A4 AHAU

A4 AHAU Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A4 AHAU, Dera Ghazi Khan.

03/04/2026

Shuttle 228Up Departure From D G Khan

03/04/2026
02/03/2026

D G Khan Shuttle with GMCU 15 4911 passing at D G Khan

27/02/2026

K*K express 20 Dn arrival at D G Khan 14 Feb 2026

02/02/2026

ڈیرہ غازی خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ رو
ڈیرہ غازی خان ائیر پورٹ بحال کرو

بورڈ آفس کے قریب واقع مصطفیٰ چوک اس وقت شدید ٹریفک مسائل کا شکار ہے۔ یہاں یوٹرن ہونا نہایت ضروری ہے، مگر بدقسمتی سے یوٹر...
02/02/2026

بورڈ آفس کے قریب واقع مصطفیٰ چوک اس وقت شدید ٹریفک مسائل کا شکار ہے۔ یہاں یوٹرن ہونا نہایت ضروری ہے، مگر بدقسمتی سے یوٹرن موجود نہیں، جبکہ جو چوک بنایا گیا ہے وہ بے ترتیب اور غیر منظم محسوس ہوتا ہے۔ اس صورتحال کے باعث گاڑیوں کو تقریباً چار سے پانچ سو میٹر آگے جا کر یوٹرن لینا پڑتا ہے، جہاں آئے روز حادثات پیش آتے ہیں۔
یہ مقام مین ملتان روڈ (ہائی وے) پر واقع ہے، جہاں ٹریفک کا دباؤ زیادہ رہتا ہے۔ ساتھ ہی ریڈان ہوٹل، گلبر کالونی اور بس اسٹاپ کی موجودگی مسائل کو مزید بڑھا دیتی ہے، کیونکہ بسیں یہاں رکتی ہیں۔ نتیجتاً مقامی آبادی اور مین روڈ سے گزرنے والی ٹریفک دونوں شدید مشکلات کا سامنا کرتی ہیں۔
متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ یہاں فوری طور پر منظم یوٹرن اور بہتر ٹریفک پلاننگ کی جائے تاکہ حادثات سے بچاؤ اور عوام کو سہولت فراہم کی جا سکے۔















Maryam Nawaz Sharif
CM Punjab Official
Govt of Punjab
Dera Ghazi khan Tourism

31/01/2026

ڈیرہ غازی خان شہر کو مزید 15 الیکٹرک بسیں فراہم کی جانی چاہیے ۔
تاکہ مسافروں کو انتظار کم کرنا پڑے۔ اور رش پر بھی قابو پایا جاۓ اور شہر کے دوسرے روٹس بھی شروع ہوں۔
CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif Punjab Transport Company Punjab Masstransit Authority Transport and Masstransit Department Punjab


31/01/2026

20 Dn Khushal express Passing near Kotla Ahmdani (Kot Chutta)
VC: Noman Baloch

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923117788088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A4 AHAU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A4 AHAU:

Share