Chitrali Saughat Onlineshop

Chitrali Saughat Onlineshop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chitrali Saughat Onlineshop, Business service, chitral, Chitral Lines.
(1)

عارف چترالی سوغات 🌹❤️

ہمارے ہاں چترالی سوغات جیسے: تازہ ڈرائی فروٹ، معیاری سلاجیت،موسم کی مناسبت سے چادریں، ٹوپیاں، جیکٹس وغیرہ انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ ہم آپ کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔
آرڈر کرنے کےلئے رابطہ کریں 👇
03419257957

12/04/2025

چترالی کیپ اور شال آرڈر کرنے کےلئے رابطہ کریں 👇

Wa.me/03419257957

Boys in Chitrali Dress 😀Contact to order this DressWa.me/03419257957
11/04/2025

Boys in Chitrali Dress 😀

Contact to order this Dress

Wa.me/03419257957

12/03/2025

چترالی ٹوپی کے ساتھ اپنی عید کی خوشیوں میں نیا انداز شامل کریں!

آفر! آفر! آفر!

پھر مت کہنا کہ خبر نہ ہوئی! 🌹♥️

چلیں، آج ہم بھی آپ کو ایک خاص پیشکش دیتے ہیں، وہ بھی چترالی تہذیب کے دلکش نشان چترالی کیپ (پھکول) پر۔
چترالی کیپ تو بہت لوگ بیچتے ہیں، مگر ہماری کیپ کی خاص تراش اور اعلیٰ معیار آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا۔

آفر کی تفصیل:

1. پانچ کیپ خریدیں، ایک بالکل مفت حاصل کریں!
جی ہاں، چاہے پانچ کیپ اپنے دوستوں کے ساتھ آرڈر کریں، لیکن مفت والی آپ ہی کے حصے میں آئے گی۔

2. کم تعداد کے آرڈر ؟ کوئی مسلہ نہیں!
اگر پانچ سے کم کیپ خریدنی ہو تو ہم آپ کو ڈیلوری بالکل فری دیں گے۔

تو دیر کس بات کی؟ فوراً آرڈر کریں اور چترالی ثقافت کا حصہ بنیں!

آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
Wa.me/03419257957



Arif Ullah
فضل ودود چترالی

16/02/2025

رمضان المبارک کی برکتیں قریب ہیں، اسی خوشی میں ہم اپنے معزز صارفین کے لیے بہترین آفر لے کر آئے ہیں،

تاکہ آپ سب سحری اور افطاری میں ہمیں دعاؤں سے نواز سکیں۔

ہماری آفر شہد پر ہے۔ ہمارے پاس عام مارکیٹ والا شہد نہیں ہوتا، بلکہ بالکل خالص اوریجنل جنگلی شہد دستیاب ہوتا ہے۔ باقی تفصیلات اور شہد کی خالصیت کا اندازہ آپ ویڈیو سے لگا سکتے ہیں۔

آفر کی تفصیل:
ہم یہ شہد اب تک 6800 روپے میں فروخت کر رہے تھے، لیکن رمضان کی مناسبت سے خصوصی رعایت کے تحت اب ایک کلو شہد صرف 6000 روپے میں دستیاب ہوگا۔

اور اس سے بھی بڑی آفر "ڈلیوری بالکل فری ہوگی"

یہ آفر رمضان کے پہلے روزے تک کے لیے محدود ہے۔

آرڈر کے لیے فوراً رابطہ کریں

WA.me/03419257957

#عارف

سردی کی شدت میں واضح کمی آچکی ہے، اور اب بیشتر مقامات پر کوٹ کی ضرورت کم محسوس ہوگی۔ اسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم ...
09/02/2025

سردی کی شدت میں واضح کمی آچکی ہے، اور اب بیشتر مقامات پر کوٹ کی ضرورت کم محسوس ہوگی۔ اسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم آپ کے لیے اعلیٰ معیار کی واسکٹ کی ایک شاندار ورائٹی پیش کر رہے ہیں، جو مختلف جدید اور روایتی ڈیزائنز میں دستیاب ہوگی۔

