Marwat Ittefaq Atuos & Battery Center

Marwat Ittefaq Atuos & Battery Center 24 hours available for contects

22/03/2023

_السلام وعلیکم_

معزز کسٹمر حضرات

آپ سب کسٹمر کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ,,مروت اتفاق بیٹری رمضان المبارک میں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک آپکی خدمت کے لئے کھلا رہے گا

سب کسٹمر حضرات سے درخواست ہے کہ 5 بجے سے پہلے تشریف لایا کرے۔

_شکریہ_

All companies Battery's Available
11/03/2023

All companies Battery's Available

اسلام علیکم ؛  کمپنی کلیم پالیسی نوٹ فرمائے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ بیٹری کی گارنٹی کارڈ پر  تاریخ لکھنے کے بعد دوبارہ ڈبل...
08/03/2023

اسلام علیکم ؛
کمپنی کلیم پالیسی نوٹ فرمائے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بیٹری کی گارنٹی کارڈ پر تاریخ لکھنے کے بعد دوبارہ ڈبل لکھائی نہ کی جائے تاریخ میں کوئی بھی ردوبدل یا ڈبل لکھائی سے آپ کی بیٹری ٪100 کمپنی سے ریجیکٹ تصور ہو گی۔ کمپنی پالیسی کے مطابق کوئی ایسی بیٹری کلیم کے قابل نہیں ہو گی. تاریخ میں کسی طرح غلطی کرنے پر ڈیلر ذمہ دار نہیں ہوگا۔
تاریخ ڈالتے وقت ٪100 توجہ کارڈ پر رکھیں اور سوچ سمجھ کر تاریخ ڈالا کریں۔
آپ بھائیوں کا شکریہ🤝

Cosmic....... kangarooORIGINAL 100%
27/02/2023

Cosmic....... kangaroo
ORIGINAL 100%

17/02/2023

معزز ڈیلر حضرات!

اسلام علیکم

آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ

1. بیٹری فروخت کرتے وقت فروختگی کی تاریخ، کسٹمر کا نام، فون/رابطہ نمبر لکھنا لازمی ہے۔
2. تاریخ فروخت کا اندراج کارڈ پر موجود مخصوص جگہ پر ہی کریں۔
3. گارنٹی کارڈ پر درج شدہ تاریخ میں کسی قسم کی تبدیلی یا رد و بدل کرنے کی صورت میں کلیم قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
یاد رہے کہ گارنٹی کارڈ پر درج تفصیلات کو چیک کیا جائے گا اور غلط معلومات کی فراہمی پر کلیم مسترد کردیا جائے گا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا تعاون ہمارے ساتھ ہمیشہ کی طرح برقرار رہے گا۔

شکریہ 🤝

Battery ho to sirf OSAKA
11/02/2023

Battery ho to sirf OSAKA


Power plus Brand 👍
08/11/2022

Power plus Brand 👍

AGS  Battery's Available
08/11/2022

AGS Battery's Available

New Stock Available
21/10/2022

New Stock Available

Address

Darra Pezu
786786

Telephone

+923449866853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Ittefaq Atuos & Battery Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marwat Ittefaq Atuos & Battery Center:

Share