Chitral's Tradition

Chitral's Tradition Online delivery of Chitrali products, including Chitrali caps, clothing, dry fruits, salajeet, and much more all over Pakistan

چترال کے قدرتی اور خالص ڈرائی فروٹ اب آپ کے شہر میں۔ تازگی اور ذائقے سے بھرپور بادام، اخروٹ، چلغوزے اور مزیدار میوہ جات ...
06/09/2025

چترال کے قدرتی اور خالص ڈرائی فروٹ اب آپ کے شہر میں۔ تازگی اور ذائقے سے بھرپور بادام، اخروٹ، چلغوزے اور مزیدار میوہ جات براہِ راست پہاڑوں سے آپ کے گھر کی دہلیز تک۔ ابھی آرڈر کریں اور صحت مند زندگی کا لطف اٹھائیں۔

26/09/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

28/11/2022

سنا ہے Iqrar Ul Hassan بھائ کے ریپلائے کرنے سے پیچ کی پروموشن ہوجاتی ہے۔
اقرار بھائ ریپلائے کرکے اس چھوٹے کاروبار کی گروتھ میں تعاون کریں۔ جانتا ہوں آپ بڑے دل والے ہیں کسی کی خوشی کے لئے کچھ بھی اچھا کرتے ہیں🙏🙏

چترالی شہد بالکل تازہ مکھیان جب پھولوں سے ہوکے آتی ہیں تو اسے ڈالنے کے لئے چینی یا دوسرے میٹھے چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی ...
25/06/2022

چترالی شہد بالکل تازہ مکھیان جب پھولوں سے ہوکے آتی ہیں تو اسے ڈالنے کے لئے چینی یا دوسرے میٹھے چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی اس وجہ سے بہار کی شہد بہت نایاب ہوتی ہیں۔
تو دیر کس بات کی جناب ابھی آرڈر کریں اور بہترین شہد پائے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں۔

alhamdulillah satisfied customer👍👍
15/06/2022

alhamdulillah satisfied customer👍👍

24/12/2021

Christmas is the season of joy, of gift-giving, and of families united.” “Peace on earth will come to stay when we live Christmas every day." "He who has not Christmas in his heart will never find it under a tree." “Like snowflakes, my Christmas memories gather and dance—each beautiful, unique, and gone too soon.

happy chrismas to all around who are celebrating.
Do order your product and celebrate with us.

04/12/2021

سردی آتے ہی پورے پاکستان سے چترال کے خوبصورت ٹوپی چھوغا اور دیگر چیزیں ارڈر کرنے کا سلسلہ جاری ہے اگر آپکو بھی چاہئے کوئ بھی چترالی چیز ڈرائ فروٹ سے لے کر کپڑے تک ہم پہچادینگے آپ کو۔۔
آرڈر کریں کبھی بھی اور کہی سے بھی۔

01/05/2021

وبا آئے روز تیزی سے پھیلتی جارہی ہے لوگ گھروں میں بند ہوچکے ہیں عید بھی قریب اگیا ہے۔
بچوں کے لئے عورتوں کے لئے اور اپنے لئے شاپنگ بھی کرنی ہے اور لاگ ڈاؤں ہورہا ہے۔
تو پریشان ہونے کی کوئ بات نہیں اپ اپنے عید کے ضروری سامان ہمیں پیچ کے انبکس میں بتائے إن شاءالله ہم اپ کے گھر کے دروازے تک پہنچادینگے۔۔
عید کی خوشیان منائے ہمارے سنگ ابھی ارڈر کریں تمام چیزین جسکے لئے اپ پریشان ہیں۔۔
پیچ کو لائک کریں اور پوسٹ کو شیر کریں شکریہ

ladies hand made dresses for eid contact us for more detail..
27/04/2021

ladies hand made dresses for eid contact us for more detail..

Address

Chitral
Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral's Tradition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral's Tradition:

Share