زیرِ نظر تصویر میں نظر آنے والی واسکٹ خالص وُول سے تیار کی گئی ہے، جو نہ صرف گرم اور آرام دہ ہے بلکہ منفرد اسٹائل اور بہترین کوالٹی کی بھی ضمانت دیتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ مختلف رنگوں میں بھی دستیاب ہوگی، تاکہ آپ اپنی پسند کے مطابق انتخاب کر سکیں۔

مزید ڈیزائنز دیکھنے کے لیے کمنٹس سیکشن چیک کریں اور اپنی پسندیدہ واسکٹ آرڈر کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں!

Wa.me/03419257957




ہم چترال سے بزنس کرتے ہیں اور چترال سے منسوب ہر چیز چترال سے باہر والوں کو مناسب قیمتوں پر مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ...
06/02/2025

ہم چترال سے بزنس کرتے ہیں اور چترال سے منسوب ہر چیز چترال سے باہر والوں کو مناسب قیمتوں پر مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہم نے بزنس میں پیسے کمانے کو ثانوی رکھا ہے ترجیحی بنیادوں پر خدمت ہی ہے ۔

چترال سے منسوب چیزوں میں وول کا لباس تقریباً سر فہرست ہے ، وول کا کپڑا جو چترال میں ہی بنا ہو اور اس سے سردیوں کے مختلف لباس مختلف ڈزائن میں تیار کیے جاتے ہیں ۔

چترالی وول کے بنے مختلف لباس اپنا الگ لوک رکھتے ہیں ، آپ کو منفرد اور جاذب ناظر بناتے ہیں ۔

اس وقت تصویر میں موجود واسکٹ لیکر حاضر ہیں ، واسکٹ کے مختلف رنگ ، مختلف ڈزائن اور مختلف کپڑا آپ کو مل سکتا ہے ، آرڈر سے بھی بنوا سکتے ہیں تیار بھی آرڈر کرسکتے ہیں ، اسی میچنگ میں چترالی ٹوپی اور مفلر خریدنا چاہیں تو وہ بھی دستیاب ہیں ۔

تصویر میں بندے کو اگنور کرسکتے ہیں پر پراڈکٹ کو اگنور کرنا برداشت نہیں ________😀

29/01/2025

چترالی سوغات آن لائن شاپ کی طرف سے مختلف کلرز، مختلف ڈیزائن اور یونیک چترالی پھاکول (چترالی کیپ)کی پیشکش۔ ویڈیو میں تفصیل جانئے۔

#عارف

لیڈز وولن شال بہت ہی عمدہ ڈیزائن میں اور وہ بھی بہت ہی مناسب قیمت پر اویلبل ہیںایک شال مع ڈیلوری چارجز 2450 روپے پسند نہ...
26/01/2025

لیڈز وولن شال بہت ہی عمدہ ڈیزائن میں اور وہ بھی بہت ہی مناسب قیمت پر اویلبل ہیں

ایک شال مع ڈیلوری چارجز 2450 روپے

پسند نہ آنے پر واپس کر سکتے ہیں

آرڈر کےلئے رابطہ کریں

Wa.me/03419257957

#فضل

بہنیں متوجہ ہوں ، آج کا پراڈکٹ آپ کےلئے ہے !!بہنوں کے بھائی خرید کر اپنے بہنوں کو گفٹ کرسکتے ہیں ، شوہر اپنی روٹھی ہوئی ...
24/01/2025

بہنیں متوجہ ہوں ، آج کا پراڈکٹ آپ کےلئے ہے !!

