian Hachry & Poultry Farming

01: � , Misri, , Eggs and Available.

02: � Get all kind of information about , , related issues.

03: �Get All products poultry like incubator Eggs, Chicks, 1 to 5 month Birds, meet. contact u

s feel free
���

Atif Ali : 03037904588

Join us on Whatsapp group
� � � �

https://chat.whatsapp.com/JCKZU3T4hKEFsIIiN5ytW0

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ...
19/10/2021

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Jazak'Allah

15/09/2021

ہزار بار ریپیٹ آجکل کے نجی Tv چینلز کچھ اسطرح رپورٹنگ کرتے ہیں۔۔۔۔😂😂😂😂😂

بریکنگ نیوز: 🐓مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے۔😲
ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😼💃 اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🍳🐣🐓👳

جی ناظرین ایک دفعہ پھر ھم آپکو بتاتے چلیں کہ یہ گجرات ہی کا نواحی علاقہ ھے جہاں پر مرغی نے انڈہ دیا ھے🐓🐓🐓🐓

بونگا نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں ان سے پوچھتے ہیں ـ جی عارف آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟👀🐣🍳🍳

جی غریدہ فاروقی ہم یہاں موجود ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐣🐓
ڈونگا بونگا نیوز نے علاقہ کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐥🐓🐣🍳

جی ناظرین ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مرغی سے رابطہ ہو، عارف یہ بتائیے اس معاملے میں آپ کا مرغی کے اہل خانہ سے کوئی رابطہ ہوا ہے کیا کہتے ہیں وہ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟🐔🐣

جی اس وقت ہم مرغی کے چچا کے پاس کھڑے ہیں اور ان کا بھی یہی کہنا ہے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😆
عارف یہ بتائیے اس وقت کیا صورت حال ہے؟ مرغی اور انڈہ دونوں کیسے ہیں؟😈

جی غریدہ اس وقت تمام کاروبار معمول کے مطابق چل رہے ہیں مرغی سے ہمارا رابطہ ممکن نہیں ہو😡 سکا مگر اطلاعات یہی ہیں کہ دونوں ٹھیک ہیں ـ😀

ہم اپنے ناظرین کو بتاتے چلیں کہ گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😯
یہ خبر سب سے پہلے ہم نے آپ تک پہنچائی ہےـ ،،،😐😆

14/09/2021

Chishtian Hachry & Poultry Farming

01: � , Misri, , Eggs and Available.

02: � Get all kind of information about , , related issues.

03: �Get All products poultry like incubator Eggs, Chicks, 1 to 5 month Birds, meet.

contact us feel free
���

Atif Ali : 03037904588

Join us on Whatsapp group
� � � �

https://chat.whatsapp.com/JCKZU3T4hKEFsIIiN5ytW0

28/07/2021

Chishtian Hachry & poultry Farming.

موجودہ تبدیلی سرکار کی انتہائی غلط پالیسیوں اور حکومتی نااہلی کی وجہ سے پاکستانی پولٹری انڈسٹری کھپت نا ہونے اور چکن گوشت کے انتہائی کم ریٹوں کی وجہ سے تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی پولٹری فارمرز کنگال ہوگئے

پاکستانی پولٹری فارمرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے لگائے گئے ٹیکسوں مہنگی بجلی مہنگی فیڈ اور مرغیوں میں موسمی بیماریوں کی وجہ سے اموات ہونے سے چکن کی پروڈکشن بہت مہنگی پڑتی ہے مگر حکومتی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تبدیلی سرکار نے اس انڈسٹری سے جڑے لاکھوں لوگوں سمیت اپنے ہی ملک کے پولٹری فارمرز کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے پہلے بھی زیادہ ریٹوں کے باوجود پولٹری فارمرز فیڈ چوزہ میں مسائل کی وجہ سے کچھ نا کما سکے صرف چوزہ فیڈ کمپنیاں کماتی رہیں اور اب کم ریٹوں میں بھی نقصان صرف پولٹری فارمرز کا ہی ہو رہا ہے ان کا مطالبہ ہے کہ پولٹری فارمرز کو فوری طور پر عملی اقدامات اٹھاتے ہوئے معاشی نقصان سے بچایا جائے پاکستان میں پولٹری انڈسٹری اور برائیلر مرغی فارموں کو مسلسل پچھلے دو سال 2019 سے 2021 تک کرونا پابندیوں اور حکومت کی کوئی ناقص پلاننگ اور لائیو اسٹاک کے نااہل وزیروں کی حکمت عملی نا ہونے کی وجہ سے اربوں کھربوں روپے کا تاحال نقصان ہوچکا ہے افغانستان کا طور خم بارڈر بند کرکے حکومت کی طرف سے لگائی گئی برائیلر مرغی پر پابندی سے پولٹری مارکیٹ کریش ہوچکی ہے اور پولٹری فارمرز مسلسل نقصان سے کنگال ہوچکے ہیں اس وقت اخراجات کے حساب سے فی کلو برائیلر مرغی پولٹری فارمرز کو 200 سے 180 روپے کلو زندہ مرغی پڑتی ہے لیکن یہ اب صرف 100 روپے سے 120 روپے کلو زندہ مرغی فی کلو فارم ریٹ پر فروخت ہو رہی ہے جس کی روزانہ کی خرید وفروخت پچاس لاکھ کلو کے لگ بھگ ہے پولٹری انڈسٹری کو افغانستان سمیت دوسرے ممالک کھپت کی اجازت نا دی گئی اور ریلیف نا دیا گیا یا متبادل ذرائع کھپت نا تلاش کیے گئے تو مرغی فارمر سمیت پوری انڈسٹری تباہی کی طرف جا سکتی ہے جس پر پاکستانی حکومت سمیت لائیو اسٹاک کے وزیروں کو فوری طور پر اس بارے میں اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔

Chishtian Hachry & Poultry Farming 01: �  ,   Misri,    , Eggs and    Available. 02: � Get all kind of information about...
16/07/2021

Chishtian Hachry & Poultry Farming

01: � , Misri, , Eggs and Available.

02: � Get all kind of information about , , related issues.

03: �Get All products poultry like incubator Eggs, Chicks, 1 to 5 month Birds, meet.

contact us feel free
���

Atif Ali : 03037904588

Join us on Whatsapp group
� � � �

https://chat.whatsapp.com/JCKZU3T4hKEFsIIiN5ytW0

Address

Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923037904588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian Hachry & Poultry Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chishtian Hachry & Poultry Farming:

Share