Taunsa Commission Shop. تونسہ کمیشن شاپ

Taunsa Commission Shop. تونسہ کمیشن شاپ Shop No 233 New Sabzi Mandi Dera Ghazi Khan
اپنی تمام سبزیات،آلو پیاز اچھے ریٹ پر فروخت کروانے کیلیئے رابطہ کریں
Sabzi Fruits Commission Agents

always do work hard

25/05/2026

مرچ اور پیاز تیزی کی جانب گامزن
مرچ 300 روپے 5 کلو پیاز 350 روپے 5کلو
سبزی منڈی ڈیرہ غازی خان

09/06/2025

دھننیہ سبزی منڈی ڈیرہ غازیخان میں آج 1700 سے 2000 وزن 12 سے 15 کلو

18/04/2025
18/04/2025

ڈیرہ غازی خان شہر کے لیے خوشخبری 🎉

*ایزی سبزی منڈی کہ نام سے ہم نے ڈیرہ غازی خان میں پہلی بار ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے🥰*

جو کچھ دن ⏳ تک پلے سٹور اور ایپل سٹور پر ا جائے گی جس سے اپ کو سستی سبزی گھر بیٹھے ملے گی۔

مزید معلومات اور باقاعدہ اپڈیٹس کے لیے ابھی ہمارا *📌واٹس چینل* فالو کیجیے۔

08/04/2025

بھنڈی کا ریٹ سبزی منڈی ڈیرہ غازی خان میں 1700 سے 2100 وزن 14 کلو
#بھنڈی
غازیخان

مرچ رکنی والی آج ایک بار پھر 2100 پر پہنچ گئ۔ وزن 12 کلو
27/10/2024

مرچ رکنی والی آج ایک بار پھر 2100 پر پہنچ گئ۔ وزن 12 کلو

تمام منڈیوں سے سبز مرچ کے ریٹ کی معلومات کیلیئے واٹس ایپ لنک گروپ کو جوائین کریں، اور ایک دوسرے سے اپ ڈیٹ رہیں،
31/07/2024

تمام منڈیوں سے سبز مرچ کے ریٹ کی معلومات کیلیئے واٹس ایپ لنک گروپ کو جوائین کریں، اور ایک دوسرے سے اپ ڈیٹ رہیں،

WhatsApp Group Invite

16/07/2024

مرچ کا پروگرام وڑ گیا بارکھان والی مرچ وزن 5 کلو 100 سے 120
رکنی والی مرچ وزن 10 کلو 200 سے 250

15/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

14/07/2024

سبزیوں کو بھی پر لگ گئے

Address

Shop No 233 New Sabzi Mandi
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Commission Shop. تونسہ کمیشن شاپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taunsa Commission Shop. تونسہ کمیشن شاپ:

Share