بہنوں کے بھائی خرید کر اپنے بہنوں کو گفٹ کرسکتے ہیں ، شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منا سکتے ہیں

آج ہم آپ کےلئے پیور وول میں لیڈیز کوٹ لیکر آئے ہیں اور وہ بھی مکمل طور پر ہاتھ سے کڑاھی کردہ ایک بار ضرور آزمائیں ان شاءاللہ آئندہ کسی بھی برینڈ کے کوٹ کا خیال نہیں آئے گا اور ہمیشہ Chitrali Saughat Onlineshop کے کوٹ کی ہی تلاش رہے گی

ارڈر کےلئے رابطہ کریں 👇

Wa.me/03419257957



15/01/2025

آئیے، جانتے ہیں سلاجیت کے بارے میں!

سلاجیت قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے
سلاجیت ایک قدرتی، معدنیات سے بھرپور مرکب ہے جو بلند پہاڑوں کے کالے پتھروں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی منفرد خصوصیات اور فوائد کی وجہ سے صدیوں سے طبِ حکمت میں استعمال ہو رہا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں جو سلاجیت آپ تک پہنچتی ہے وہ کن مراحل سے گزرتی ہے؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
سلاجیت کالے پتھر کی شکل میں کچھ مخصوص پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ نکالنے کے بعد اسے ایک خاص مقدار میں پانی میں رکھا جاتا ہے اور پھر جدید فلٹریشن کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے۔ صفائی اور پیکنگ کے بعد یہ عام صارفین تک پہنچتا ہے۔
سلاجیت کا خالص ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ فلٹریشن کے عمل میں ناقص طریقہ کار یا ملاوٹ کا خطرہ رہتا ہے۔ خالص سلاجیت بغیر کسی مضر اثر کے کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

سلاجیت کے فوائد درج ذیل ہیں:

کمر درد اور جوڑوں کے مسائل کے لیے مفید ہے۔
جسمانی کمزوری اور تھکن دور کرتا ہے
خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے
قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
ٹیسٹوسٹیرون لیول بڑھانے میں مددگار
85 اقسام کی معدنیات پر مشتمل یہ دوا کئی بیماریوں کا قدرتی علاج ہے

حضرات آپ جانتے ہیں کہ چترال کے پہاڑ دنیا بھر میں بہترین اور خالص سلاجیت کے لیے مشہور ہیں۔ اگر آپ اعلیٰ معیار کی سلاجیت خریدنا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ اکثر احباب ہم سے رابطہ کرتے ہیں اور سلاجیت کا آرڈر دیتے ہیں۔ آپ کو اگر چترال سے سلاجیت منگوانی ہو تو ہم پر اعتماد کیجئے۔ آرڈر بک کیجئے۔
شکریہ، والسلام۔

Let us tell you something about Shilajit
Shilajit is a priceless gift of nature, a mineral-rich natural compound extracted from the black rocks of towering mountains. Renowned for its unique properties and benefits, Shilajit has been used in traditional medicine for centuries.
Do you know the process Shilajit undergoes before reaching you? Let us explain:
Shilajit is obtained in the form of black stone from specific mountainous regions. Once extracted, it is soaked in a precise amount of water for a week and then purified through modern filtration processes. After thorough cleaning and packaging, it is made available to consumers.
The Importance of Pure Shilajit:
Purity is critical because improper filtration methods or adulteration can compromise its quality. Pure Shilajit is a natural remedy that aids in treating several ailments without any side effects.
Benefits of Shilajit:
Relieves back pain and joint problems
Alleviates physical weakness and fatigue
Improves blood circulation
Boosts immunity
Helps increase testosterone levels
Contains 85 types of minerals, making it a natural cure for many diseases
Chitral: Home of Premium Shilajit
The mountains of Chitral are globally famous for producing the finest and purest Shilajit. If you are looking to purchase high-quality Shilajit, we are here to serve you.
Many of our customers reach out to us for Shilajit orders. If you wish to procure authentic Shilajit from Chitral, place your trust in us. Book your order today!
Thank you, and regards.

Address

Chitral
Chitral Lines
CHITRAL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitrali Saughat Onlineshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share