Ghazi online services

Ghazi online services Meta Cricket 🏏 | Online EarningGame | Tournament match 1 | FARAZ|

📢 پاکستان اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے 📍 ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کش...
11/06/2026

📢 پاکستان اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📍 ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور ایکس فاٹا
✅ تعلیمی قابلیت: میٹرک ، انٹرمیڈیٹ ،ڈپلومہ ، گریجویشن وغیرہ
✅ عمر کی حد : 18 سے 35 سال تک
`🌀مزید تفصیلات کے لیےاس اشتہار کو مکمل پڑھیں اور جس آسامی کے معیار پر پورا اُتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں`
🚨 آخری تاریخ: 15 جون ،2026

آپلائی کروانے کےلیے ابھی رابطہ کریں*
*03327730809

*NATIONAL CYBER EMERGENCY RESPONSE TEAM*Eligibility Criteria PKCERT Summer Internship 2026:Qualification: *Bachelor*Age:...
11/06/2026

*NATIONAL CYBER EMERGENCY RESPONSE TEAM*
Eligibility Criteria PKCERT Summer Internship 2026:

Qualification: *Bachelor*

Age: 18–30 years

Experience: Freshers or with experience

Gender: Male & Female

Quota: Open merit

Domicile: Pakistan

Skills: Relevant technical and communication skills
(اپلائی کے لیےابطہ کریں!
میسیج کو زیادہ زیادہ سے لوگو کو شئیر کریں
📢 ڈیلی نئی نوکریوں کے اشتہارات کی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 03327730809

🚨 پاکستان رینجرز (سندھ) میں مستقل سرکاری ملازمت حاصل کرنے کا بہترین موقع!ہیڈکوارٹر پاکستان رینجرز (سندھ) نے مختلف آسامیو...
11/06/2026

🚨 پاکستان رینجرز (سندھ) میں مستقل سرکاری ملازمت حاصل کرنے کا بہترین موقع!

ہیڈکوارٹر پاکستان رینجرز (سندھ) نے مختلف آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ اہل اور پرجوش امیدوار اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

📌 دستیاب آسامیاں:
🔹 سپاہی کلرک (Sepoy Clerk)
🔹 سپاہی جنرل ڈیوٹی (GD)
🔹 سپاہی کک (Cook)
🔹 سپاہی میسچی (Mess Waiter)
🔹 نان کمبیٹنٹ انرولڈ (NCSE)

✅ تعلیم: مڈل میٹرک یا انٹرمیڈیٹ (FA/FSc) بمعہ کمپیوٹر ڈپلومہ
✅ عمر کی حد: 18 سے 30 سال
✅ ڈومیسائل: پورے پاکستان کے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں
✅ ملازمت کی نوعیت: مستقل سرکاری نوکری
⚠️ آخری تاریخ: 19 جون 2026
گھر بیٹھے آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03327730809

ڈیرہ غازیخان کوئٹہ روڈ ایم سی بی بینک کے سامنے دو موٹرسائیکل منی ٹرک کے نیچے آ گئے ایک نوجوان جانبحق  ہونے کی اطلاعات۔ذر...
09/05/2026

ڈیرہ غازیخان کوئٹہ روڈ ایم سی بی بینک کے سامنے دو موٹرسائیکل منی ٹرک کے نیچے آ گئے ایک نوجوان جانبحق ہونے کی اطلاعات۔ذرائع

Address

Shah Sikandar Road
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923327730809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi online services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazi online services:

Shortcuts

Share