Al-Syed Printing Press Darora

Al-Syed Printing Press Darora Admin

27/05/2025
27/05/2025

خوشخبری خوشخبری
سعودی عرب جانے کیلۓ خواہشمند بے روزگار اور غیر ھنرمند حضرات کو ھنر سیکھنے کا سنہری موقع
1)سٹیل فکسر
2) شٹرنگ کارپینٹر
3) میسن
4)الیکٹریشن
5)پلمبر
6)ویلڈر
کی فری ٹریننگ جاری ہے
جوکہ 70 دن کا کورس ہے بہترین اساتذہ کے نگرانی میں کورس ھورہے ہیں جس میں یہ سہولیات فری دی جا رہی ہیں
1)فری ٹریننگ
4) فری رہائش
3)فری کھانا
1. السید پرنٹنگ پریس اینڈ ایل سی ایس کورئیر سروس داروڑہ بازار نزد HBL بنک تحصیل لرجم ضلع دیر اپر
رابطہ۔
03136668112
0944870112

کوریا کی رجسٹریشن 14 مارچ سے 28 مارچ تک ہوگی اور 11 اپریل کو کمپیوٹرائز قرعہ اندازی ہوگیجس کا قرعہ اندازی میں نام آجائے ...
26/03/2025

کوریا کی رجسٹریشن 14 مارچ سے 28 مارچ تک ہوگی
اور 11 اپریل کو کمپیوٹرائز قرعہ اندازی ہوگی
جس کا قرعہ اندازی میں نام آجائے گا وہ ٪50 سیلیکٹ ہوجائے گا۔
اس کے بعد 14 اپریل کو آپ کے ڈاکومنٹس جمع ہوں گے اور 2 سے 3 ماہ بیسک کورین زبان سیکھنے کے لیے دیے جائیں گے جو کے آسانی سے کسی سینٹر سے ہو جاتی ہے۔
3 ماہ بعد ٹیسٹ ہوگا اور پھر 90٪ آپ سیلیکٹ ہوجائیں گے۔
آخر پہ 1 چھوٹا سا سکلز ٹیسٹ ہوگا جس میں دیکھا جائے گا کے اسے چیزیں وغیرہ سمجھ میں آتی ہیں اور پھر فائنل سلیکشن ہوجائے گی۔
انڈسٹریل ورکرز کی جابز ہیں اور تنخواہ 4 سے 5 لاکھ ماہانہ ہے اور ویزا 5 سے 10 سال تک چلتا ہے۔
ہر خواہش مند تک پہنچاٶ
کوٸی کسی کے نصیب کا نہیں چھین سکتا۔ لہذاء آپ بھی اپلاٸی کریں اپنے ارد گرد دوسروں کے لۓ بھی مثبت سوچو
✨شکریہ✨

18/01/2025

احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا عمل شروع
Apply Alsyed Printing Press Darora
03136668112

آنلائن اپلا ئی  کرنےکیلۓ ہمارے خدمات حا صل کریں
04/01/2025

آنلائن اپلا ئی کرنےکیلۓ ہمارے خدمات حا صل کریں

ماشاءاللہ کی تیار بورڈ اور فلکس دستیاب ہے۔03136668112
09/12/2024

ماشاءاللہ کی تیار بورڈ اور فلکس دستیاب ہے۔03136668112

تیسیس کی VIP لیدر بائنڈنگ کیلۓ ہم سے رابط کریں 03136668112
09/12/2024

تیسیس کی VIP لیدر بائنڈنگ کیلۓ ہم سے رابط کریں 03136668112

Address

Darora
18150

Telephone

+923136668112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Syed Printing Press Darora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Syed Printing Press Darora:

Share