P O B & S Drosh

P O B & S Drosh Don't Use Sorry As A Licence To Hurt Someone� Like my page first

ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے پورے پاکستان کے مرد اور خواتین کے لیے نئی بھرتی کا آغاز ہوگیا.تعلیم میٹرک پاس اور انٹر...
31/12/2024

ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے پورے پاکستان کے مرد اور خواتین کے لیے نئی بھرتی کا آغاز ہوگیا.
تعلیم میٹرک پاس اور انٹرمیڈیٹ، گریجویشن
پاکستان کے کسی بھی شہر سے آپلائی کرسکتے ہیں.
درخواستیں آن لائن جمع ہونگی.
آخری تاریخ: 13 جنوری 2025 ہے.
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
الجنہ فوٹو کاپیر اینڈ آنلائن سروسز
نزد آرمی پبلک سکول دروش چترال
03414814559

16/09/2024

🚨علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اسائنمنٹس کی لاسٹ ڈیٹ 30 ستمبر ہے اس سے پہلے تمام طلباء /طالبات اپنی اسائنمنٹس اپنے متعلقہ ٹو ئٹر کو بھیج دیں شکریہ۔🚨
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایک قانون چلتا ا رہا ہے اگر اپ کی اسائنمنٹس فیل ہوں گی تو اپ کا فائنل پیپر بھی فیل تصور کیا جائے گا۔
مزید معلومات کیلئے ہمارا واٹسپ گروپ جوائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/I9lbtzvpiWK5B9JgrhrCiq

Send a message to learn more

Visit Aljannah Printing Press To Enroll Yourself With The CollegeNear FCPS Drosh  Drosh Chitral Lower03414814559
20/11/2023

Visit Aljannah Printing Press To Enroll Yourself With The College
Near FCPS Drosh
Drosh Chitral Lower
03414814559

علامہ اقبال یونیورسٹی نے بی ایس، بی ایڈ، اے ڈی اور دیگر پروگرامز کے داخلوں میں لیٹ فیس کے بغیر 7 نومبر 2023 تک توسیع کرد...
18/10/2023

علامہ اقبال یونیورسٹی نے بی ایس، بی ایڈ، اے ڈی اور دیگر پروگرامز کے داخلوں میں لیٹ فیس کے بغیر 7 نومبر 2023 تک توسیع کردی۔ اب مختلف پروگرامز میں نارمل فیس کیساتھ داخلے 7 نومبر تک کئے جاسکتے ہیں۔

What'sapp Group About Admissions And Job Opportunities 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/I9lbtzvpiWK5B9JgrhrCiq

اپنے بچوں کے لئے سکول بیگ اور اپنے لئے لیب ٹاپ بیگ، سفر کے لئے بہترین کوالٹی کے بیگز کے لئے تشریف لائے #الجنۃ پرنٹنگ پری...
03/10/2023

اپنے بچوں کے لئے سکول بیگ اور اپنے لئے لیب ٹاپ بیگ، سفر کے لئے بہترین کوالٹی کے بیگز کے لئے تشریف لائے
#الجنۃ پرنٹنگ پریس اینڈ سکول ایٹمز
نزد آرمی پبلک سکول دروش چترال


25/08/2023

انتہائی افسوسناک واقعہ ؛
چترال لویر کے تھانہ کوغذی کے حدود کجو بالا میں ماں اور چھوٹا بیٹا دریائے چترال میں گر کر لاپتہ، تلاش جاری
Copied

اخوت کے اقساط جمع کروانے کے لئے ہماری خدمت حاصل کریں۔اپنی قسطیں گھر بیٹھے بھی جمع کروا سکتے ہیںرابطہ نمبر 0341-481455903...
01/08/2023

اخوت کے اقساط جمع کروانے کے لئے ہماری خدمت حاصل کریں۔
اپنی قسطیں گھر بیٹھے بھی جمع کروا سکتے ہیں
رابطہ نمبر
0341-4814559
0344-9704739
Join Our What's app Group 👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/I9lbtzvpiWK5B9JgrhrCiq

ایٹا بائیومیٹرک (ETEA Biometric)بائیومیٹرک نظام کو کہتے ہیں جو پاکستان کے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اور ایویلیویشن ایجنسی (ایٹا) ...
02/07/2023

