Irfan leghari

Directions

Irfan leghari کشمیر کی آزادی پاکستان کی بقا ہے

31/05/2026

کشمیر بنے گا پاکستان
پیچ کو فالو کرو اور ویڈیو کو شئر کرو انڈیا تک جانی چاہیے

31/05/2026

*مظفرآباد:*
*گزشتہ روز قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایمز کالج کے پرنسپل ڈاکٹر حمزہ برہان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔
*اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔
*ڈاکٹر حمزہ برہان پلوامہ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھتے تھے جو بھارتی ظلم و جبر کی وجہ سے ہجرت کر کے آزاد کشمیر آئے تھے ۔* *ان کی نماز جنازہ آج 22 مئی بروز جمعہ دن 11 بجے برما ٹاؤن فاطمہ سکول اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ اللہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔

05/01/2026

میرے لیے تو وہ عید کا دن ہوگا جس دن میری روح نکلے گی اور میں اللہ کے پاس جاونگا😭😭😭

❣️مفتی سعید ارشد کے عکس❣️
04/01/2026

❣️مفتی سعید ارشد کے عکس❣️

11/12/2025

پاک فوج زندہ باد

21/02/2024

کیا ہم فلس طین یوں کو بھول گئے ہیں ؟ کیا اسر ا ئیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں ؟؟!!

دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پارٹنر بنا رہے ہیں ، PSL فینز کی طرف سے ابتک اس پر کوئی ٹرینڈ نہیں آیا ، ہونا تو چاہیے تھا کہ اس پر زبردست قسم کا ری ایکشن آتا اور کیا ہی زبردست ہوتا کہ PSL انتظامیہ کو مجبوراً KFC کے ساتھ معاہدہ ختم کرنا پڑتا جس کا زبردست قسم کا اثر پڑتا ، جو شاید اب ممکن نہ ہو __!!
غ ز ہ کی وجہ سے یہو د ی پراڈکٹس کی مانگ کم ہوئی ہے تو اب یہ ایسی ایڈورٹائزمنٹ کے ذریعے اپنی ساکھ بحال کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

بہرحال اب بھی اس پر احتجاج ریکارڈ کرنا بنتا ہے ، PSL کے آفیشیل پیج اور PCB کے آفیشیل پیج پر جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں اور یہ پیغام اتنا عام کریں کہ آج رات اوپننگ سرمنی تک ہزاروں لوگ کا احتجاجی کمنٹ PSL کے آفیشیل پیج پر آنا چاہیے اور خصوصاً اس اشتہار پر ___!!

Pakistan Super League Pakistan Cricket Team

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan leghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share