All Pakistan Private Schools Management Association Tehsil Daska

  • Home
  • Pakistan
  • Daska
  • All Pakistan Private Schools Management Association Tehsil Daska

All Pakistan Private Schools Management Association Tehsil Daska to promote the quality education. to provide a platform to schools and student to show their talent.

20/08/2026
المصطفے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کا ایک اعلی سطحی وفد شادابی پاکستان شجر کاری مہم کے سلسلہ میں خواجہ صفدر امینسیکرٹری جنر...
19/08/2026

المصطفے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کا ایک اعلی سطحی وفد شادابی پاکستان شجر کاری مہم کے سلسلہ میں
خواجہ صفدر امین
سیکرٹری جنرل المصطفے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان اور سی ای او مصطفائی سکول سسٹم کی قیادت میں ہمراہ
نعیم اکرم خان
ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ
عامر سہیل
کوارڈینیٹر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی
جواد ندیم
ایڈمن مصطفائی سکول سسٹم
ڈسکہ تشریف لائے آپسماڈسکہ کے احباب سے اینجلز سکول سسٹم میں ملاقات کے بعد پاکستان ماڈل سکول ڈسکہ بھی تشریف لائے۔
خواجہ صفدر امین صاحب نے شادابی پاکستان کے حوالے سے المصطفے ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کی اب تک کی سر گرمیوں پر مشتمل تصویری البم اور ماہانہ مصطفائی نیوز کا نیو ایڈیشناحباب کو پیش کیا۔
اس موقع پر آپسما کے سینئر رہنما محمد سلیم سپال، سلیم یونس چیمہ،محمد اعظم سعید ایڈووکیٹ، ڈاکٹر سرفراز احمد، انجینئر خرم سجاد، عاصم رشید اور عاطف محمود نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور شادابی پاکستان شجر کاری مہم کے سلسلہ میں المصطفے ویلفیئر سوسائٹی کی سرگرمیوں کو سراہا۔

آپسماڈسکہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر کیک کٹینگ کی تقریب کی میڈیا کوریج
17/08/2026

آپسماڈسکہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر کیک کٹینگ کی تقریب کی میڈیا کوریج

17/08/2026

آپسماڈسکہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر کیک کٹینگ کی تقریب کی میڈیا کوریج

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں  میزبان محترم حافظ...
15/08/2026

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں میزبان محترم حافظ محمد نوید صاحب اور محترمہ رفعت اقبال صاحبہ مہمانان خصوصی اور شرکاء تقریب کو خوبصورت پھولوں کے گلدستے کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہوئے۔
حافظ محمد نوید صاحب نے تقریب کے آغاز میں تلاوت کلام پاک پیش کی اور محترمہ رفعت اقبال صاحبہ نے مہمانوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب  میں آپسما ڈسکہ کے جنرل س...
15/08/2026

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما ڈسکہ کے جنرل سیکرٹری عاصم رشید صاحب
ہر دم تیار کامران ہیں ہم
آپسما کی فوج کے جوان ہیں ہم
میزبان تقریب محترمہ رفعت اقبال صاحبہ سے بہترین co-ordination کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا۔
تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو آپسماڈسکہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہوئے خوبصورت انداز

آپسماڈسکہ کی طرف سے  کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب  کے مہمان خصوصی ڈاکٹر...
15/08/2026

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد آصف باجوہ سابق ایم پی اے کی شرکت اور خطاب کےخوبصورت کلپ

آپسماڈسکہ کی طرف سے  کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما ڈسکہ کےصدرڈ...
15/08/2026

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما ڈسکہ کےصدرڈاکٹر سرفراز احمد صاحب کے خطاب کے دوران خوبصورت انداز

آپسماڈسکہ کی طرف سے  کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما کے رکن مرکز...
15/08/2026

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں 14 اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما کے رکن مرکزی تھنک ٹینک مقرر شعلہ بیان محمد سلیم سپال صاحب کے خطاب کے دوران خوبصورت انداز

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما کے رکن  سیالکوٹ...
15/08/2026

آپسماڈسکہ کی طرف سے کریئیٹو سکول سسٹم ڈسکہ میں اگست جشن یوم آزادی پر سجائی گئی کیک کٹینگ تقریب میں آپسما کے رکن سیالکوٹ نالج سکول موترہ کے چیئرمین محمد الیاس صاحب کے خطاب کے دوران خوبصورت انداز

Address

Pasrur Road St. 4 Moh. Islam Pura
Daska
0526

Telephone

00923006439887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Private Schools Management Association Tehsil Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan Private Schools Management Association Tehsil Daska:

Shortcuts

Share