ایٹا بائیومیٹرک (ETEA Biometric)
بائیومیٹرک نظام کو کہتے ہیں جو پاکستان کے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اور ایویلیویشن ایجنسی (ایٹا) کے ذریعہ استعمال ہوتا ہے۔ ایٹا کی زیر نگرانی مختلف تعلیمی اداروں میں داخلہ ٹیسٹس (میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز وغیرہ) کا انجام دیتی ہے۔ بائیومیٹرک نظام، امتحان لینے والوں کی شناخت کو تصدیق کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، جس میں ان کے انگلیوں کو اسکین یا دیگر بائیومیٹرک تراکیب استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ امتحان کے عمل کی درستگی اور انصاف کو یقینی بناتا ہے کیونکہ یہ جعل,دھوکہ اور فریب کو روکتا ہے۔اپنا اپنا ایٹا آئی ڈی کی بائیو میٹرک تصدیق کے لئے ہم سے رابط کریں۔
03414814559

For More Jobs Opportunities And Details Join Our What's app Group 👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/I9lbtzvpiWK5B9JgrhrCiq

*"خیبر پختونخوا،پولیس" میں کانسٹیبل  کی 3941 آسامیاں مرد و خواتین امیدواران کے لئے خالی۔ خواہش مند حضرات گھر بیٹھے درخوا...
02/07/2023

*"خیبر پختونخوا،پولیس" میں کانسٹیبل کی 3941 آسامیاں مرد و خواتین امیدواران کے لئے خالی۔
خواہش مند حضرات گھر بیٹھے درخواست جمع کرانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔ شکریہ
Contact Us On WhatsApp
03414814559

For More Jobs Opportunities Join Our What's app Group 👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/I9lbtzvpiWK5B9JgrhrCiq

"بائیو میٹرک"بائیو میٹرکس سے مراد عموماً "اوٹومیٹک اعتباری تناسبات" ہوتے ہیں جو ایک شخص کی شناخت کو تشخیص دیتے ہیں. ان م...
28/06/2023

"بائیو میٹرک"
بائیو میٹرکس سے مراد عموماً "اوٹومیٹک اعتباری تناسبات" ہوتے ہیں جو ایک شخص کی شناخت کو تشخیص دیتے ہیں. ان میٹرکس میں عام طور پر جسمی خصوصیات مثل انگلیوں کے نشانات، انگوٹھے کے نشانات، آنکھوں کے قزاق، صورتیں، گوشوں کے نشانات وغیرہ شامل ہوتے ہیں. یہ خصوصیات ہر شخص کی ایکتا اور تفرق کو بیان کرتی ہیں جو انہیں انتہائی مختصر کوڈ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے.

بائیو میٹرکس کا استعمال شناختی تناسبات کی تصدیق کے لئے کئی مقاصد میں کیا جاتا ہے، جیسے کہ ہوشیاری نظاموں میں داخل ہونا، سیکیورٹی کنٹرول، پاسپورٹ، ٹیکسی دریور لائسنس، بینک بیوریفیکیشن، اور دیگر تشخیصی اداروں میں دستاویزات کی تصدیق. بائیو میٹرکس ٹیکنالوجی میں استعمال ہونے والے عمومی میٹرکس عبارتیں شامل ہوسکتی ہیں مثلاً انگلیوں کی اسکین پیٹرن ریکوگنیشن (Fingerprint Recognition)، رتنگن نگارش (Retinal Scanning)، آئریس ریکوگنیشن (Iris Recognition)، چہرے کی تصویریں (Facial Imaging)، وغیرہ.

بائیو میٹرکس ٹیکنالوجی معمولی طور پر پاسورٹ کنٹرول، فنگرپرنٹ کنٹرول، اور دیگر امنیتی تشخیصی سسٹموں کا حصہ بنتی ہے ۔
اسکا مقصد ایک شخص کی شناخت کو تشخیص کرنا اور تصدیق کرنا ہوتا ہے۔
For Jobs Details Join Over What's app Group 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/I9lbtzvpiWK5B9JgrhrCiq

KP MDCAT/ETEALet's Come Here Aljannah Printing & Editing PressNear FCPS & College Drosh Chitral
08/06/2023

KP MDCAT/ETEA
Let's Come Here
Aljannah Printing & Editing Press
Near FCPS & College Drosh Chitral





Address

Drosh
Chitral
480654

Telephone

+923414814559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P O B & S Drosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P O B & S Drosh:

Share