Rauf Sikhani

Rauf Sikhani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rauf Sikhani, Business service, Dera Ghazi Khan.

بلکل
21/05/2025

بلکل

45سینٹی گریڈ🌡️چائے کا کچھ اور مزہ ھےبزرگوں کی گپ شپ اور 3بجے چائے پی کر گرمی کا مقابلہ کر رھے ھیں
21/05/2025

45سینٹی گریڈ🌡️
چائے کا کچھ اور مزہ ھے
بزرگوں کی گپ شپ اور 3بجے چائے پی کر گرمی کا مقابلہ کر رھے ھیں

20/05/2025

مریم نواز صاحبہ یا سرکاری ہسپتال بند کروا دیں یا
سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کے پرائیویٹ کلینک
ان میں سے اکثر ڈاکٹر اپنی فیس کی خاطر اب سرکاری ہسپتال کی مشینیں تک جان بوجھ کر خراب کروا دیتے ہیں پنجاب میں مریض برائے فروخت کا کام چل رہا ہے

18/05/2025

ایک روز شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا : بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں بہن بھائیوں اور ان کے بچوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو گھر پر جمع ہونے کی دعوت دے رہا ہوں اس لیے براہ مہربانی تم کل دوپہر اچھا سا کھانا تیار کر لینا۔

بیوی نے گول مول انداز سے کہا : ان شاء اللہ خیر کا معاملہ ہو گا۔

شوہر بولا : تو پھر میں اپنے گھر والوں کو دعوت دے دوں گا۔

اگلی صبح شوہر اپنے کام پر چلا گیا اور دوپہر ایک بجے گهر واپس آیا۔ اس نے بیوی سے پوچھا :

کیا تم نے کھانا تیار کر لیا ؟ میرے گھر والے ایک گھنٹے بعد آ جائیں گے !

بیوی نے کہا : نہیں میں نے ابھی نہیں پکایا کیوں کہ تمہارے گھر والے کوئی انجان لوگ تو ہیں نہیں لہذا جو کچھ گھر میں موجود ہے وہ ہی کھا لیں گے۔

شوہر بولا : اللہ تم کو ہدایت دے ... تم نے مجھے کل ہی کیوں نہ بتایا کہ کھانا نہیں تیار کرو گی ، وہ لوگ ایک گھنٹے بعد پہنچ جائیں گے پھر میں کیا کروں گا۔

بیوی نے کہا : ان کو فون کر کے معذرت کر لو ۔۔۔ اس میں ایسی کیا بات ہے وہ لوگ کوئی غیر تو نہیں آخر تمہارے گھر والے ہی تو ہیں۔

شوہر ناراض ہو کر غصے میں گھر سے نکل گیا۔

کچھ دیر بعد دروازے پر دستک ہوئی۔ بیوی نے دروازہ کھولا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ اس کے اپنے گھر والے ، بہن بھائی اور ان کے بچے گھر میں داخل ہو رہے ہیں !

بیوی کے باپ نے پوچھا : تمہار شوہر کہاں ہے ؟

وہ بولی : کچھ دیر پہلے ہی باہر نکلے ہیں۔

باپ نے بیٹی سے کہا : تمہارے شوہر نے گزشتہ روز فون پر ہمیں آج دوپہر کے کھانے کی دعوت دی ۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ دعوت دے کر خود گھر سے چلا جائے !

یہ بات سُن کر بیوی پر تو گویا بجلی گر گئی۔ اس نے پریشانی کے عالم میں ہاتھ ملنے شروع کر دیے کیوں کہ گھر میں موجود کھانا اس کے اپنے گھر والوں کے لیے کسی طور لائق نہ تھا البتہ یقینا اس کے شوہر کے گھر والوں کے لائق تھا۔

اس نے اپنے شوہر کو فون کیا اور پوچھا : تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں کہ دوپہر کے کھانے پر میرے گھر والوں کو دعوت دی ہے۔

شوہر بولا : میرے گھر والے ہوں یا تمہارے گھر والے ۔۔۔ فرق کیا پڑتا ہے۔

بیوی نے کہا : میں منت کر رہی ہوں کہ باہر سے کھانے کے لیے کوئی تیار چیز لے کر آجاؤ ، گھر میں کچھ نہیں ہے۔

شوہر بولا : میں اس وقت گھر سے کافی دُور ہوں اور ویسے بھی یہ تمہارے گھر والے ہی تو ہیں کوئی غیر یا انجان تو نہیں۔ ان کو گھر میں موجود کھانا ہی کھلا دو جیسا کہ تم میرے گھر والوں کو کھلانا چاہتی تھیں.. "تا کہ یہ تمہارے لیے ایک سبق بن جائے جس کے ذریعے تم میرے گھر والوں کا احترام سیکھ لو" !.

لوگوں کے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرو جیسا تم خود ان کی طرف سے اپنے ساتھ معاملہ پسند کرتے ہو.......
اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئے تو کمنٹس میں ضرور بتانا شکریہ۔

17/05/2025

سعودی عرب ، قطر ، دوبئی کے شیخ انڈیا کے رافیل طیاروں سے زیادہ گر چکے ہیں.😂

مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے۔"بھائی جان، ٹیوب بدلنی پینڑی ا...
16/05/2025

مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے۔
"بھائی جان، ٹیوب بدلنی پینڑی اے"

16/05/2025

انسانیت ابھی بھی زندہ ہے ایسا دل بھی خدا کسی کسی کو دیتا ہے دیکھ لو پاکستانیوں 😭😍@

سوات میں آڑو (Peach) کا سیزن عام طور پر مئی کے وسط میں شروع ہوتا ہے، خاص طور پر نشیبی علاقوں جیسے کبل، بریکوٹ اور کانجو ...
16/05/2025

سوات میں آڑو (Peach) کا سیزن عام طور پر مئی کے وسط میں شروع ہوتا ہے، خاص طور پر نشیبی علاقوں جیسے کبل، بریکوٹ اور کانجو میں۔ جبکہ بالائی علاقوں جیسے مٹہ، خوازہ خیلہ اور بحرین میں آڑو کا آغاز جون کے شروع یا وسط میں ہوتا ہے۔

آڑو کی مختلف اقسام سوات میں پائی جاتی ہیں، جیسے:

سفید گودے والا آڑو

زرد گودے والا آڑو

شہد آڑو (میٹھا اور خوشبودار)

یہ پھل ذائقے، خوشبو اور رس کے لحاظ سے مشہور ہے اور مقامی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

16/05/2025

کہا کہا سے ہماری ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں کچھ تعرف ہوجاۓ

سوات میں اڑو کا باغات سے فروٹ شروع یہ سلسلہ 4مہینے تک جاری ہوگا@
16/05/2025

سوات میں اڑو کا باغات سے فروٹ شروع یہ سلسلہ 4مہینے تک جاری ہوگا@

بلوچستان کے ضلع کوہلو کا خوبصورت منظر ♥️@
16/05/2025

بلوچستان کے ضلع کوہلو کا خوبصورت منظر ♥️@

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+971544709491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf Sikhani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rauf Sikhani:

Share