03/06/2026
اس وقت گلگت بلتستان میں کونسی سیاسی جماعت مقبول ہو رہی ہے ۔آپ کونسی پارٹی کو ووٹ دیں گئے۔
اپنی رائے ضرور دیں ۔
1- پاکستان پیپلز پارٹی
2ـ مسلم لیگ ن
3- پاکستان تحریک انصاف
4- مجلس وحدت المسلمین
5- پاکستان عوامی تحریک
6- استحکام پاکستان پارٹی ۔
8- جمعیت علماء اسلام
9- جماعت اسلامی ۔